سندھ میں 50 ٹریلین ڈالر کے معدنی ذخائر موجود ہیں، خدا بخش مری
پہلی بار بایولوجیکل مشینوں کے استعمال اور ڈیٹا شیئرنگ سے فائدہ اٹھایا جائے گا، نگران وزیر معدنیات سندھ
امید ہے آج شام 5 بجے تک کمیٹی اس بل کو فائنل کر لے گی، فاروق ایچ نائیک
شہبازشریف نے وزیراعظم کے استثنیٰ کی تجویز واپس لینے کی ہدایت کردی
ہم 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں ، سینیٹر علی ظفر
این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل کی تفتیش میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
وفاقی وزیرمواصلات اور صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا شاعرمشرق کو خراج عقیدت
دو روز میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 35 روپے اضافہ ہوگیا
محکمہ موسمیات نے جمادی الثانی 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی
ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا
صدر آصف علی زرداری نے شاعر مشرق کے افکار کو آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ قرار دیا
پہلی بار بایولوجیکل مشینوں کے استعمال اور ڈیٹا شیئرنگ سے فائدہ اٹھایا جائے گا، نگران وزیر معدنیات سندھ
خاتون ڈیڑھ سال قبل نوسربازوں کے جھانسے میں آکر پاکستان آئی تھی
آئندہ کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکنے کی بھی استدعا
دھماکے کے باعث سرکاری افسر کی رہائشگاہ کی دیوار بھی گر گئی، پولیس
سابق وفاقی وزیر کو راولپنڈی بیورو میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقوم کم ہو کر262 ملین ڈالر ہوگیا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا
افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف استعمال روکنے کی یقین دہانی کرادی
مل کر فیصلہ کرلیں تو پاکستان کو اسکا صحیح مقام دلائیں گے ، ایوان سے پہلا خطاب
پہلی دفعہ کسان کو بیج مفت مہیا کرنے کی کوشش کریں گے، ایوان میں پہلا خطاب
دونوں ملکوں کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، سعودی ولی عہد
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے
مشکل فیصلوں کابوجھ ان طبقات پر پڑناچاہیے جو برداشت کرسکیں،شہبازشریف
سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، شہباز شریف
منصوبے کے حوالے سے نئی سڑکوں کی تعمیر و تکمیل کا کام تیز تر کرنے کی ہدایت
یہ تالی بجانے کا نہیں،اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا وقت ہے،وزیراعظم شہبازشریف
فوج نے پاکستان کے مخالفین کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے، جنرل عاصم منیر
چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج دوبارہ ہونے کا بھی امکان ہے
ملاقات میں جوڈیشل یا انکوائری کمیشن بنانے سمیت مختلف آپشنز پر غور کیا گیا
احتساب مجھ سے شروع ہوکر نیچے آپ لوگوں تک جائے گا،وزیراعظم
مستقبل میں ایسے کسی واقعے کیلئے کوئی چانس نہیں چھوڑا جائے گا، خطاب
سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کی جائے گی، وزیر اعظم
وزیر اعظم نے امیر قطر کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی
وزیراعظم شہباز شریف کی سندھ کے تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی
سرمایہ کاروں کی معاشی استحکام کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بھارت سے ہاتھ ملانے کی تجویز
شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف
وفاقی ادارے صوبوں کے ساتھ رابطے اور تعاون یقینی بنائیں، وزیر اعظم کی ہدایت
ملاقات میں افغانستان میں دیر پاامن اور ترقی کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
حکومتی نظام کو چلانے کیلئے ٹیکس وصولی انتہائی اہم ہے،وزیراعظم
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں، بیان
وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو خود ہاسٹلز کا دورہ کرکے طلباء سے ملاقات کی ہدایت
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کو ہرگز معاف نہیں کیا جاسکتا ، سائمن ہیرس کی گفتگو
بجلی چوری روکنا تمام متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
