چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
چئیر مین پی ٹی آئی کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں،وکیل انتظار پنجوتھہ
چئیر مین پی ٹی آئی کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں،وکیل انتظار پنجوتھہ
وفاقی حکومت اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے سرگرم،ملک بھر سے ٹیمیں کوئٹہ روانہ
ان لینڈ ریونیو سروس کے چوہتر افسران تبدیل کردیئے گئے
ملکی مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ضروری ہے، انوارالحق کاکڑ
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے کمشنرلاہور،گورنراسٹیٹ بنک اور چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا
ایف بی آر نے تمام بڑے شہروں کے گیارہ ہزار افراد کی فہرست تیارکرلی گئیں
فہرست میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان کے لوگ شامل ہیں۔
سینیٹ خزانہ کمیٹی نے تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کرنے کا حکم دے دیا
معاہدے سے دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ ملے گا، ایف بی آر
نکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبرہے
ٹیکس کی رقوم سے حکومتی اخراجات کی نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ
نگران وزیر خزانہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس ایف بی آر میں اصلاحات کرے گی
سسٹم کے ڈاؤن ہونے یا تعطل کا شکار ہونے کی کوئی شکایت نہیں ملی، ایف بی آر
ستمبر میں 799 ارب ہدف کے مقابلے 834 ارب روپے ٹیکس اکھٹا ہوا
ایف بی آر نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 2041 ارب روپے جمع کرلئے
پاکستان کسٹمز نے ایس آر جاری کردیا، ایف بی آر
پاکستان کسٹمز نے ایس آر جاری کردیا، ایف بی آر
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نےفرد جرم عائد کرنےکی تاریخ مقررکی
یوایس میلٹرز نے مبینہ طورپر5 ارب 32 کروڑ روپے کا ان پٹ ٹیکس کلیم کیا، ذرائع
نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر
انٹرنیٹ بند ہونے سےآئی آر آئی ایس سسٹم بھی کام نہیں کررہا ہے
افغانستان جانے والے سامان پر فنانشل سیکیورٹی کی شرط عائد کری گئی
عالمی بینک انکم ٹیکس میں چھوٹ کے لیے کسی خاص نئی سطح کی سفارش نہیں کرتا ،ترجمان
ایف بی آر نے سولر پینلز کی مزید 6 فرضی کمپنیز کا پتہ لگالیا
اسمارٹ امپیکس کےمالک عبدالعزیز کوگرفتار کرکےعدالت سےچھ دن کاریمانڈ لےلیا
نان فائلرز کو فائلربنانے کے لیے تمام ریجنل ٹیکس دفاترز کو ٹاسک سونپ دیا گیا
پی ایس او عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کرچکا ہے
میگا ٹیکس فراڈ میں ملک بھرکی 200 کمپنیاں جعلی سیلزٹیکس انوائسز استعمال کرنےمیں ملوث پائی گئی
تین بینکوں سے پانچ ارب قرضہ کی سہولت مانگنے پر بینکوں نے کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی ہے، خط
وفاقی ادارے نے 2 بڑے کاروباری گروپ کے بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے وصول کرلئے
کم آمدن والے افراد سے ٹیکس استثنی واپس لینے سے متعلق کوئی پالیسی زیرغور نہیں، حکام
چیئرمین ایف بی آر کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنرنے ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی
ایف بی آرکے تمام ٹیکس دفاترکے افسران وعملےکی کل کی چھٹی منسوخ
رواں مالی سال کے 4 ماہ میں 2 ہزار 748 ارب روپے کے محصولات جمع
بڑے ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا عندیہ
پہلی سہ ماہی میں سیلزٹیکس کی مدمیں ایف بی آرکو727 ارب روپے موصول
ایف بی آر نے کسٹمز جنرل آرڈر میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی
کسٹم ڈیوٹیز کی مد میں 252 ارب روپے وصول کیے گئے، ایف بی آر
غیرقانونی کام میں ملوث افرادکےخلاف فوجداری مقدمات بھی چلائےجائیں گے
موجودہ سال ساڑھے تین لاکھ نئے افراد نے گوشوارے فائل کئے، حکام
ملک بھر میں 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس دفاتر قائم کردیئے گئے
علاقائی ٹیکس دفاترکو بھی 25 نومبرکو آفس کھلےرکھنےکی ہدایت
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر کمیٹی کے سربراہ مقرر
آئی ایم ایف ٹیم کی آمد کا مقصد ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہے،حکام ایف بی آر
ایف بی آر نے ساڑھے 5 ارب روپے بقایہ جات پر قومی ایئر لائن کے اکاؤنٹ منجمد کئے
پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات کامیاب،ترجمان
نومبر 2022 کے مقابلےمیں ٹیکس محصولات میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے،
پاکستان اس سے قبل چین کے ساتھ الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینچ معاہدہ کر چکا ہے
معلومات فراہمی سےانکار،غلط یا نامکمل معلومات دینے پرجرمانہ ،قانونی کارروائی ہوگی
ریٹیلرزکوسیلز ٹیکس ادائیگی کالائسنس جاری کیا جائے گا،نوٹیفکیشن
نئے موبائل فونز کے تجارتی درآمد کنندگان نئے ایویلیو ایشن رولنگ کے تحت کسی رعایت سے فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے
چیئرمین ایف بی آر سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم کی ملاقات
بزنس اور کمرشل سرگرمیوں کا سراغ لگانے کیلئے ملک گیر سروے پر بھی کام شروع کر دیا گیا ہے
مالی سال کی پہلی ششماہی میں بھی ریکارڈ 4 ہزار 468 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا، ایف بی آر
