ملک بھر میں8 فروری 2024 کو ہونے والے بارہویں عام انتخابات کی پولنگ ختم ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی 115میں سے 112 نشستوں کےنتائج الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے جا چکے ہیں جبکہ 3 نشستوں کےانتخابی نتائج آنا باقی ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطاب صوبے میں مجموعی طورپر 2 کروڑ 19 لاکھ 11ہزار 577 ووٹر نےحق رائے دہی استعمال کرنا تھا جن میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ19 لاکھ 77 ہزار893 ،خواتین ووٹرز کی تعداد99 لاکھ 33 ہزار684 ہے ۔
کل نشستیں:۔
صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی کل 145نشستیں ہیں جن میں سے 115جنرل نشستیں ہیں اور صوبائی اسمبلی کی 26 خواتین جبکہ اقلیت کی 4 مخصوص نشستیں ہیں صوبائی نشستوں کیلئے1814 امیدوارمیدان میں تھے۔
پولنگ سٹیشنز:۔
خیبرپختونخوا میں مردوں کے لیے 4810، خواتین کےلئے4287، 6600 مشترکہ پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ایک لاکھ66ہزارپولنگ افسران تعینات ہوئے۔
ای سی پی کی جانب سے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق :۔
پی کے 1:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی ک1 چترال اپر سے آزاد امیدوار ثریا بی بی نے18914 ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں جبکہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے شکیل احمد 10533 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی کے 2:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے2چترال سےآزاد امید وار فاتح ملک 28510 ووٹ لے کر کامیاب ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے سلیم خان 22995ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے۔
پی کے 3:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے3 سوات 1 سے آزاد امیدوار شرفت علی نے25170 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار جہانگیر 11774 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 4:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے4سوات2 سے آزاد امیدوار علی شاہ نے 30022 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سردار خان 12514 ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔
پی کے 5:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے5سوات 3 سے آزاد امیدوار اختر خان نے 24055 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ثناءاللہ خان 14804 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 6:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے6سوات4 سے آزاد امیدوار فضل حکیم خان یوسفزئی نے 25330 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کےافتخار احمد 19422 ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔
پی کے 7:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے7 سوات5 سےآزادامیدوار ڈاکٹر امجدعلی 25129ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے حبیب علی شاہ نے13917ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔
پی کے 8:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے8سوات 6 سے آزاد امیدوار حمیدالرحمن نے33152 ووٹ لیکرکامیابی حاصل کی ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے جلات 15007 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی کے 9:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے9 سوات7 سے آزاد امیدوار سلطان روم28525ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے محب اللہ 6913 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہے۔
پی کے 10:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی 10 سوات8 سےسابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان اپنی سیٹ ہارگئے آزاد امیدوار محمدنعیم 21681ووٹ لیکر کامیاب ہوگئےپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے محمودخان نے 10537 ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔
پی کے 11:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی11دیر بالا سے آزاد امیدوار گل ابراہیم خان نے 20130 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے محمد علی 14533 ووٹ کیلر دوسرے نمبر رہے۔
پی کے 12:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی12دیر بالا سے آزاد امیدوار محمد یامین 23915 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے اعظم خان 12531 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
پی کے 13:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی13دیر بالا سے آزاد امیدوار محمد انور خان 32043 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے عنایت اللہ 25457 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 14:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی14 لوئر دیر1 سے آزاد امیدوار محمد اعظم خان نے 31200 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے صاحبزادہ محمد یعقوب نے 16552 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 15:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی15 لائر دیر 2 سےآزاد امیدوار ہمایون خان نے31346 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نعیم اللہ نے14691 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 16:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی16 لائر دیر 3 سے آزاد امیدوار شفیع اللہ نے 31802 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے شاہ نواز خان نے 11525 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 17:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی17 لوئردیر 4 سےجماعت اسلامی پاکستان کے اعزاز الملک نے25124 ووٹوں کیساتھ کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوار عبیدالرحمن نے22981 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 18:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی18 لوئر دیر 5 سے آزاد امیدوارلیاقت علی خان نے24625 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے سعید گل نے16059 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 19:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی19 باجوڑ 1 سے آزاد امیدوار حمیدالرحمان نے23044 ووٹوں کیساتھ کامیاب حاصل کی جبکہ دوسرے آزاد امیدوار خالد خان نے13571 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 20:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی20 باجوڑ 2 سے جماعت اسلامی پاکستان کے وحید گل نے 13039 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوار انور زیب خان نے 12903 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 21:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 21 باجوڑ3 سے جماعت اسلامی کے امیدوارسردارخان 16844ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار اجمل خان 15713 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 22:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق کےپی22 میں انتخابات منسوخ کر دیئے گئے۔
پی کے 23:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 23ملاکنڈ1سے آزاد امیدوارشکیل احمد 51939ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہےجبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز23064 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 24:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 24 ملاکنڈ 2سے آزاد امیدوارمصورخان43193 ووٹ لیکر جیت گئےجبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کےسید محمد علی شاہ 22191 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 25:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 25 بونیر 1سے آزاد امیدوار ریاض احمد28490ووٹ لیکرکامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارفضل غفور ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 26:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 26بونیر2سے آزاد امیدوار سید فخرجان 26782ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیںجبکہ جماعت اسلامی کے ناصر علی 15216ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 27:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے27بونیر3 سے آزاد امیدوارعبدالکبیرخان 27821ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے سردار حسین 15439ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 28:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے28 شانگلہ1 سے آزاد امیدوارمحمد رشاد خان نے 17172ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوارشوکت علی 11873ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 29:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 29شانگلہ2سے آزاد امیدوارعبدالعنم 14255ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے شوکت علی 13160ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔
پی کے 30:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 30 شانگلہ 3سے پاکستان مسلم لیگ ن کے عباداللہ خان14221 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار صدرالرحمان 13863ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 31:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 31کوہستان اپرسے آزاد امیدوار ستبرخان 9185ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوارافضل شاہ4710 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 32:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 32 کوہستان لوئر سے جمعیت علما اسلام کے سجاد اللہ نے 13826ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوار خان ممبر12496 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پررہے۔
پی کے 33:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 33 کوہستان کولٹی پالس سے آزاد امیدوار محمد ریاض 7118ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے آزاد امیدوار جماعت دین 6357ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 34:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 34بٹگرام1سے آزادامیدوار زبیر خان 13501ووٹ لیکر کامیاب ہوئےجبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوار شاہ حسین خان 11628ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 35:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 35 بٹگرام 2سے آزاد امیدوارتاج محمد24142 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیںجبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوار ولی خان ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 36:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 36مانسہرہ1سے آزاد امیدوار منیر حسین نے35074 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار سید جنید علی قاسم30414 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 37:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 37 مانسہرہ 2 سے آزاد امیدوار بابر سلیم سواتی نے 35213 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کےظہور احمد20950 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 38:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی پی 38 مانسہرہ3سے آزاد امیدوار زاہد چن زیب38804 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ مسلم لیگ ن کے محمد نعیم 26601ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 39:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 39 مانسہرہ4سے آزاد امیدوار اکرام اللہ نے23853ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ جمعیت علما ءاسلام پاکستان کے امیدوارابرار حسین 16823 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 40:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے 40 مانسہرہ 5 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار شاہ جہان یوسف 44012ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارعبدالشکور خانا43680 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔
پی کے 41:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے41تورغر سے آزاد امیدوارلائق محمد خان11059 ووٹ لیکر کامیاب ہوئےہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے زین گل 9469ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 42:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے42ایبٹ آباد1سے آزادامیدوار نذیر احمد عباسی 35443ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارسردارفرید احمد خان ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 43:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے43ایبٹ آباد2سےآزاد امیدوار رجب علی عباسی41242 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارمحمد جاوید عباسی20869 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 44:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے44ایبٹ آباد3سے آزادامیدوار افتخار احمد خان جدون 34867ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن سردار اورنگزیب 32585ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 45:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے45ایبٹ آباد4سے آزاد امیدوارمشتاق احمد غنی50143 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار محمدارشد 27498ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 46:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے46ہری پور1سے آزاد امیدواراکبر ایوب خان68835 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارقاضی محمد اسد خان28327 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 47:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے47 ہری پور2سے آزاد امیدوارارشد ایوب خان73038 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوار راجہ فیصل زمان 34620ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 48:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے48 ہری پور3 سے آزاد امیدوار گوہر نواز خان 21737ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار فیصل زمان 19001ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 49:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے49 صوابی 1سے آزاد امیدوار رنگیز احمد 36692ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوارغفور خان جدون نے ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 50:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے50صوابی 2سے آزادامیدوارعاقب اللہ خان 40870 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواربابر خان 21089 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 51:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی پی 51صوابی 3سے آزادامیدوارعبدالکریم خان39653 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نواب زادہ17898 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 52:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے52صوابی4سے آزادامیدوارفیصل خان42269 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی امیدوار23317 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 53:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے53 صوابی5سےآزادامیدوارمرتضیٰ خان 40825ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمحمد زاہد 20661 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 54:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے54 مردان1 سے آزادامیدوارزرشاد خان 42754ووٹ لیکر کامیابہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارگوہرعلی شاہ 17064 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 55:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے55مردان 2 سے آزادامیدوار عقیل انجم 41084ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوارعدنان خان 28623ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 56:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے56مردان3 