دورے کے دوران مختلف معاہدوں پربھی دستخط کئے جائیں گے
دونوں ممالک کا سی پیک کو اپگریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق
لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا
مولانا فضل الرحمان نے جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پر امن جد وجہد کو فروغ دیا، وزیراعظم
یواے ای نے10ارب ڈالرسرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے : شہبازشریف
سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر تسلیم کرنا ہوگا کہ یہ ہماری بقا کی جنگ ہے: شہبازشریف
وزیراعظم کی مون سون کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت
اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی کوجیل میں قانون کےمطابق سہولیات فراہم نہیں کی جارہی،متن
یہ سہولت مراکز تمام صوبوں میں قائم کئے جائیں گے،ابتدا اسلام آباد سے ہوگی
وفاقی حکومت ٹیرف پرریلیف دینےکےلیےتقریبا 50 ارب روپےسبسڈی دے گی
لیسکومیں اووربلنگ کامکمل خاتمہ ہوچکا،کسی کی جرات نہیں اووربلنگ کرے،ترجمان لیسکو
ایئرپورٹس اور طبی عملے کی مونکی پوکس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا بھی فیصلہ
امید ہےکہ معیشت اسی رفتارسے مثبت سمت میں آگے بڑھتی رہے گی،شہبازشریف
ہم وہیں کھڑے ہیں جہاں پہلے تھے آپ نے راستہ بدل لیا: مولانا فضل الرحمان کا جواب
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ اور تاریخی تعلقات ہیں،شہباز شریف
آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی معاشی بحالی اور تخفیف غربت میں مددگار ہوگا، ایم ڈی آئی ایم ایف
بیلارو س کے وزیراعظم نے پاکستان کو ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر مبارک با د دی
پولیو وائرس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،وزیراعظم
وزیراعظم نے بلوچستان حکومت سے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی
او آئی سی اجلاس میں شرکت کے ساتھ رکن ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیربھی اجلاس میں شریک ہوں گے
وزیراعظم ہاؤس میں ہونےوالےاجلاس میں23نکاتی ایجنڈازیربحث آئےگا
پاکستانیوں کے شام سے انخلاء کیلئے لبنانی ویزوں کے حصول پر فوری کام بھی شروع کردیا گیا ہے، ذرائع
دورے کے دوران وزیراعظم کی مصر کے صدر عبدالالفتح السیسی سے ملاقات بھی متوقع ہے
وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو واقعےکی انکوائری کی رپورٹ جلد ازجلد پیش کرنےکی ہدایت
وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں11نکاتی ایجنڈےپرغورکیاجائےگا
وزیراعظم کی تمام وزرا کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانےکی ہدایت
وزیراعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن رضا اور ٹیم مینجمنٹ کی بھی تعریف
گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی فوری یقینی بنائی جائے،وزیراعظم
عطاء تارڑ روزانہ کوئی ایسی بات کرجاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہوجاتی ہے، ترجمان کے پی حکومت
وزیراعظم شہباز شریف 5 سال کا قومی اقتصادی پلان جاری کریں گے
گزشتہ سال کی غلطیاں سدھارکرنئی شروعات کریں،روشن مستقبل کا آغازکریں، وزیراعظم
اس وقت ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفتر خارجہ کے فرائض انجام دے رہی ہیں
اویس لغاری کے تمام وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور وزیراعظم آزاد کشمیر کو خطوط
صارفین کو کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں 17 روپے فی یونٹ اضافی ادا کرنا پڑے، نیپرا دستاویز میں انکشاف
فنانشل بڈ کھولنے کی تقریب پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کراچی میں منعقد ہوئی
امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف
دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں چینی حکومت، عوام اور متاثرین کے ساتھ ہیں، آصف زرداری، شہباز شریف، عبدالعلیم خان
وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کے اسٹرااسٹرکچر کو پیکا کے تحت انتہائی حساس قرار دینے کی منظوری دیدی
