پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہونے والے عام انتخابات 2024 کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات کے روز پاکستان بھر میں قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستوں جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی 590 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔
پنجاب اسمبلی کی 297 میں سے 296 اور سندھ کی 130 ، بلوچستان کی 51 اور خیبرپختونخوا سمبلی کی 130 میں سے 128 نشستوں پر عوام کی جانب سے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا گیا۔
اب تک کےقومی اسمبلی کی 22نشستوں کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ 5،پیپلزپارٹی 5، مسلم لیگ ق اور بی این پی ایک ایک جبکہ 10نشستوں پر آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا ہے۔
غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج
این اے 1
چترال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 کے 36 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق جےیوآئی امیدوارطلحہ محمود9268 کے ساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار بدالطیف 7601 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 2
این اے 2سوات سے غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار امجد علی خان 88938 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے جبکہ ن لیگ کے امیر مقام 37764 ووٹ لے ہارگئے۔
این اے 3
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے3 سوات کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد اامیدوار سلیم الرحمان 81ہزار411ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ مسلم لیگ ن کے واجدعلی خان 27ہزار861 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 4
سوات کے حلقے این اے 4 کے تمام پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سہیل سلطان88 ہزار9ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ اے این پی کے محمد سلیم خان 20ہزار890ووٹ لے دوسرے نمبر پر رہے۔ پی ٹی آئی پی کے محمود خان 16 ہزار 813 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔
این اے 5
این اے 6
قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 6 لوئردیر کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار بشیر خان 3381 ووٹ لے کر آگے جبکہ امیرجماعت اسلامی سراج الحق 2283 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
این اے 7
این اے 7 لوئر دیر کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ی ٹی آئی کے حمایت یافتہ محبوب شاہ 84843 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جماعت اسلامی کے محمد اسماعیل 31133 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔
این اے 8
این اے 9
این اے 10
بونیر سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 10 کے اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ بیرسٹر گوہرعلی17216 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امید وار بخت جہاں 2743 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہیں ۔
این اے 11
شانگلہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 11 کے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید فرین خان 2298 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیرمقام 2068 پیچھے ہیں ۔
این اے 12
این اے 13
این اے 14
این اے 15
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ نے شکست دیدی۔
شہزادہ گستاسپ نے 74 ہزار 713 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، ان کے مقابلے میں میاں نواز شریف نے 63 ہزار 54 ووٹ حاصل کئے۔
این اے 16
این اے 17
این اے 17 ایبٹ آباد کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی خان جدون 97 ہزار 177 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے، جبکہ ن لیگ کے محبت خان 44 ہزار 522 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 18
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 18 کے ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 604میں سے 40 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارعمرایوب خان 15350 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کےبابرنوازخان 8136 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 19
حلقہ این اے 19 صوابی کے غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق جے یو آئی کے فضل علی 45576 ووٹ لے کرکامیاب جبکہ اے این پی کے شاہنواز صاحبزادہ 24159 ووٹ حاصل کرسکے۔
این اے 20
این اے 21
این اے 22
این اے 22 مردان 2 کا غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوارعاطف خان 114748 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے جبکہ اے این پی کے امیرحیدرخان ہوتی 66159 دوسرے نمبر رہے۔
این اے 23
این اے 23 مردان 3 کا غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوارعلی محمد خان 102175 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ اے این پی کے احمد خان 33910 دوسرے نمبرپررہے۔
این اے 24
این اے 24 چارسدہ 1 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار انورتاج 89801 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی کے مفتی گوھر علی48545 لے کر ہار گئے۔
