عام انتخابات 2024 : ن لیگ 5، پیپلزپارٹی 5 اور 10 آزاد امیدوار کامیاب، غیرحتمی نتائج
جمعرات کو پاکستان بھر میں قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستوں پر پولنگ ہوئی
جمعرات کو پاکستان بھر میں قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستوں پر پولنگ ہوئی
پنجاب اسمبلی کی 296 نشتستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لئے پولنگ ہوئی
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہونے والے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مسلم لیگ ن کے نواز شریف 12300ووٹ لے کر آگے،آزاد امیدوار یاسمین راشد 8909ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
ملک بھر میں ہونے والے انتخابات 2024 میں تقریباً 5 ہزار کے قریب امیدوار آمنے سامنے تھے
ملک بھر میں ہونے والے انتخابات 2024 میں تقریباً 5 ہزار کے قریب امیدوار آمنے سامنے تھے
قومی اسمبلی کےحلقے 150 مسلم لیگ ن کے جاوید اختر انصاری 3089ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں
5پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں
پیپلز پارٹی کے امیدوار مہر ارشادِ احمد سیال نے 19 ووٹ حاصل کئے
آزاد امیدوار سردار ذوالفقار کھوسہ 670 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
ملک بھر میں 12ویں جنرل الیکشن میںقومی اسمبلی کے 266حلقوں میں سے 265 پر پولنگ ہوئی
آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کو سبقت، عون چوہدری دوسرے نمبر پر ، مزید نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک عبدالخالق کھر تیسر نمبر پر ہیں۔
آزادامیدوار90، پی پی 4، ن لیگ5، جمعیت علماء اسلام7،جمعیت اسلامی 3،پی ٹی آئی پی2 اوراے این پی 1 نشست پر کامیاب ہوگئی۔
پارٹی پوزیشن کے مطابق صوبے میں کوئی بھی جماعت اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہونے والے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
آزاد امیدوار سردار محمود 82 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں
شہباز شریف 6548 ووٹ حاصل کرکے پہلے آزاد امیدوار سردار محمد حسین ڈوگر 3569 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پشین سے 65 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں
ڈپلوائمنٹ کا مقصد کاؤنٹنگ کے حساس عمل کے دوران سیکیورٹی کے کسی بھی نا خوشگوار واقع کو روکنا ہے
مراد علی شاہ نے 67 ہزار 513 ووٹ حاصل کر کے نشست جیتی
حمزہ شہباز کے 4400 ووٹ، عالیہ حمزہ 4147 ووٹ کر چکے ہیں
رائے مرتضی نے 62 ہزار 468 ووٹ حاصل کئے، 185 پولنگ سٹیشنز کا مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ جاری
پولنگ ختم ہوئے پانچ گھنٹے سے زائد وقت گزر چکا ہے
پی کے 34 بٹگرام کا مکمل نتیجہ سامنے آگیا
بم ڈسپوزل یونٹ کی جانب سے اطراف کی سرچنگ جاری کر دی گئی ہے
لیگی امیدوار نے 21000 ووٹوں کی برتری سے نشست جیتی
جے یو آئی کے نوابزادہ ولی محمد خان 15182 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
فارم 45 کا اجراء ہرصورت یقینی بنایا جارہا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
آزاد امیدوار خالد خان 13571 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
مفتی فضل غفور 12702 کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ہیں
جے یو آئی کے تحسین اللہ 16993ووٹ کےساتھ دوسرےنمبر پر رہے
جےیوآئی کےصبغت اللہ7ہزار615ووٹ لیکرپیچھےرہےہیں
پرویز خٹک کے این اے 33 اور پی کے 87 پر نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔
امیدوار اور کارکنوں اس وقت تک پرامن رہیں اور رٹرننگ افسر کے سامنے رہیں جب تک آپ کو فارم 47 نہیں ملتے، گفتگو
