وزیراعظم شہباز شریف 11 اور 12 دسمبر کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 11 اور 12 دسمبر کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم بین الاقوامی فورم امن اور اعتمادمیں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم ترکمانستان کےصدرسردار بردی محمدوف سے ملاقات کریں گے،دورے کےدوران شہباز شریف مختلف ممالک کے رہنماؤں سے بھی ملیں گے،ملاقاتوں میں باہمی تعاون،خطےمیں استحکام، معاشی شراکت داری اور توانائی کے منصوبوں پر بات ہوگی۔






