70 روپے یونٹ سرمایہ کاروں کیلئے قابل عمل نہیں تھا، وزیراعظم
وزیراعظم نے رواں ماہ کے اوائل میں ڈپازٹس رول اوور ہونے سے آگاہ کیا تھا
چار محکموں کو ضم کرنے اور 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھنے کی منظوری
سال 2024ء میں مجموعی طور پر 577 ارب روپے کا فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کیا گیا
کے ایس ای 100 انڈیکس 1600 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار کی سطح پر آگیا
بانی پی ٹی آئی نے کمیشن نہ بنانے پر مذاکرات ختم کئے، بیرسٹر گوہر
وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کومبارکبادکاخط لکھاہے،ترجمان دفترخارجہ
بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ہولڈ کئے ہیں، حکومت کمیشن کا اعلان کرے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کمیشن بنانا ہی نہیں چاہتی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
صدر مملکت کی منظوری کے بعد سی آئی آئی میں 20 ارکان مکمل ہوگئے
امید ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
چین کی کامیابی پاکستان کو تحریک اور اعتماد دیتی ہے،،وزیراعظم
یکم فروری سے پیٹرول اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر تک مہنگے ہوں گے، ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف، احمد اسحاق جہانگیری سے ناخوش تھے، ذرائع
دونوں ممالک کے درمیان 15 معاہدوں پر کام جاری، 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے ہونگے
پیٹرول اور ڈیزل پر مختلف ٹیکسز میں اضافہ اور کرنسی ایڈجسٹمنٹ کی گئیں
حکومت سے مالی سال 26-2025ء کے بجٹ میں رقوم مختص کرنے کی تجویز
سرکاری حج اسکیم میں واجبات کی ادائیگی 6 تا 14 فروری تک کی جاسکتی ہے، وزارت مذہبی امور
برآمدات سے معاشی نمو حاصل کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
صوبوں کی جانب سے زرعی ٹیکس کے نفاذ پر اطمینان کا اظہار
درخواست گزار کی فل کورٹ بنانے اور ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا
لہو بہانے والوں کو ظالم اور قاتل کے طور پر یاد رکھا جائیگا، شہباز شریف
پاکستان بزنس فورم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا
اینٹی کرپشن عدالت نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا
محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کیلئے شاندار انتظامات کی ہدایت کی
مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی، ہم نے کبھی دروازے بند نہیں کئے، ایاز صادق
ڈیجیٹل نیشن ایکٹ پاکستان کی معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، وزیر مملکت آئی ٹی
ٹاسک فورس نے 45 پاور پلانٹس سے مذاکرات شروع کردیئے
ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ سیکٹر کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس کی سفارشات وزیراعظم کو پیش
سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد نئی تحریک شروع کرینگے، ملک احمد خان بھچر
صدر نے پارلیمنٹ اجلاس 18 فروری کو طلب کیا تھا
سات ماہ میں برآمدات کا حجم 19 ارب 55 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، وفاقی ادارہ شماریات
ملک بھر میں صرف 8 چارجنگ اسٹیشن کام کررہے ہیں، رپورٹ
نوجوانوں کو عالمی سطح پر درکار پیشہ ورانہ ہنر سے لیس کرنا ترجیح ہے،وزیراعظم
شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں کینسر اسپتال اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف اور آذری صدر کی تقریب میں شرکت
وفاق اورصوبوں کے تعاون سے ہی پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہو سکے گا، وزیراعظم شہباز شریف
شام کے مرکزی بینک سمیت 24 اداروں کے اثاثے بحال کیے گئے،برطانوی حکام
حنیف عباسی ریلوے، مصطفیٰ کمال نیشنل ہیلتھ سروسز اور علی پرویز پیٹرولیم کے وزیر ہونگے، خواجہ آصف وزیر دفاع اور عبدالعلیم خان مواصلات کے قلمدان سنبھالیں گے
زراعت اور انڈسٹری کی ترقی ہمارا ہدف ہے، کاروباری شخصیات سے گفتگو
عید الفطر کیلئے 25 رمضان سے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں گے، حنیف عباسی
صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے تہنیتی پیغامات
شہباز شریف نے ملاقات کے دوران محمد ریاض کو نوکری دینے کا بھی اعلان کیا
پانی کی غیرقانونی تقسیم کیخلاف عوامی مزاحمت کی جائیگی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر ادائیگی کی درخواست کردی، ذرائع وزارت خزانہ
آزادی اظہارکی آڑمیں توہین مذہب یا مقدس علامتوں کی بےحرمتی کا کوئی جواز نہیں، وزیراعظم
جسٹس فائز عیسیٰ اور یحییٰ آفریدی کا شکریہ جنہوں نے عوام کا پیسہ قومی خزانے میں ٹرانسفر کیا، شہباز شریف
بجلی کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیار کرلی، شہباز شریف
ملک میں 2024ء کے بعد دہشت گردی بڑھی، چیئرمین پی ٹی آئی
حکومت کا جولائی 2025ء سے بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اسٹارلنک کو لائسنس کا اجراء جلد کردیگا، ذرائع
ادارہ شماریات کی جانب سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
اقتصادی امور ڈویژن نے غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی
وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور
آرمی چیف سے اظہار تشکر، ، ٹیکس کلیکشن میں 26 فیصد اضافہ کیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس سے خطاب
وزیراعظم کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا یقینی بنانے کا حکم
اسلامی نظریاتی کونسل نوجوانوں کو منفی رویہ، جھوٹ سے تحفظ میں کردار ادا کرے، نواز شریف
وزیراعظم سے ہواوے کے 5 رکنی وفد کی ملاقات
بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، بجٹ میں ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے پر توجہ ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار تھی، اب بہتر ہورہی ہے، وفاقی وزیر قانون
رابرٹ میرسک نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کی سرمایہ کاری کے لئے پُرکشش قرار دیا
پاکستان کی باصلاحیت افرادی قوت بیلاروس کیلئے قیمتی اثاثہ ثابت ہوگی، وزیراعظم
آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے ہونگے
سازش رچا کر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے، مراد علی شاہ
کسی کو یقین نہیں موجودہ حکومت مدت پوری کرے گی، سابق وفاقی وزیر
بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے شہباز شریف سے ابتدائی جرح مکمل کرلی، سماعت 25 اپریل تک ملتوی
وزیراعظم نے ملک بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا
جولائی 2024ء سے مارچ 2025ء تک ٹیکسٹائل برآمدات 9.8 فیصد بڑھیں، شہباز شریف
کینالز کے معاملے کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا، سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن
پاکستانی قوم میں ملکی بلکہ عالمی معیشت کی ترقی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی صلاحیت ہے، وزیراعظم
پاکستان کو تقریر ہٹائے جانے کیخلاف اپیل کا حق دیا گیا، یوٹیوب انتظامیہ
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت کے سفیروں کی ملاقات
صدر، وزیراعظم، عسکری سربراہان کی سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد
پوپ کا انتخاب دنیا کے کروڑوں میسحی عوام کیلئے امید کا نیا باب ہے،وزیراعظم
سیاسی قیادت نے وزیراعظم کو مشکل کی اس گھڑی میں تعاون اور یکجہتی کا یقین دلایا
پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہباز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات میں گفتگو
ایس آئی ایف سی، مذہبی امور، نارکوٹکس کنٹرول، کامرس اور مواصلاحات ڈویژن نے کوئی فنڈز خرچ نہیں کیا
ٹیکس چوروں کی معاونت کرنےوالے افسران واہلکاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے،وزیراعظم شہباز شریف
آئی ایم ایف کی مشاورت سےنئے بجٹ اہداف کو حتمی شکل دی جائے گی
دشمن جو خود کو جنوبی ایشیا کا تھانے دار سمجھتا تھا، ہم نے اس کے غرور کو خاک میں ملا دیا: شہباز شریف
وزیراعظم کا جنگ بندی برقرار رکھنےکیلئے پاکستان کےعزم کا اعادہ
سماعت 26 مئی تک ملتوی، آئندہ سماعت پر وزیراعظم کے بیان پر جرح جاری رکھنے کا حکم
بجلی بلوں کے ذریعے اقساط میں ادائیگی کی جاسکے گی، وزارت خزانہ
