ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا میں حوالہ ہنڈی کی سب سے بڑی مارکیٹ سیل کردی
امریکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی اور حوالہ منڈی میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، حکام
امریکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی اور حوالہ منڈی میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، حکام
ملزمان سے متعدد رسیدیں، موبائل فونز اور لائسنس ایکسچینج برآمد کئے گئے، ترجمان ایف آئی اے
گزشتہ سال خیبر پختونخوا میں 22 ہزار 617 دینگی کے کیسز ریکارڈ ہوئے
سی ٹی ڈی بھتہ خوروں کے خلاف کاروائیوں پر خصوصی توجہ دے، وزیر اعلیٰ
5 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب، گرفتاری کیلئے سرچ آپریش شروع کر دیا گیا
ملزم پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ملازم رہ چکا ہے
9 مشکوک امیدواروں نے ٹیسٹ سے قبل ایک ہی موبائل فون نمبر سے رجسٹریشن کی تھی، ذرائع
معاشی صورتحال نے کاروباری طبقے کو مشکل سے دوچارکردیا
ملزمان حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھے
فیصلے سے قومی خزانے کو 20 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کا امکان
2023 میں سامنے آنے والے تینوں کیسز بنوں سے رپورٹ ہوئے
سی ٹی ڈی نے ہیبت خان کے سر کی قیمت 60 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی
ٹیسٹ دوبارہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام لیا جائے گا
ملزمان بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہے تھے، ایف آئی اے
بی آئی اسی پی سمیت دیگر اسکیموں کیلئے خواتین سے انگوٹھا لگوایا جاتا ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیں
پروگرامز یا کسی ایونٹ کے لیے مہمان خصوصی بھی خاتون ہی ہوگی
محمود خان اور اکرم درانی کے اتفاق کے بعد نام فائنل ہوا، اے این پی نے اعتراض اٹھادیا
پشاور سب سے زیادہ غیر قانونی مقیم افغانوں کا بوجھ برداشت کررہا ہے، سروے
سولہ ہزار والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکارکیا،ایمرجنسی آپریشن سینٹر
رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے سات اضلاع میں ہوں گے، محکمہ داخلہ
یونیورسٹیوں کو مالی طور پر خود انحصار بنانے کا بھی فیصلہ
دہشت گردوں کی اطلاع دینے والے افراد کا نام پوشیدہ رکھا جائے گا، حکام
پانچ مختلف مراحل میں اب تک 23 ہزار 792 پولیس اہلکاروں کو تربیت دی جا چکی
پاک فوج اور ایف سی نارتھ نے 3 ہائیڈرو الیکٹرک ٹربائن نصب کردیئے
وبا سے ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد لوگ متاثر
عوام نے تعلیم کے فروغ کے لیے پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی کاوشوں کو خوب سراہا
خودکش دھماکے سے پولیس لائن کی چھت پرموجود 2 اہلکار زخمی ہوئے
ڈرائیور کو گرفتار کرکے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں، کلکٹر کسٹم
صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال
دھماکے کے نتیجے میں گیٹ کو معمولی نقصان پہنچا ہے، پولیس
ایونٹ میں خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں کی 8 ٹیموں کی شرکت
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
پولیس اہلکارانسدادِ پولیو مہم ٹیم کی سیکیورٹی کے لیےجا رہے تھے
پروگرام کے تحت 2300 بچے اور 1450 بچیوں کو اسکول میں داخل کیا گیا
بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو کےپی وزیر اعلیٰ کیلئے نامزد کیا
خیبرپختونخوا میں دھاندلی نہیں ڈکیتی کی گئی ہے،ترجمان ن لیگ اختیارولی
ن لیگی امیدوار سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے ری کاؤنٹنگ کی درخواست دی تھی
"تعلیم سب کے لئے" کےموضوع پر تقریری مقابلے کا اہتمام کیا گیا
ن لیگ کی 4 ، جے یو آئی کی تین اور پیپلز پارٹی کی دو خواتین رکن منتخب
سی سیکشن، انجیواگرافی، اپینڈیکس کا علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہوگا، انشورنس کمپنی کا مراسلہ
تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی
تین مہینوں پرمحیط کورس میں نشے کے عادی افراد کو مختلف تربیتی مراحل سے گزارا گیا
جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اور دو مرد شامل تھے
وزیراعلی کےپی کی اگلے چار ماہ میں سروس عملاً شروع کرنےکے لئےضروری اقدامات کی ہدایت
چارسدہ میں ڈوبنے والے افراد کی عمریں 15 سے 21 سال کے درمیان ہیں
افغانستان غیرقانونی سمگل ہونے والا چھ کلوگرام سونا اورغیرملکی کرنسی ضبط کرلی گئی
بانی پی ٹی آئی نےکہامیں ملک کی خاطربات چیت کیلئے بیٹھنےکو تیارہیں، وزیراعلی
سیلاب سے 436 گھر مکمل تباہ جبکہ 2439 کو جزوی نقصان پہنچا،رپورٹ
آڈیولیکس کیس میں عدالت کی وزیراعلی کےپی کوحاضری لگا کرجانے کی اجازت
بانی پی ٹی آئی ایک طرف گریبان اور دوسری طرف پاؤں پکڑتے ہیں ، سعد رفیق
کورکمانڈر پشاور نے سنٹرل پولیس آفیسں میں آپریشن روم کا بھی افتتاح بھی کیا
روایتی حریف علی امین گنڈاپور اور فیصل کریم کنڈی کے پی کے گورنر اور وزیراعلی بنے ہیں
کسانوں سے گندم خریداری میں شفافیت کے لئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں
کےپی حکومت کسانوں سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی
دہشت گرد شہریوں کیخلاف تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
بجٹ کے جاری اخراجات کا کل تخمینہ 1059 ارب روپے ہے، صوبائی وزیر خزانہ
بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
بجٹ منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے فنڈز اجرا پالیسی جاری کردی
نیب ترامیم کیس کی لائیو اسٹریمنگ نہ ہونا امتیازی سلوک ہے، موقف
فرنٹیئر کور نارتھ کی خواتین ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف 24 گھنٹے دستیاب
کے پی حکومت کو وفاق سے 17سو 54 ارب روپے ملنے کا امکان
کل محصولات 1754 ارب روپے، کل اخراجات 1654ارب روپے ہیں، صوبائی وزیر خزانہ
ریٹائرڈ ملازمین کی ماہانہ پنشن میں 10 فیصد اضافے کی بھی تجویز
نسوار غریب آدمی استعمال کرتا ہے اس پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، شہریوں کی رائے
پشاورمیں سول سوسائٹی اورشہریوں کی جانب سےریلی نکالی گئی
حکومت نے جلد اس جانب توجہ نہ دی تو آئندہ چند سال میں خشک سالی پیدا ہوگی، ماہرین
عوام کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر ترقیاتی سکیمیں دی جائیں گی، وزیر خزانہ آفتاب عالم
شہدائے وطن اور ایٹمی سائنس دانوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا
سیمنارکا مقصد اساتذہ کی تدریسی صلاحیت کو جدید خطوط پراستوار کرانے کےلئےآگاہی دینا تھا
ٹینس اسٹارنے چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی اوراعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا
تین روزہ سپرلے میلہ اورکزئی میں علاقائی اور قومی کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے
پوری کوشش ہے کہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ جلد حل ہو، وزیر داخلہ
ثمرخان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس کو کامیابی سے سر کر لیا
دھماکہ میں پولیس اہلکار محفوظ، گاڑی کوجزوی نقصان پہنچا، پولیس
رواں سال دہشتگردوں کے خلاف1 ہزار 433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیےگئے،سی ٹی ڈی
بھاری جرمانے عائد کرنے کے لئے مشیر خزانہ کا اعلی سطحی اجلاس طلب
زخمیوں میں بچےخواتین اور پولیس اہلکار شامل ہیں
ایک ماہ میں 340 ملین روپےمالیت کا غیرقانونی سامان ضبط کیا گیا
صوبائی بجٹ میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا
ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2، گہرائی 182کلو میٹر تھی
دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں خیبر پختونخوا پولیس اہلکار ابرار حسین شہید ہوئے
بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 61 گھروں کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
مختلف نجی سکولوں کی طالبات نے نتائج میں میدان مار لیا۔
ملک و قوم کی خاطرجانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو سلام ،پیغام
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی
طلبا و طالبات کو پاک فوج کی کور آف انجینئرز اور ملٹری کالج آف انجینئرنگ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ
فائرنگ سے ثمینہ ناز اور انکی بہن نہال تبسم بھی زخمی ہوئیں، پولیس
700 روپے کے 100 دستانوں کی قیمت سرکاری خزانے سے 2ہزار 260 روپے ادا کئے گئے: انکشاف
کسٹم حکام نے نئے ٹیکس سے ایکسپورٹرز اور ایجنٹس کو آگاہ کر دیا ہے
کرمنل گینگ نے والد کے جنازے میں آئے کرنل خالد کو بھائیوں کو مسجد سے اغوا کر لیا
خیبر پختونخوا میں رواں سال ایم پاکس کا یہ تیسرا کنفرم کیس ہے،محکمہ صحت
علامات ظاہر ہونے پر مریض کو پولیس سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا
2سے3 ستمبر کوکے پی،اسلام آباد،وسطی اور بالائی پنجاب میں بادل کھل کر برسیں گے
فی لیٹر قیمت 180 سے بڑھ کر 240 روپے ہو گئی، نرخنامہ جاری
بابر عظیم پر فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، تلاش جاری، پولیس
بلدیاتی نمائندوں کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
فیصل کریم نے سمری منظور نہ کرتے ہوئے دستخط کر کے واپس بجھوا دی
قابل مذمت قرار داد کے پس پردہ چھپے مذموم مقاصد کو سمجھنے کیلئے ضروری ہے
پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے لئے پبلک فیسیلیٹیشن ماڈیول بھی شروع
جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
سڑکوں کی بحالی سے دیہی علاقوں میں محفوظ اور بلا تعطل رابطہ بحال ہو سکے گا
شرکاء نے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو ہو گا
خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری
آپ ڈی سیل کریں،آج ہی آرڈر کردوں گا،عدالت کی سی ڈی اے وکیل کو ہدایت
منظور پشتین پر جو پابندی لگائی گئی ہے، بہت پہلے لگانی چاہیے تھی،عوامی رائے
وفاقی وزیر داخلہ اجلاس میں وفاقی حکومت کی نمائندگی کریں گے
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
ڈبل شفٹ سکول کے 8 ہزار اساتذہ 2022 سے انتہائی کم تنخواہ لے رہے ہے،توجہ دلاونوٹس
حادثے میں 6 افراد زخمی ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا
علاقے میں موجود مزید خارجی دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری
اوورسیز شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیشن قائم کیا جائے گا، بل کا متن
یقینی بنائیں کہ 24 نومبر کے احتجاج میں سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہوگا، مراسلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے واقعہ کی مذمت، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا
حکومت عوام کی زندگی اجیرن کرنےکی بجائےعوام کاحق واپس کریں،بیرسٹر سیف