پنجاب میں ن لیگ، سندھ اور بلوچستان پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخوا میں آزاد امیدوروں کو سبقت حاصل
جی ڈی اے کی 2، جماعت اسلامی کی 2 نشستیں، 15 آزاد امیدوار بھی کامیاب
ثناء اللہ زہری اور عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
پی بی 10 سے انتخاب میں انہوں نے 41 ہزار 300 ووٹ حاصل کئے
پی ایس ایس 60، 61 اور پی ایس 12 کے غیرسرکاری مکمل نتائج کا اعلان
ناصر علی جماعت اسلامی 15216 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں
آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ 74 ہزار 713 ووٹ لے کر کامیاب، غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ
آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر پیچھے ہیں
پی ٹی آئی پی کے محمودخان نے 10ہزار537 ووٹ لے سکیں
آزاد امیدوار خرم شہزاد ایک لاکھ 26 ہزار 349 ووٹوں سے کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
شاہ احد علی 90145 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویزخٹک 25582 لے سکے
آزاد امیدوار فضل خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب، غیرحتمی غیرسرکاری نتائج
قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پرن لیگ،1 نشست پر آزاد امیدوارکامیاب
پنجاب اسمبلی میں آزاد امیدوار 126 سیٹیں جیت کر دوسرے نمبر پر
قومی سمیت صوبائی اسمبلی کے نتائج ٓآنے کا سلسلہ جاری ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک لاکھ 15ہزار43 ووٹ لئے
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری
لاہورکے حلقہ این اے 117 سے آئی پی پی صدر 91489 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے
عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سر تسلیم خم کرتے ہیں، سابق وفاقی وزیر
آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور 93443 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے
مختلف حلقوں سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
آزاد امیدواروں کو نہیں گن رہا سیاسی جماعتوں کو گن رہا ہوں، لیگی رہنما
مختلف حلقوں سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
الیکشن 2024 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
مسلم لیگ ن مرکز اورپنجاب میں سب سےبڑی جماعت بن کرابھررہی ہے،مریم نواز
مختلف حلقوں سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں اس نے کامیابی عطا کی، نواز شریف
ہماری دلچسپی جمہوری عمل میں ہے، امریکی محکمہ خارجہ
حنیف عباسی نے96ہزار649 ووٹ حاصل کیے،غیرحتمی نتیجہ
پیپلزپارٹی کے دوست محمد کھوسہ 26621 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
عملے اور بیلٹ کے تحفظ کے اقدامات میں وقت لگا،، گوہر اعجاز
این اے89میانوالی سے آزاد امیدوار جمال احسن 2لاکھ17 ہزار ووٹ لیکر کامیاب
پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں،امیر حیدر خان ہوتی
پی کے نیپ کے خوشحال خان کاکڑ 31000 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
دو حلقوں میں مسلم لیگ ( ن ) اور ایک میں آزاد امیدوار نے میدان مار لیا
سابق وزیر نے ایک لاکھ 18 ہزار 566 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی
ملزمان کو پولنگ اسٹاف سے لیپ ٹاپ اور دستاویزات چھیننے پر گرفتار کیا گیا،پولیس
ن لیگ کے مولانا آصف معاویہ کو 104171ووٹ ملے، غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ
انچارج سینٹرل الیکشن سیل پی پی سینیٹر تاج حیدرکا الیکشن کمیشن کو خط
انچارج سینٹرل الیکشن سیل پی پی سینیٹر تاج حیدرکا الیکشن کمیشن کو خط
مختلف حلقوں سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