این اے 25
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 چارسدہ سے اے این پی کے رہنماء ایمل ولی کو بھی آزاد امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا،رپورٹ کے مطابق این اے 25 چارسدہ سے آزاد امیدوار فضل خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی خان 67 ہزار 876 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 26
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 26 ضلع مہمند کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ساجد خان 40,000 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ جے یو آئی کے عارف حقانی ہار گئے۔
این اے 27
این اے 28
این اے 29
این اے 30
این اے 30 پشاور سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار نے 87 ہزار 971 ووٹوں کے ساتھ انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔
الیکشن کمیشن آٖ پاکستان کی جانب سے جاری پہلے حتمی نتیجے کے مطابق این اے 30 پشاور 3 سے آزاد امیدوار شاندانہ گلزار نے میدان مار لیا، انہوں نے 78 ہزار 971 ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ناصر موسیٰ زئی نے 20 ہزار 840 ووٹ حاصل کئے وہ رنر اپ رہے۔
این اے 31
این اے 32
این اے 33
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 نوشہرہ کے تمام پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار شاہ احد علی 90145 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویزخٹک 25582 لے سکے ۔
این اے 34
این اے 35
این اے 36
ہنگوکم اورکزئی سے قومی اسمبلی کے حلقےاین اے36،ہنگوکم اورکزئی کے 16پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار یوسف خان 3383ووٹ لے کر پہلے،جے یو آئی ف کے مفتی عبید اللہ 1399ووٹ لے کردوسرے جبکہ آزاد امیدوار عبدالہادی 450 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 37
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 37 سے 11 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کے حمید حسین 1825 ووٹ لیکر پہلے جبکہ جے یو آئی کے عصمت اللہ1009ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں ۔
این اے 38
این اے 39
بنوں سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 کے 296 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمولانا نسیم علی شاہ 85965 ووٹ لیکر آگے،جےیوآئی کےزاہد اکرم خان درانی 48303 ووٹ لیکردوسرے جبکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کےپیرسیدقیصرعباس شاہ 750 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 40
شمالی وزیر ستان کے حلقہ این اے40 کے 21 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ملک اورنگزیب3617ووٹ لے کر آگے ہیں ، محسن داوڑ3104ووٹ لے کر دوسرے نمبر جبکہ جے یو آئی ف کے مفتی مصباح 1876 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں
این اے 41
این اے 42
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 42 جنوبی وزیرستان کے16پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار زبیر خان وزیر 5328 ووٹ لیکر پہلے ،آزاد امیدوار علی وزیر 3992 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ جے یو آئی امیدوار مولانا جمال الدین 1838 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 43
غیرحتمی تنائج کے مطابق این اے 43 کے 156 میں سے 5 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔ آزاد امیدوار داور خان کنڈی نے 956 ووٹ لیے جبکہ جمیعت علماء اسلام مولانا اسعد محمود 823 ووٹ لیے۔
این اے 44
قومی اسبلی کے حلقہ 44 کے358 میں سے112پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارعلی امین گنڈاپور27199 ووٹ لے کر آگے ، جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13742 ووٹ لے کر دوسرے ، جبکہ پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی 7641 کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔
این اے 45
این اے 45 کے 307 میں سے 20 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار شعیب خان میاں خیل 2876 ووٹ کے ساتھ آگے،پیپلزپارٹی کے فتح اللہ خان 2587 ووٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ آزاد امیدوار شیخ یعقوب 2476 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 46
این اے 47
این اے 48
این اے 48 اسلام آباد کے غیر سرکاری غیر ختمی نتائج کا اعلان کردیا گیا، آزاد امیدوار راجا خرم نواز فاتح قرار، مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ راجاخرم نواز نے 69ہزار699 ووٹ حاصل کیے۔
این اے 49
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 اٹک کے 20پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار طاہر صادق 6106 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب 3253 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔
این اے 50
این اے 51
این اے 51 مری کے 41 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار لطاسب ستی 10270 ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے اسامہ سرور10111ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 52
این اے 53
این اے 54
این اے 55