وزیراعظم کی ذمہ داران کے فوری تعین اور انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت
فیلڈمارشل بنانے کے فیصلےمیں نواز شریف کی مشاورت شامل ہے،وزیراعظم
وفاقی وزراء خواجہ آصف، محسن نقوی اور عطاء تارڑ بھی ہمراہ ہیں
پاکستان جون 1962ء میں خلائی دور میں قدم رکھ چکا تھا، ڈاکٹر سلیم محمود
امید ہے ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے، شہبازشریف
بجٹ 26-2025ء سے متعلق وفاقی ترقیاتی بجٹ کے اہم خدوخال سماء کو موصول
بلوچستان کے عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائیگا، امن و امان پر بھی گفتگو ہوگی
دوست ممالک کے دورے بہت کامیاب رہے، شہباز شریف نے آصف زرداری کو آگاہ کیا
قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
جن علاقوں میں بچوں کی قوت مدافعت بہتر نہیں ان پر بھی توجہ دی جائے، وزیراعظم
وزیراعظم عید الاضحی بھی سعودی عرب میں منائیں گے
ملکی ترقی و خوشحالی،امت مسلمہ کے اتحاد اورغزہ کےمظلوموں کیلئےخصوصی دعائیں کی گئیں
ایسا بجٹ پیش کیا گیا جو غریب کو غریب اور امیر کو امیر بنائے گا، سلمان اکرم راجہ
بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا، شہباز شریف
مبارک زیب کے گھر کا دروازہ تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف چھاپے،گرفتاریاں اور دیگرسخت اقدامات شامل ہوں گے
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا
مشکل ترین وقت میں امت کے درمیان اتحاد کی اہمیت اور آپس میں رابطے میں رہنے پر اتفاق
بجلی صارفین کے حقوق کا تحفظ کریں گے، شہباز شریف
ملک کی بہتری کے لیے چھوٹے موٹے معاملات کو پس پشت ڈال دینا چاہیے، شہباز شریف کی گفتگو
وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات
محصولات کی وصولی کیلئے ایسی ہی مستعدی کا مظاہرہ کیا جائے، وزیراعظم
خواجہ آصف کی مسلسل تنقید پر وزیراعظم کو شکایتی خط بھی لکھ دیا
چیلنجز کے باوجود پولیو فری پاکستان کا ہدف جلد حاصل کر لیں گے، وزیراعظم
پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
ای سی او سربراہ اجلاس کے دوران ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر گفتگو
وزیراعظم نے 7 وزارتوں کے سیکرٹریز نجی شعبے سے لینے کی ہدایت کردی
وزیراعظم شہبازشریف کی بس سےمسافروں کےاغوا اور ہلاکت کی شدید مذمت
تجارت اور دفاعی پیداوار میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ، کثیرالجہتی دوطرفہ تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور
وزیراعظم نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو مسئلہ جلد از جلد حل کرنے کا ٹاسک سونپ دیا
بانی پی ٹی آئی نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا، وفاقی وزیر ہوا بازی
وقت گزرنے کے ساتھ کشمیریوں کے جذبہ آزادی میں اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کا خادم الحرمین شریفین، محمد بن سلمان اور شاہی خاندان سےاظہارتعزیت
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اعلان کیا، انجینئر امیر مقام بھی موجود تھے
شہباز شریف کی جامع اور مضبوط نظام کیلئے عالمی ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت
ہیپاٹائٹس بی یا سی سے متاثر ہونیوالے افراد کی ایک بڑی تعداد غیر تشخیص شدہ اور لا علاج رہتی ہے، ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام
حکومت پالیسی اقدامات سے رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کی حوصلہ افزائی کررہی ہے، شہباز شریف
ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ ملزمان کو 45 دن گزرنے کے باوجود اپیل کا حق دینے کا قانون نہیں بنایا گیا، مؤقف
یہ تجارتی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط کرے گا ،وزیراعظم شہباز شریف
مزدوروں کی میرج گرانٹ 100 فیصد اور ڈیتھ گرانٹ 50 فیصد بڑھادی گئی، وزارت اوورسیز پاکستانیز
ایرانی صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں
پمز میں بچے کو دو ڈوزز لگائی گئیں، حالت بہتر نہ ہونے پر نجی اسپتال بھیجا گیا، وزارت صحت