پی ٹی آئی کا نتائج میں ردو بدل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار افضل عظیم 63 ہزار 953 ووٹ لے سکے
سابق صدر آصف زرداری سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا، لیگی رہنما
ایم کیوایم کی8نشستوں پرکامیابی،پیپلزپارٹی کی4 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے
سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو 12 فروری کو طلبی کے نوٹس جاری
ہنڈریڈ انڈیکس 12 پوائنٹس کمی سے 62 ہزار 944 پر بند
ہم مرکزاورپنجاب میں اکثریتی جماعت ہیں،آزادامیدواروں کوپاکستان کومشکلات سےنکالنےکی دعوت دیتےہیں، خطاب
نواز، شہباز، مریم، آصف زرداری، بلاول، فضل الرحمان، خالد مقبول، عبدالعلیم خان قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب
آصف زرداری کی شریف برادران اورچوہدری شجاعت سےملاقاتوں کاامکان
پیپلزپارٹی 9 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، آزاد امیدواروں نے 10 سیٹیں جیت لیں
تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے
جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے مدد جاری رکھیں گے، میتھیو ملر
تمام جماعتوں کو باضابطہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ دینا افسوسناک ہے، لارڈ کیمرون
ن لیگ کےنواب شیر وسیر 92504 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں
سابق ایم پی اے نیاز خان گشکوری نے 14262 ووٹ لیکر تیسرے نمبر رہے ہیں
ہم ن لیگ کےمینڈیٹ کوتسلیم نہیں کرتے، لطیف کھوسہ
شہباز زرداری ملاقات میں وفاق اور پنجاب میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، پاور شیئرنگ پر گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد عمران دھنوتر 12247 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے
آزاد امیدوار شوکت بسرا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تھے
مقامی لیگی رہنما احمد حسان سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف، سندھ میں پیپلزپارٹی اور پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو سبقت حاصل
125 سے زائد پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 45 نہیں پہنچے، موقف
نوازشریف کی وکٹری نہیں شرمندگی اسپیچ تھی،فیصل واوڈا
عام انتخابات2024 کے نتائج آنے کے بعد سیاسی رہنما متحرک ہوگئے
63 فیصد پولنگ اسٹیشن پر ضابطہ اخلاق سے زیادہ ووٹرز تھے، فافن
درخواستوں کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا
آزاد امیدواروں نے پرویز خٹک کے پورے خاندان کا صفایا کردیا
پاکستان کا انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات پر ردعمل
جے یو آئی ف 7 اور مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار کامیاب ہوگئے
میران شاہ سٹی میں سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا دھاندلی کے خلاف احتجاج
ن لیگ کے کئی بڑے نام انتخابی معرکہ نہ جیت پائے
اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور ایاز صادق شامل، ذرائع
امیدوار میاں محمود الرشید نے بھی حریف امیدوار کی جیت کو چیلنج کر دیا
اب تک کے نتائج سے مخلوط حکومت بنتی نظرآرہی ہے،انوار الحق کاکڑ
ریاستی میڈیا کی کوریج بعض امیدواروں تک محدود رہی، ڈاکٹر گڈلک جوناتھن
جورزلٹ کے ساتھ کیا گیا اس کیلئے قانونی راستہ اپنائیں گے، پریس کانفرنس
الیکشن کمیشن نے پرویز الہیٰ اور قیصرہ الٰہی کی درخواستیں منظور کرلیں
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ہماری طویل جدوجہد یاد رکھیں، ڈاکٹر عارف علوی
صدر ن لیگ شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ
کامیاب اور ہارنے والے امیدواروں کو انتخابی اخراجات جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی
پریزائیڈنگ افسران موبائل فونزکے ذریعے فارم 45 نہیں بھیج سکے،ذرائع
آزادامیدوار90، پی پی 4، ن لیگ5، جمعیت علماء اسلام7،جمعیت اسلامی 3،پی ٹی آئی پی2 اوراے این پی 1 نشست پر کامیاب ہوگئی۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سمیت دیگر رہنماء شامل
پیپلزپارٹی سے تیسرا رابطہ، فضل الرحمان کو فون، ایم کیو ایم وفد لاہور پہنچ گیا، جلد ملاقات متوقع
تیمور علی لالی پی پی 94 سے 47879 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے
این اے 266 سے پی کے میپ کے محمود خان اچکزئی 67028 ووٹ لے کر جیت گئے
راجن پور سے آزاد امیدوارشمشیرعلی مزاری نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا
مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کا چھینہ گروپ کے ایم پی ایز سے رابطہ
آر او کو این اے 46،47،48 کا حمتی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا گیا
مجھے اپنے حلقے کے مسائل کا شدید احساس ہے، ن لیگی رہنما
نواز شریف نے ووٹوں میں مبینہ تبدیلی کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا تھا
خضر مزاری پی پی 297 سے 39206 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے
پی کے79 اور پے کے82 کے ریٹرننگ افسران کو نتائج سے روک دیا گیا
دونوں پارٹیوں کے وفود کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی ، مہمان وفد واپس روانہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی
باپ اور بیٹوں پر مشتمل آٹھ جوڑیوں میں سے صرف ایک جوڑی کامیاب ہوسکی
آراو کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نتائج روکنے سے متعلق احکامات نہیں ملے
ہلاک دہشتگرد سیف اللہ کی تحویل سےاسلحہ و گولا باردو برآمد،آئی ایس پی آر
آر او آفس کے سامنے احتجاج پر 300سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد
صوبہ بھر میں انتخابی نتائج کیخلاف مختلف سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی الیکشن کمیشن کو مراسلہ جاری کردیا
شیخ روحیل اصغر این اے 121 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مظبوط امیدوار تھے
کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز اور آر اوز 12 فروری تک ڈیٹا مہیا کرنیکا کا حکم
مسلم لیگ ن کو 155رکان کی حمایت حاصل ہے، لیگی رہنما
پیپلزپارٹی اورن لیگ میں حکومت سازی میں شراکت داری کافارمولاطےہوگا
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں اختتام پزیر ہوگئی
صوبے کی مختلف سیاسی جماعتوں نے مشترکہ ہڑتال کا اعلان کیا
پاک امریکا تعلقات،ملکی سیاسی صورتحال پربات چیت کی گئی
الیکشن کمیشن کو درخواستوں پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کردیتے ہیں،عدالت
جماعت اسلامی واضح کہتی ہے کہ بدترین دھاندلی کی گئی،حافظ نعیم الرحمن
شکایات سیل میں چاروں صوبوں کے علیحدہ علیحدہ کاؤنٹرز قائم
آزاد امیدوار طاہرصادق اور ایمان طاہر کی استدعا منظور کرلی گئی
این اے 46 سے انجم عقیل اور این اے 47 سے طارق فضل چوہدری کامیاب قرار
جے یوآئی مجلس عاملہ اور صوبائی قائدین کا اجلاس شیڈول سے ایک دن پہلے طلب
ریٹرننگ آفیسز سے تفصیلی رپورٹ طلب، کیس کی مزید سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی گئی
این اے 11 پر امیرمقام دھاندلی کے ذریعے جیت گئے،وکیل درخواستگزار
شہبازشریف وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوارہوں گے،خواجہ آصف
اگر اسمارٹ بننے کی کوشش کریں گے تو نتائج کیلئے بھی تیار رہیے گا،سندھ ہائیکورٹ
مسلم لیگ ن کا اولین ایجنڈاملک اور قوم کی معاشی خوشحالی ہے، شہباز شریف
نئی حکومت کو پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی ہوگی، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
دھاندلی کے الزامات مسترد،اکادکا واقعات سےانکارنہیں،تدارک کیلئےمتعلقہ فورمزموجودہیں: الیکشن کمیشن
چودہ فروری کو اجلاس کا شیڈول جاری کیا گیا تھا
عدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرتے ہوئےسماعت ملتوی کردی
درخواست گزاروں نے ریٹرنگ افسران کی جانب سے جاری فارم 47 کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی
زیادتیوں کےباوجودعام انتخابات میں عوام نےپارٹی پراعتماد کا اظہارکیا, پی ٹی آئی وفد
انتخابات کےبعداسمبلیوں میں اراکین کی تعدادسےمتعلق مشاورت،اہم امورزیرغور بھی لائے گئے
جتنے نام سامنے آئے ہیں وہ زیرغور نہیں اور نہ ہی پارٹی کوئی اجلاس کرکے کسی نام کو حتمی شکل دے رہی ہے,ذرائع
اتنخابی مداخلت اور دھوکا دہی کے الزامات کی قانون کے مطابق مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
قومی اسمبلی کے ایک اور حلقے کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
ہڑتال کے دوران تمام چھوٹے بڑے کاروباری تجارتی مراکز دکانیں بینک بند
انٹربینک میں ڈالر 16 پسے مہنگا ہوکر 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
این اے 148 کا نظرثانی شدہ فارم 47 ایک مرتبہ پھرجاری
پوائنٹس نوٹ کرلیے ہیں، انصاف کیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر
انتخابات کے بعد کے مسائل قانونی طریقے سے حل کریں،انتونیو گوتریس
این اے 251 ژوب قلعہ سیف اللہ سے جے یوآئی کے مولانا سمیع اللہ کامیاب
آزاد امیدوار کوثر پروین ایک لاکھ 8 ہزار 768 ووٹ حاصل کر سکیں
عدالت نے40 حلقوں کےانتخابی نتائج کےخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا
حقائق درست ہیں کہ آزاد کے نمبرز زیادہ ہیں، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف
مرکز اور خیبرپختونخوا ہمیں حکومت سازی کےلئے سیاسی رابطوں میں تیزی
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ممبران اسمبلی کو نہیں توڑنا چاہئے، سید خورشید شاہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تینوں درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے
پیپلز پارٹی ن لیگ اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا، بانی پی ٹی آئی
فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی پر سوال اٹھا دیا
ن لیگ،پیپلزپارٹی،ایم کیوایم کےساتھ بات چیت نہیں کریں گے، ترجمان تحریک انصاف
وزرائے اعلیٰ، وزیر اعظم اور اسپیکر کے لیے بھی نام تجویز کردیے ہیں، رہنماء پی ٹی آئی
دھاندلی میں ملوث آراوزکومعطل کرکےدوبارہ الیکشن کرائےجائیں، رہنماء جی یو آئی
این اے 11 شانگلہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے
لوگوں کےووٹ کوایک حلقہ سےدوسرےحلقےتک منتقل کئے گئے,خوشحال کاکڑ
عوام کو اس جشن میں شامل کرنا نہ بھولیں کیوں کہ آج کی جیت انہی کی کوششوں کا ثمر ہے
انوازشریف نےدونوں ناموں کی منظوری دےدی ہے
الیکشن کےبعدتمام پارٹیاں مل بیٹھ کرمشاورت کریں گی،صادق سنجرانی
انتخاب میں این اے 50 اٹک سے خادم حسین رضوری مرحوم کے صاحبزادے حافظ سعد رضوی 91ہزار709 ووٹ لے کر حلقہ میں حلقے میں تیسرے نمبر پر آئے
لوگ مہنگائی میں پھنسے ہوئے ہیں اپنی ذات سے باہر نکل کر ملک اورعوام کیلئے فیصلہ کریں گے،عبدالعلیم خان
پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس ہوا
پی بی21 پر دوبارہ گنتی کے معاملے پر دوگروپوں میں جھگڑا
8 فروری کو مشتعل افراد نے آ ر او آ فس میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی تھی
شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل نے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں
ملزمان انتخابی مہم کے دوران مسلسل کارکنوں سے رابطے میں رہے،جےآئی ٹی
مسلم لیگ ن اہم وزارتیں اپنےپاس رکھےگی، ذرائع
بیرسٹر گوہر علی خان خان اورشیر افضل مروت کے نام سامنے آگئے
واضح گارنٹی کے بعد وفاقی حکومت لینے کی حامی بھری، ذرائع ن لیگ
مسلم لیگ نواز نے پنجاب میں مریم نواز کو وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے
خالد مقبول، فاروق ستار، مصطفی کمال، خواجہ اظہار کے نام زیرغور
وزارت عظمیٰ کاعہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب سیاست سے کنارہ کشی نہیں،مریم نواز
جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے مشاورت مکمل
چوہدری شجاعت حسین کی اعجازالحق سے حکومت سازی پر مشاورت
نو فروری کو پاکستان کی سالمیت کے ساتھ کھیلا گیا، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا سے گفتگو
انتخابات کے 21 روز میں قومی اسمبلی اجلاس بلایا جانا لازم ہے
مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ 84 ہزار 343 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے
انتخابات 2024 کے انتخابات میں ٹرن اوور گزشتہ الیکشن 2018 سے کم رہا : فافن
دیگر ہم خیال سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی
شہری شام 5 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے
ڈپٹی کمشنرڈی آئی خان علی امین کو گرفتار کرکے 28 فروری کو پیش کریں،الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
علی امین گنڈاپور کو والد کے جنازے میں شرکت کےلئے ضمانت ملی تھی
اگر پی ڈی ایم 2 کو ہی لانا تھا تو انتخابات کیوں کئے گئے، شوکت یوسفزئی
پی ٹی آئی پورے ملک میں احتجاجی تحریک بھی شروع کرے گی
الیکشن سے متعلق امریکی کاسمیٹک بیان کافی نہیں، اسد قیصر اور بیرسٹر سیف کے ذریعے خصوصی پیغام
میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہوچکی ہے، ڈاکٹر عارف علوی
اسد قیصر اورعلی امین نے ہم سے رابطہ کیا ہے، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پی
کسی جماعت کے ساتھ کوئی پاور شیئرنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی سےوفاق اورپنجاب میں حکومت سازی پربات ہوئی۔
کسی کو حق نہیں کہ وہ جعلی مینڈیٹ سے حکومت میں آئے
پی ٹی آئی کیجانب سےجے یو آئی کومل کرحکومت بنانےکی دعوت دیی جائےگی
پاور شیئرنگ سے انکار، 17 فروری سے احتجاج اور کسی کوحق نہیں وہ جعلی مینڈیٹ سےحکومت میں آئے، بیرسٹر گوہر
پختونخوا میں دھاندلی کے ذریعے پی ٹی آئی کو حکومت دی گئی ہےمیاں افتخار
انتخابات میں اس طرح کے الزامات لگتے رہتے ہیں ،عبدالرحمان کھیتران
این اے88 میں آئی پی پی امیدوار گل اصغر خان بگھور، پی ایس18 میں آزادامیدوارجام مہتاب ڈہر اورپی کے 90 آزاد امیدوارآفتاب عالم کامیاب قرار پائے
این اے43کے چھ پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے
وزارت عظمٰی کا امیدوار نامزد کر دیا ہے، ووٹ مانگنے آئے ہیں، عمیر نیازی
8 فروری کو حلقے کے 7 اسٹیشنز پر پولنگ نہیں ہوسکی تھی، الیکشن کمیشن
راشد محمود سومرو دوسرے نمبر پر ہیں
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے ٹربیونلز کا نوٹفیکشن جاری کردیا
بیرونی طاقتوں سے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی گئی،عطاتارڑ
الیکشن کو متنازع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،سابق وزیرداخلہ
کمشنر راولپنڈی کا بیان ثابت کرتا ہے، بڑی دھاندلی ہوئی ہے،عمر ایوب
الیکشن کمیشن کا کمال ہے کہ فارم 47 پہلے اور 45 بعد میں بن گیا، سابق وزیراعظم
سیاسی جماعت میں شامل ہونے والے امیدوار کو جماعت کے سربراہ کا خط لانا ہو گا
مفتی اسعد محمود اور داور خان کنڈی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