این اے 55 راولپنڈی کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ابرار احمد نے 78542 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار محمد بشارت راجہ 68101 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔
این اے 56
این اے 57
این اے 58
قومی اسمبلی کے حلقہ 58 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم ن لیگ امیدوار طاہر اقبال 119574 ووٹ لیکر جیت گئے ، جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایاز امیر 12537 ووٹ لیکر ہار گئے۔
این اے 59
قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 59 چکوال کے تما م پولنگ اسٹیشنز کے غیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کےسردارغلام عباس1لاکھ41 ہزار680ووٹ لیکرجیت گئے جبکہ آزاد امیدوار رومان احمد1لاکھ29ہزار716ووٹ لیکر ہارگئے۔
این اے 60
این اے 60 جہلم کے 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حسن عدیل 2876 ووٹ کے ساتھ آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی 1666 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہیں۔
این اے 61
این اے 61 جہلم کے14 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت اقبال مرزا 3987 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے فرخ الطاف 2672 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
این اے 62
این اے 63
این اے 64
این اے 65
این اے 66
این اے 67
این اے 68
این اے 69
این اے 70
این اے 71
سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 کے اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریحانہ ڈار 8605 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے خواجہ آصف 7150 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔
این اے 72
این اے 73
این اے 74
این اے 75
این اے 76
این اے 77
این اے 78
این اے 79
این اے 80
این اے 81
این اے 82
این اے 83
این اے 84
این اے 85
این اے 86
این اے 87
خوشاب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے87 کے100پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عمر اسلم اعوان 32567 ووٹ لےکر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے شاکر بشیر اعوان 30112ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 88
این اے 89
این اے 90
این اے 91
این اے 92
این اے 93
این اے 94
قومی اسمبلی کےحلقہ این اے94کے303 پولنگ اسٹیشن میں سے66 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار قیصر احمد شیخ 22894 ووٹ لے کر پہلے ، آزاد امیدوار مہر خالد 13168 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سید عنایت علی شاہ 9257 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 95
این اے 95چک جھمرہ کے 18پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری رزلٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد اميدوار علی افضل ساہی 10115 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے آزاد علی تبسم 5108ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 96
قومی اسمبلی کے حلقےاین اے96 کے 38پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواررائےحیدرکھرل16079ووٹ لےکرآگے جبکہ مسلم لیگ ن کےنواب شیروسیر9480ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں جہاں رائےحیدرعلی کھرل کو6593 ووٹوں کی برتری حاصل۔
این اے 97
این اے 97 تاندلیانوالہ کے3 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سعد اللہ 497 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے علی گوہر 470 ووٹ لے دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 98
این اے 98 سمندری کے 2 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے چوہدری شہباز بابر کو374 ووٹ ملیں جبکہ آزاد امیدوار حافظ ممتاز احمد کو291 ووٹ ملے۔
این اے 99
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 99 کے 20 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارملک عمرفاروق11387ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے میاں قاسم فاروق 7794 ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں۔
این اے 100
این اے 100 کے 68 پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ڈاکٹرنثارجٹ25978ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کےراناثنااللہ18653ووٹ لیکردوسرےنمبرپر ہیں۔
این اے 101
این اے 102
این اے 103
این اے 104
این اے 105
این اے 106
این اے 107
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 107کے25 پولنگ اسٹیشن کےغیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریاض فتیانہ 11256 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے چوہدری اسد الرحمن 8965 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 108
این اے 109
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے109 کے 13 پولنگ اسٹیشنز کےنتائج کے مطابق آزاد امیدوار شیخ وقاص اکرم 3982 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوارشیخ محمد یعقوب 1777 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 110
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110شورکوٹ کے 120 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار صاحبزادہ امیر سلطان 54848 آگے اور پاکستان مسلم لیگ ن مولانا آصف معاویہ29044 دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 111