مسلم اتحاد ناگزیر ہے، سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی سرکوبی دونوں ممالک کیلئے ناگزیر ہے، ایرانی صدر
پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی،وفاقی وزیر
امریکی صدر کی سرپرستی میں ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،وزیراعظم
پاکستان نے کسی سے رابطہ نہیں کیا، ہم جنگ چاہتے ہی نہیں تھے، اسحاق ڈار
اجلاس میں قانون سازی اور ملکی معاملات پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی
اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائےاعلی، متعلقہ اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے
وزیراعظم 25 ویں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
پیٹرولیم انڈسٹری نے قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کرلی، حتمی منظوری وزیراعظم دینگے
مستقل سمیت ڈیلی ویجرز اور کنٹریکٹ ملازمین کو بھی معقول پیکج دے رہے ہیں، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری
امید ہےمنصور قادر اپنے فرائض محنت اورایمانداری سے سرانجام دیں گے
عظیم قائد کے اقوال ملکی قیادت اور پوری قوم کیلئے مشعل راہ قرار
سرمایہ کاری،تجارت اور کاروباری رابطوں میں سعودی ولی عہد کی خصوصی دلچسپی قابل تعریف ہے، وزیراعظم
وزیراعظم دورۂ امریکا میں مسئلہ کشمیر،فلسطین اور قطر پر حملے سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے،برابری کی بنیاد پربات چیت چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
زراعت، آئی ٹی،معدنیات، سیاحت اور قابل تجدید توانائی میں باہر سے سرمایہ کاری آسکتی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات کل وائٹ ہاؤس میں ہوگی
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی بروقت حمایت کو سراہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
بین الاقوامی تعاون اور فلسطینی قیادت کی حمایت سے تعمیر نو اور عوام کی بحالی پر زور دیا گیا
وزیراعظم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر فلسطین اورمقبوضہ کشمیر کےمظلوموں کی آواز بنیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات بہت ہی حوصلہ افزا تھی، وزیراعظم شہبازشریف
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم
معرکہ حق میں ہندوستان کو وہ سبق سیکھاکہ بھارت یاد رکھےگا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم کا تمام کارکنان کی فوری رہائی اور فلسطینیوں تک امداد کی بلا تعطل ترسیل کا مطالبہ
حماس کا بیان جنگ بندی کی نئی امید پیدا کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اساتذہ نسلوں کے اذہان سنوارتے اور کردار کی تربیت کرتے ہیں، صدر مملکت
پاکستانی معیشت میں عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مستقل اضافہ ہورہاہے، شہبازشریف
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ مضبوط تعلقات کی عکاسی ہے، وزیراعظم
قطر،مصر اورترکیہ کی پرعزم اور دانشمند قیادت کی بھی معاہدے کے لیے انتھک کوششیں قابل ستائش ہیں،شہباز شریف
اجلاس میں افغانستان سے جاری فتنہ ،ہندوستان کی شرانگیزیوں اورخوارج کی کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ
صوبوں کے درمیان اتفاق رائے پاکستان کی مضبوطی کی بنیاد ہے، وزیراعظم شہباز شریف
میں پاک افغان مسئلہ اچھے طریقے سے حل کروں گا، لیکن فی الحال مجھے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر
وزیراعظم ریاض میں قیام کے دوران اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
پی ڈی ایم حکومت کےدوران گیس کی فراہمی بڑا چیلنج تھا کیونکہ سوئی گیس دستیاب ہی نہیں تھی، وزیراعظم شہبازشریف
شاندارکارکردگی پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
صحافیوں پر تشدد، دھمکی یا انتقام پر مبنی دیگر جرائم آزادی اظہار پر حملہ ہیں، وزیراعظم
کابینہ سے منظور شدہ آئینی بل اب سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
اللہ کے فضل اور سیاسی و معاشی استحکام کے باعث ملک کی سمت درست ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ
منتخب وزيراعظم يقيناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف