ملک پھر میںبارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پولنگ سٹیشن نمبر 91 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے۔ آزاد امیدوارجمشید احمد خان دستی 164 ووٹ لے کر آگے ن لیگ کےامیدوارحماد نوازخان ٹیپو 89 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار مہر ارشادِ احمد سیال نے 19 ووٹ حاصل کئے۔