این اے 112
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 112 کے 339 میں سے 8 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار پیر اعجاز احمد شاہ 3260ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل 2697 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 113
این اے 114
قومی اسمبلی کے حلقہ 114 سے ن لیگ کے رانا تنویر حسین کے 27963 ووٹ لے کر آگے اورتحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارشد محمود 22539ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 115
این اے 116
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 116 کے اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار خرم منور منج 304ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے سردار عرفان ڈوگر 253ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 117
قومی اسمبلی کے لاہور سے حلقہ این اے 117 سے عبدالعلیم خان 2530ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار اعجاز بٹر 818 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 118
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 کے26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز 4400 ووٹ کے ساتھ آگے جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ 4147 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔
این اے 119
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے119کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما 9 ہزاقر 293 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
این اے 120
قومی اسمبلی لاہور سے حلقہ این اے 120 لاہورغیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق 15170 ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار عثمان حمزہ اعوان 7596ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 121
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار وسیم قادر 78 ہزار803 ووٹ کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے روحیل اصغر 70 ہزار597 ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔
این اے 122
لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عام انتخابات 2024 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ کو ن لیگی امیدوار خواجہ سعد رفیق پر برتری حاصل ہے۔
این اے 123
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 کے تمام 222 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کےشہبازشریف 63953 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار افضال عظیم 48486 حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 124
لاہور کے حلقہ این اے124کے 198پولنگ اسٹیشنز غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نواز کے رانا مبشر55387 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزادامیدوارضمیراحمدجھیڈو43594 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 125
این اے125کے214میں سے201پولنگ اسٹیشنزکاغیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے افضل کھوکھر 61ہزار463 ووٹ لےکرآگے جبکہ آزاد امیدوار جاوید عمر 47ہزار921 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 126
این اے 127
این اے 128
این اے 129
این اے 130
قومی اسمبلی کے لاہور سے اہم حلقے این اے 130 کا نتیجہ سامنے آگیا ہے ۔اس حلقے میں مسلم لیگ ن کےقائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ڈاکٹر یاسمین راشد مد مقابل ہیں ۔ غیر سرکاری اور غیر ختمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے نواز شریف 12300ووٹ لے کر آگے،آزاد امیدوار یاسمین راشد 8909ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 131
این اے131قصور ون کے 16 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کےسعدوسیم شیخ 8087ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوارمقصود صابر3907 ووٹ لیکردوسرے اورپی پی پی کے چوہدری منظور1848ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 132
قومی اسمبلی کے کوٹ رادھا کشن لاہور سے حلقہ این اے 132 کے 22پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی رزلٹ کے مطابق ن لیگ کے شہباز شریف 6548 ووٹ حاصل کرکے آگے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار محمد حسین ڈوگر 3569 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 133
این اے 134
پنجاب کے ضلع قصور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 134 کے10پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کےرانامحمد حیات خاں 1866ووٹ لےکرپہلے، آزاد امیدوارسدرہ فیصل1619ووٹ لےکردوسرےجبکہ آزادامیدوارسرداراحمد ایازنکئی289ووٹ کےساتھ تیسرےنمبرپر ہیں ۔
این اے 135
این اے 136
این اے 137
این اے 138
این اے 139
این اے 140
این اے 140 پاکپتن کے ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راجہ طالع سعید 94 ووٹ کے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے رانا ارادت 90 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
این اے 141
این اے 142
این اے 143
این اے 144
این اے 144 خانیوال کے 348 پولنگ اسٹیشنز کے مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار بیرسٹر رضا حیات ہراج 118999 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ آزاد امید وار سید عابد امام 78269 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 145
این اے 146
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 146 خانیوال کے 9 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار پیر ظہور 2816 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے محمد اسلم 1857 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 147
این اے 148
قومی اسمبلی کے حلقےاین اے148 کے 13 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 2287 ووٹ کے ساتھ پہلے ،آزاد امیدوار تیمور2134 ووٹ کے ساتھ دوسرے اورمسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیہٹر 2083 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔
این اے 149
این اے 150
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 150تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی، پی پی پی کے رانا محمود الحسن اورمسلم لیگ ن کے جاوید اختر انصاری مدمقابل ہیں۔
اس حلقے میں کل پولنگ اسٹیشنز341 ہیں اور اب تک 6 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار زین قریشی 3999ووٹ لے کر آگے، پی پی پی کے رانا محمود الحسن 3614ووٹ لے کر پیچھےاورمسلم لیگ ن کے جاوید اختر انصاری 3089ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 151
این اے 151 میں پیپلزپارٹی کےسیدعلی موسیٰ گیلانی 79،080 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار مہربانو 71،649 ووٹ لےکردوسرے نمبر پر رہی۔
این اے 152
این اے 152 ملتان کے 10پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے سید جاوید علی 3575 ووٹ لے کر آگے ، آزاد امیدوار عمران شوکت 2658 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی کے عبدالقادر گیلانی 2511 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 153
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 ملتان سے 25 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار دیوان سید عاشق 6087 ووٹ لے کر آگے، آزاد امیدوار ڈاکٹرریاض 5567 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ ن لیگ کے رانامحمد قاسم 5423 ووٹ لیکرتیسرے نمبرپر ہیں ۔
این اے 154
این اے 154لودھراں کے 273 پولنگ اسٹیشن پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار رانا فراز 88129 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے عبدالرحمان 86314 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 155
این اے 155 کے 159 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کےصدیق خان بلوچ 56808 ووٹ لیکر پہلے، آئی پی پی کےجہانگیرخان ترین 25824 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ آزادامیدواررانا قاسم انور19417ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 156
این اے 156 وہاڑی 1کے 50 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عائشہ نذیر 13615 ووٹ لے کر آگے ہیں، ن لیگ کے نذیر احمد آرائیں 8213 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار ارشاد احمد آرائیں 3118 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 157
این اے157 وہاڑی کے 336 پولنگ پولنگ اسٹیشنز کے مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے سید ساجد شاہ 99332 ووٹ لے کر جیت گئے، آزاد امیدوار سبین صفدر 79996 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 158
این اے 159
این اے 160
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے160کے 60 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کےعبدالغفار وٹو26362 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوارسید محمد اصغر شاہ24614ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں ۔
این اے 161
این اے 162
این اے 163
این اے 164
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 164 کے ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 333کے 18 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے میاں ریاض حسین پیرذادہ 8837 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار ملک اعجاز گڈن 8384 ووٹ لر کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 165
این اے 166
این اے 167
این اے 168
این اے 168 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار سمیع اللہ چوہدری 597 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدواراقبال چنڑ 574ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
این اے 169
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 169کے321 پولنگ اسٹیشن میں سے 6 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کےمخدوم سید مبین احمد1804ووٹ لیکرپہلے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارراجہ محمد سلیم1306ووٹ لیکردوسرے اورپاکستان پیپلز پارٹی کےمخدوم سید مرتضی محمود865ووٹ لیکرتیسرےنمبرپر ہیں ۔
این اے 170
این اے 170 کے 16 پولنگ اسٹیشنزکے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار میاں غوث 5,470 ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کےشیخ فیاض الدین4,233 ووٹ لےکردوسرے اورپیپلز پارٹی کےحامد سعید کاظمی 1,498ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر ہیں۔