سے آزادامیدوارامیر فرزند خان 33430ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارعبدالعزیز16823 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 57:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے57مردان4 سے آزادامیدوارمحمد ظاہر شاہ 34437ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواراحمد خان 16237 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 58:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے58مردان5 سے آزادامیدوار محمد عبدالسلام38126ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارامیر حیدر اعظم خان26497 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 59:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے59مردان6 سے آزادامیدوارطارق محمود آریانی 28349ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمحمد ہارون خان14256 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 60:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے60مردان7 سے آزادامیدوارافتخار احمد مشوانی 29186ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارشیر افغان خان 15203 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 61:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے61مردان8 سےآزادامیدواراحتشام علی32984ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارجمشید خان20645 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 62:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے62چارسدہ1 سے آزادامیدوارخالد خان29402ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارفیاض علی10300 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 63:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے63 چارسدہ 2 سے آزادامیدوارارشد علی سجید 35273ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارشکیل بشیر خان24369 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 64:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے64چارسدہ3 سے آزادامیدوارافتخار اللہ جان 39538ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارسلطان محمدخان 19022 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
پی کے 65:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے65چارسدہ4 سے آزادامیدوارفضل شکورخان 43103ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوارمحمد احمد خان 18266 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 66:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے66چارسدہ5 سے آزادامیدوارمحمدعارف 33155ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوارحاجی ظفر علی خان17598 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 67:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے67مہمند1 سے آزادامیدوارمحبوب شیر15127ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارنثاراحمد 7413ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 68:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے68مہمند2 سےآزادامیدوارمحمد اسرار ولدصوبیدارخان 20690ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوارحینف الزمان12156 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 69:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے69خیبر1 سے آزادامیدوارمحمد عدنان قادری 25596ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارشفیق الرحمان 10095 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
پی کے 70:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے70خیبر2 سے آزادامیدوار 31649ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواربلال آفریدی7401 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 71:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے71خیبر3 سےآزادامیدوارمرتضیٰ خان 15061ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوارخان ولی7903 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 72:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے72پشاور1 سےآزادامیدوارمحمود جان 14332ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوارافتخار احمد10076 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 73:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے73پشاور2 سےپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کےامیدوارارباب محمد وسیم خان 21949ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارعبدالحسیب14752 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 74:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے74پشاور3 سے جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوار 45959ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزادامیدوارارباب جہان داد خان21817 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 75:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے75پشاور4 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارارباب محمد عثمان خان44564ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارملک شہاب حسین26126 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 76:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے76پشاور5 سے آزادامیدوارسمیع اللہ خان 18888ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارخوشدل خان12986 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 77:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابقپی کے77پشاور6 سے آزادامیدوارشیر علی آفریدی 30544ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صلاح الدین 5653ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 78:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے78پشاور7 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارظاہرخان 22559ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوارظاہر شاہ7558 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 79:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے79پشاور8 سےپاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارجلال خان 16031ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزادامیدوارتیمور سلیم خان11495 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 80:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے80پشاور9 سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز23311ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزادامیدوارحامد الحق 10251 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 81:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے81پشاور10 سے آزادامیدوارسید قاسم علی شاہ 44310ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارارسلان خان ناظم 8177 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 82:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے82 پشاور11 سے آزادامیدوارملک طارق اعوان20334ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزادامیدوارکامران خان بنگش14030 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 83:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے83پشاور12 سے آزادامیدوارمینہ خان38117ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی امیدوارثمر ہارون بلور33500 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 84:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے84پشاور13 سے آزادامیدوارفضل الہٰی 25850ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارفرہاد خان8248 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 85:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے85نوشہرہ 1 سے آزادامیدوارزرعالم خان 32075ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارحامد علی خان 11056 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 86:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے86نوشہرہ 2 سے آزادامیدوارمحمد ادریس 38030ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمسعود عباس 12860 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 87:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے87نوشہرہ 3 سے آزادامیدوارخلیق الرحمان 44762ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکے امیدوارپرویز خٹک18176 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 88:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے88نوشہرہ4 سے آزادامیدوارمیاں محمد عمر 38384ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدواراحد خٹک12071 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 89:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے89نوشہرہ5 سے آزادامیدواراشفاق احمد 30416ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارمیاں افتخار حسین15630 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 90:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے90کوہاٹ 1 میں الیکشن دوبارہ ہوگا۔
