پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماءبیرسٹرگوہرعلی خان کی قیادت میں 5 رکنی وفدنے جمعیت علماء اسلام پاکستان سے رابطہ کر لیا ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماءبیرسٹرگوہرعلی خان کی قیادت میں 5 رکنی وفدنے جمعیت علماء اسلام پاکستان سے رابطہ کر لیاگیا ہے بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں5رکنی وفدآج رات فضل الرحمان سےملاقات کرےگا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے وفد میں اسدقیصر،بیرسٹرسیف اوراخوندزادہ حسین شامل ہوں گےپی ٹی آئی کیجانب سےجے یو آئی کومل کرحکومت بنانےکی دعوت دیی جائےگی مولانافضل الرحمان پہلےہی پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے کا اشارہ دے چکے ہیں۔