این اے 171
این اے 172
این اے 172 رحیم یارخان کے 4 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار جاوید اقبال 7244ووٹ کے ساتھ پہلے ، مسلم لیگ ن کے میاں امتیاز احمد 4839 ووٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال وڑائچ 963 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 173
این اے 173کے 43 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے مخدوم مصطفی محمود 14985 ووٹ لے کر پہلے،آزاد امیدوار نبیل ڈاہر 9494 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ مسلم لیگ ن کے عزیز طارق 6070 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 174
این اے 175
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 175 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارجمشید خان دستی آگے، ن لیگ کےامیدوارحماد نوازخان ٹیپو دوسرے نمبر پر،پیپلز پارٹی کے امیدوار مہر ارشادِ احمد سیال نے 19 ووٹ حاصل کئے۔
این اے 176
این اے 177
این اے 178
این اے 179
کوٹ ادو اسے قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 179 کے 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار میاں شبیر علی قریشی 13093 ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ کے ملک غلام قاسم ہنجرا 8681 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔
این اے 180
این اے 181لیہ کے پولنگ اسٹیشن نمبر504 کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عنبر مجید خان 108 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے صاحبزادہ فیض الحسن 106 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 181
این اے 182
این اے 183
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 183 کے24 24 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کےسردارامجد فاروق کھوسہ 8578 ووٹ لےکر آگے جبکہ آزاد امیدوارخواجہ شیرازمحمود 7163 ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں۔
این اے 184
این اے 185
ڈی جی خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 185 کے3 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار زرتاج گل 1554 ووٹ لے کر آگے،جماعت اسلامی کے شیخ عثمان 299 ووٹ لے کر دوسرے اورآزاد امیدوار سردار محمود 444 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 186
این اے 187
این اے 188
این اے 189
این اے 189 راجن پور 102 پولنگ پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار شمشیر 38875 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے سردار ریاض 32000 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 190
این اے 191
سندھ کے ضلع کندھ کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 191کے 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق جے یو آئی امیدوارشاہزین بجارانی 20221 ووٹ لیکرآگے جبکہ پیپلز پارٹی امیدوارعلی جان مزاری 18985 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 192
این اے 193
شکارپور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193کے 67 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار شہریار خان مہر34367ووٹ لیکر آگے جبکہ جے یو آئی امیدوار مولانا راشد محمود سومرو نے10066ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 194
این اے 194 لاڑکانہ کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 433ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ راشد محمود سومرو 105 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 195
این اے 196
این اے 196 شہدادکوٹ کے 106 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 31918 ووٹ لے کر آگے جبکہ جے یو آئی امیدوار ناصر محمود سومرو 10589 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔
این اے 197
قومی اسمبلی کے شہدادکوٹ سے حلقے این اے 197کے 54 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوارعامر مگسی 17900 ووٹ لیکر آگے جبکہ جےیوآئی امیدوارعزیرگل جاگیرانی 6150 ووٹ لیکر پیچھے ہیں ۔
این اے 198
حلقہ این اے 198 گھوٹکی میں19 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار خالد احمد 8331ووٹ لےکرپہلے جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں عبدالحق 6629 دوسرے نمبرپر ہیں ۔
این اے 199
قومی اسمبلی کےگھوٹکی سے این اے 199 کے 171 پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوارسردارعلی گوہرمہر87976 ووٹ لے کر پہلے جبکہ جے یو آئی امیدوارمولانا عبدالقیوم 13431 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں ۔
این اے 200
سکھر سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 کے25پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار نعمان اسلام شیخ 16923ووٹ لیکر پہلے جبکہ جی ڈی اے کے امیدوار دیدار جتوئی 5112ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 201
سکھر سے قومی اسمبلی کےحلقےاین اے 201کے 73پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوارخورشید شاہ 33862 ووٹ لیکر آگے جبکہ جے یو آئی کے محمد صالح 7858 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 202
این اے202 خیرپور کے 29 پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاھ 6545 ووٹ کے ساتھ آگے جبکہ جی ڈی اے کے سید غوث علی شاھ 1936 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 203
این اے 204
خیرپور سے قومی اسمبلی کے حلقے اے این 204 کے90 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار جاويد شاہ 49473 ووٹ لے کر آگے ہیں ، جبکہ جی ڈی اے امیدوار معظم عباسي 25116 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 205
نوشہروفیروز سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے حلقے 205 کے48 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار سید ابرار علی شاہ 30178 ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ امیدوارسید اصغر شاہ 18721 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں ۔
این اے 206
این اے 207
این اے 207 شہید بے نظیر آباد کے 25 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آصف علی زرداری 15243 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 2710 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 208
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 208 بینظیرآباد کے 122 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید غلام مصطفیٰ شاہ 47867 ووٹ لیکر پہلے جبکہ جی ڈی اے امیدوارسید زین شاہ 25579 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں ۔
این اے 209
سانگھڑ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 209 کی دس پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابقجی ڈی اے کے محمد خان جونیجو 1796 ووٹ لیکر آگے جبکہ پیپلز پارٹی کی شازیہ مری 1649 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 210
سندھ کے ضلع سانگھڑ کے حلقہ این اے 210 کے 41 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کی امیدوار سائرہ بانو پہلے نمبر پر ہیں۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سائرہ بانو 11957 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار صلاح الدین 9854 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔
این اے 211
این اے 212
میرپورخاص سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے212 کے 330 پولنگ اسٹیشنز مین سے 38 کے نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے میرمنورتالپورنے14284 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار سیدعلی نواز شاہ 7724 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 213
حلقہ این اے 213 کے494 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار نواب محمد یوسف ٹالپر نے1131 ووٹ لے کر آگے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لالچند مالہی نے 755 ووٹ لےکر دوسرے جبکہ نواز لیگ کےامیدوار میر امان اللہ ٹالپر نے 103 ووٹ لیکر تیسرے نمبر ہیں۔
این اے 214
این اے 215
این اے 215تھرپارکر کے209 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار ڈاکٹر مہیش ملانی 83320 ووٹ لے کر پہلے جبکہ جی ڈی اے امیدوار ارباب غلام رحیم 58564 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 216
مٹیاری کے این اے 216 کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق 320 پولنگ اسٹیشن میں سے 7 کے غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مخدوم جميل زماں نے 4800 ووٹ لیے جبکہ ن ليگ کے امیدوار بشير ميمن نے 2300 ووٹ لیے۔
این اے 217
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 217 ٹنڈوالہ یار کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذوالفقارستاربچانی 115672ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کی راحیلہ گل مگسی 69234 ووٹ لیکرہارگئیں۔
این اے 218
حیدرآباد کے این اے 218 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 883 پولنگ اسٹیشن میں سے 3 کا غیرسرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کےطارق شاہ جاموٹ نے3482 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایم کیوایم کی امیدوار 876 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 219
این اے 220
این اے 221
ٹنڈو محمد خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 کے 94 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے نوید قمر 37095 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار عرفان نظامانی 6638 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 222
این اے 222 بدین میں پیپلزپارٹی کے میر غلام علی ٹالپور 89146 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے میر حسین بخش ٹالپور 44798 ووٹ لے سکے۔
این اے 223
این اے 224
این اے 225
قومی اسمبلی کے این اے 225 ٹھٹھہ کے425 پولنگ اسٹیشنز میں سے23 کے غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار صادق علی میمن کو6423ووٹ ملے ہیں ، جبکہ ن لیگ کے رسول بخش نے 2322ووٹ حاصل کیے ہیں ۔
این اے 226
این اے 227
خیرپورناتھن شاہ سے این اے 227 کے 40 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار عرفان لغاری 11165 ووٹ لے کر آگے جبکہ جی ڈی اے امیدوار لیاقت جتوئی 9753 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 228
این اے 229
این اے229ملیر کراچی 184میں سے44پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کی جام عبدالکریم بجار11297ووٹ لیکر پہلے جبکہمسلم لیگ ن کےقادربخش کلمتی4559ووٹ کےساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 230