پی کے 91:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے91کوہاٹ2 کا الیکشن منسوخ کردیاگیا ہے۔
پی کے 92:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے92کوہاٹ3 سے آزادامیدوارشفیع اللہ جان 42254ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکے امیدوارضیا اللہ جان13609 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 93: ۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے93ہنگو سے آزادامیدوارشاہ ابوتراب خان بنگش 31136ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمولوی تحسین اللہ 16993 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 94:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے94اورکزئی سے آزاد امیدوار اورنگزیب خان 18648 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوار عبدالرحمان ولد رحمان 8274ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 95:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے94کرم 1 سے جمعیت علما اسلام محمدریاض29379 کے ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارعمران خان23059 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 96:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے96کرم2 سے آزادامیدوارعلی بادی 38593ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ مجلس وحدت المسلمین کے امیدوارسید نجات حسین22215 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 97:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے97کرک1 سے آزادامیدوارمحمد خورشید51994ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمیاں نثار گل21387 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 98:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے98کرک2 سے آزادامیدوارمحمد سجاد 37160ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارملک قاسم خان خٹک31853 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 99:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے99بنوں1 سے آزادامیدوارزاہد اللہ خان 27792ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارشیر اعظم خان27253 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 100:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے100بنوں2 سے آزادامیدوارپختون یارخان 30925ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے اکرم خان درانی 23909ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 101:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے101بنوں3 سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کےامیدوارعدنان خان 25513ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ کے آزادامیدوارشاہ محمد خان21369 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 102:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے102بنوں4 سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کےامیدواراکرم خان درانی 39061ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارملک عدنان خانان35825 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 103:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے103شمالی وزیرستان1 سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکے امیدوارمحمد اقبال خان24229ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدواراسد اللہ 17723ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 104:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے104شمالی وزیرستان2 سے آزادامیدوارنیک محمد خان 11281ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوارپیر محمد عقل شاہ10422 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 105:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے105لکی مروت سے آزادامیدوارجوہر محمد36757وٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمنورخان ولد غلام سرور26122 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے106:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے106لکی مروت2 سے آزادامیدوارہشام انعام اللہ خان 32268ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزادامیدوارنور سلیم ملک26900 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 107:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے107لکی مروت 3 سے آزادامیدوارطارق سعید 34400ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمحمد فواد رضازکوڑی 21679ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے108:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے108ٹانک سے آزادامیدوارمحمد عثمان 42611ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارمحمود احمد خان30770 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 109:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے109جنوبی وزیرستان اپر سے آزادامیدوارآصف خان 11519ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدواراحمد شیر خان 6699 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے110:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے110وزیرستان لوئر سے آزادامیدوارعجب گل 12525ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزادامیدوارتاج محمد زاہد5354 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 111:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے111ڈی آئی خان 1 سے جمعیت علما اسلام کے امیدوارمخدوم زادہ محمد آفتاب حیدر41052ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرننزکے امیدواراحتشام جاوید37008 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 112:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے112ڈی آئی خان 2 سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدواراحمد کنڈی 33312ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوارسمیع اللہ 25360 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 113:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے113ڈی آئی خان3 سے آزادامیدوارعلی امین خان35454ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام کے امیدوارمحمد کفیل احمد 21885 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 114:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے114ڈی آئی خان 4 سے جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارلطف الرحمان 30291ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوارقیضارخان27606 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پی کے 115:۔
عام انتخابات2024:الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کئے گئے نتائج کے مطابق پی کے115ڈی آئی خان5 سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار 31861ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیدوارآغااکرام اللہ گنڈا پور19865 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