ملک پھر میںبارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
عام انتخابات2024: این اے 179 کوٹ ادو کے5 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ؤآزاد امیدوار میاں شبیر علی قریشی 2424 ووٹ لیکر آگے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک غلام قاسم ہنجرا 1528 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