جمعیت علمائےاسلام کےرہنما قاری محمد عثمان نےسکھراورلاڑکانہ میں دوبارہ انتخابات کامطالبہ کردیا کہاسکھراورلاڑکانہ ڈویژن کےتمام حلقوں کےانتخابات کوبدترین دھاندلی کےسبب کالعدم قرار دیا جائے۔
کراچی میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنماء قاری محمد عثمان نے سکھر اورلاڑکانہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا کہاکہ سکھراورلاڑکانہ ڈویژن کےتمام حلقوں کےانتخابات کوبدترین دھاندلی کےسبب کالعدم قرار دیا جائے۔
رہنما جے یو آئی کا کہنا تھا کہ دھاندلی میں ملوث آراوزکومعطل کرکےدوبارہ الیکشن کرائےجائیں الیکشن کےدن کارکنان پرتشدد کرنےوالوں اورسرپرستوں کیخلاف ایف آئی آردرج کرکےملوث عناصرکوگرفتارکیاجائے۔