پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ مرکزمیں کسی جماعت کےپاس مینڈیٹ نہیں ہےمسلم لیگ ن کے ساتھ اتحادی حکومت ہی بنےگی۔
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ وفاق میں حکومت سازی کیلئےپرانےاتحادیوں سےمشاورت جاری ہےکہ مرکزمیں کسی جماعت کےپاس مینڈیٹ نہیں ہےمسلم لیگ ن کے ساتھ اتحادی حکومت ہی بنےگی۔
لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی نےوزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی کااختیارنوازشریف کودیدیان لیگ پنجاب میں اکثریتی پارٹی بن گئی ہے مسلم لیگ ن کو 155رکان کی حمایت حاصل ہے۔