خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر محکمہ صحت نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کردی۔
محکمہ صحت کی ایڈوائزری کے مطابق فلوکیسز میں نومبر سے اپریل تک اضافہ متوقع ہے،بزرگوں، بچوں اور حاملہ خواتین کو احتیاط کی ضرورت ہے۔





















