پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی کیساتھ اتحاد ہونے پر وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام فائنل کرلئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نےوزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام فائنل کرلئے ہیں شہبازشریف وزیراعظم کےعہدےکیلئےمسلم لیگ ن کےامیدوارہوں گے۔
مریم نوازشریف وزیراعلیٰ پنجاب کےلئےمسلم لیگ ن کی امیدوارہوں گی وزیراعظم کےنام کاحتمی اعلان اتحادی رہنماؤں کےہمراہ ہوگانوازشریف نےدونوں ناموں کی منظوری دےدی ہے۔