ملک میں پولیو وائرس کا رواں سال کا چھٹا کیس سامنے آگیا۔
سندھ کےضلع ٹھٹھہ کا بچہ پولیو سےمتاثر ہوا،قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے نئےپولیو کیس کی تصدیق کردی،رواں سال کے پہلے دوماہ میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعدادچھ تک پہنچ گئی۔
رواں سال اب تک خیبرپختونخوا اور پنجاب سے ایک ایک جبکہ سندھ سے چار کیسز سامنے آچکے ہیں،گزشتہ سال مجموعی طور پر ملک بھر سے چوہتر کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