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 230 ملیر 2 سے پیپلزپارٹی کےامیدوار آغا رفیع اللہ 31 ہزار 72 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار مسرور سیال 24 ہزار 200 ووٹ لے سکے۔
این اے 231
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے231ملیر کے 215میں سے24پولنگ اسٹیشنزکے نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےعبدالکیم بلوچ4811ووٹ لیکرپہلے، آزادامیدوارخالدمحمود4019ووٹ لیکردوسرے جبکہ جماعت اسلامی کےامیدوارعمرفاروق1499ووٹ لیکرتیسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 232
این اے 233
این اے 234
این اے 235
این اے 236
این اے 237
این اے 237 کراچی ایسٹ کے اب تک کے228میں سے18پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوارظہورمحسود3126 ووٹ لے کرآگے ، جماعت اسلامی کےعرفان اخلاص2109ووٹ لیکردوسرے جبکہ ایم کیوایم کے رؤف صدیقی1890ووٹ لیکرتیسرے نمبرپرموجود ہیں۔
این اے 238
این اے238ایسٹ کراچی کے 292میں سے56پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق آزادامیدوار حلیم عادل شیخ16366 ووٹ لیکر آگے ، جماعت اسلامی کےسیف الدین7337 ووٹوں کےساتھ وسرےجبکہ ایم کیو ایم کے صادق افتخار987 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 239
این اے239ساؤتھ کراچی کے281میں سے39پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار یاسربلوچ7703ووٹ لیکر پہلے ،پیپلزپارٹی کےنبیل گبول4624 ووٹ لیکر دوسرے،جماعت اسلامی کے امیدوار4482ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 240
این اے 241
قومی اسمبلی کے حلقے این اے241 کےدوپولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارخرم شیرزمان 708ووٹ کےساتھ آگے جبکہ ایم کیوایم کےفاروق ستار408 ووٹوں کےساتھ دوسرے جبکہ جماعت اسلامی کےنوید علی بیگ 308 ووٹوں کےساتھ تیسرے نمبرپر ہیں ۔
این اے 242
این اے 243
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 کے2پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوارشجاعت علی ایڈوکیٹ 472 ووٹوں کےساتھ آگے،جماعت اسلامی کے شیزار خان113ووٹوں کےساتھ دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی کےقادرپٹیل 53 ووٹوں کےساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔
این اے 244
این اے 245
این اے 246
این اے 247
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 وسطی کے تین پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن 805 ووٹ لے کرآگے،جماعت اسلامی کے منعم ظفر 405 ووٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی کے معاز شیخ 208 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 248
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے248سینٹرل کراجی کے 361میں سے46پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوارارسلان خالد24436ووٹ لیکرپہلےجماعت اسلامی کےمحمد بابر خان9551 ووٹ لیکر دوسرےاورایم کیو ایم کے خالدمقبول صدیقی3294ووٹ لیکرتیسرے نمبرپرموجود ہیں۔
این اے 249
این اے 250
این اے 251
این اے 252
این اے 253
این اے 253 ہرنائی سے 31 پولنگ ا سٹیشنزکےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار صدام ترین 6562 ووٹ لیکر آگے،پشتونخوامیپ کے حبیب الراحمن دمڑ 3066ووٹ لیکردوسرے جبکہ جے یو آئی کے نصیر کاکڑ 2779 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 254
این اے 255
این اے257 بیلہ 325میں سے 4پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان 687 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار اسلم بھوتانی 364ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر موجود ہیں۔
این اے 256
این اے 257
این اے257کے75پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدواراسلم بھوتانی18ہزار917ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ کےجام کمال خان16ہزار325ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں۔
این اے 258
این اے 259
این اے 260
این اے 261
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے انتخابی معرکہ مار لیا، این اے 261 رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔
بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 سوراب کم قلات کم مستونگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بی این پی کے سربراہ اختر مینگل 3 ہزار 404 ووٹ لے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ان کے مد مقابل پیپلزپارٹی کے ثںاء اللہ زہری 2 ہزار 871 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن پر رہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری 2 ہزار 412 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔
اس نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رہنماء باہی خان سمالانی 850 ووٹ حاصل کرسکے۔
این اے 262
این اے 263
این اے 264
این اے 265
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے265 پشین کے 65 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13565 ووٹ لیکر آگےآزاد امیدوار عبدالروف ترین 4892 کیساتھ دوسرےنمبرپر ہیں۔ جبکہ پشتونخوا میپ کے خوشحال کاکڑ4231 کیساتھ تیسرےنمبرپر ہیں ۔