موبائل فون سمز بلاک کرنے اور نان فائلرز کے یوٹیلیٹی کنکشن منقطع کرنے کا عمل جنوری 2024 سے شروع ہوگا
ٹیکس لگانے سے ابتدائی طور پر 100 ارب روپے آمدن متوقع ہے ، ایف بی آر
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے بجلی، گیس اور موبائل کنکشن منقطع ہونگے
جولائی تا جنوری 5115 ارب روپے ہدف کے مقابلے میں 5150 ارب روپے اکٹھے کئے گئے، ایف بی آر
رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی تعداد صرف 23لاکھ تک محدود ہے
اقدامات سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اندرونی نظم و نسق کو تقویت ملے گی
ایف بی آر کی ٹیکس مشینری نے تنظیم نو کے پلان پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
جولائی تا فروری 5 ہزار 829 ارب روپےسےزیادہ ٹیکس جمع کیا،اعدادو شمار
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں ریفنڈز ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی
مقامی طور پر تیار ڈبل کیبن فور ویل پک اپ پر بھی اضافی سیلز ٹیکس عائد ہوگا
وزیرخزانہ محمد اور نگزیب کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا پہلا دورہ
ایف بی آر نے ٹیکس سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کیالئے اقدامات اٹھا لیئے
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے معاشی اقدامات کی تعریف
حکومت نے 10 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاکھوں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اسکیم کے خدوخال تیار
مجوزہ اسکیم نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے لانے کا پلان ہے، ایف بی آر ذرائع
انٹیلی جنس ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دیں
ایف بی آر نے اتھارٹی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں
جب پہلے ہی سیلز ٹیکس لیا جا رہا ہے تو پھر ایڈوانس ٹیکس کیوں؟، پریس کانفرنس
تاجروں اور دکانداروں کی رجسٹریشن یکم اپریل سے ہوگی، نوٹیفکیشن
مارچ 2024 میں ریفنڈز کی مد میں 67 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی
اسکیم میں رجسٹریشن سے پرانی انکم ٹیکس رجسٹریشن کینسل نہیں ہوگی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس کی مد میں 6.710 ٹریلین روپے اکٹھے کیے
چیئرمین ایف بی آر نے سم کارڈ بلاک کرنے کی منظوری دیدی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے
معیشت کو دستاویزی شکل دینے میں حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا
ایف بی آر کے افسران حکومتی پالیسیوں کو ناکام بنانا چاہتے ہیں، انجمن تاجران
فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، نوٹیفکیشن جاری
سسٹم مقامی صنعت کی صورتحال کوسمجھے بغیر نافذ کیا گیا، رپورٹ
حکم نامے کے تحت جائیداد کی ٹرانسفر پر پابندی بھی لگا دی گئی
یہ معاملہ ہمارے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ترجمان پی ٹی سی ایل
معاملے پرہونے والی کسی بھی پیشرفت سے مطلع کردیا جائے گا،ترجمان
ایسا اقدام قانونی فریم ورک کے خلاف ہوگا: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی
ہم قرضےلینےپرمجبورہیں،قرضوں کی وجہ سےآئی ایم ایف کےپاس جاتےہیں: وزیراعظم
گروپ نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کیلئے پلیٹ فارم کا کردار ادا کرے گا
گوشوارے جمع نہ کروانے والے افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کردیا گیا
ایف بی آر ٹیکس قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، ترجمان
ٹیکس ہدف اور وصولی کیلئے مختلف تجاویز زیرغور ہیں، چیئرمین ایف بی آر
مذکورہ افراد کی سمز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر بحال کی گئیں
مئی کے مہینے میں اندرونی ٹیکسوں میں 43 فیصد کا متاثر کن اضافہ ریکارڈ
ہدف کے برعکس جولائی تا مئی 8 ہزار 126 ارب روپے ٹیکس جمع
ٹیکس وصولیوں میں 3800 ارب روپے سے زائد اضافہ کیا ، چیئرمین زبیر ٹوانہ
سوشل میڈیا پر نان فائلرز سے متعلق بہت سے لطیفے چل رہے ہیں،فاروق نائیک
بچوں کا ڈبے میں بند فارمولا دودھ غریب ماں استعمال نہیں کرتی، چیئرمین ایف بی آر
نئے جائزے سے ایف بی آر اور مارکیٹ ریٹس کا فرق بہت کم رہ جائے گا
بیوروکریسی وہ قانون بناتی ہے جس سے رشوت کے دروازے کھلیں،مسرت اعجاز
اب تک 39 ہزار سے زائد ری ٹیلرز نے رجسٹریشن کروا لی
درآمدی اشیا پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔
مبینہ کرپشن،ناقص کارکردگی کے باعث مستقبل میں اہم ذمہ داری نہ سونپنے کا فیصلہ
ملازمین خود کو مستحق ظاہر کرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ لیتے رہے
حکومت نے روش نہ بدلی تو ملک گیرشٹر ڈاؤن کردیں گے، صدر تنظیم تاجران پاکستان
ایف بی آر انفورسمنٹ کا نظام بہتر کر کے محصولات میں اضافے کو یقینی بنائے، شہباز شریف کی ہدایت
رواں ماہ ٹیکس کا نفاذ آئی ایم ایف کی بنیادی شرط ہے،چیئرمین ایف بی آر
اصلاحات سے متعلق ایف بی آر کے کئی منصوبوں میں غیرضروری تاخیر افسوناک ہے، شہباز شریف
حکومت نے آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کردیا
آنے والے دنوں میں 50 سے زائد شہروں میں نئے نرخوں کو حتمی شکل دی جائے گی
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایف بی آر نے 500 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فونز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا
گریڈایک سے 22 تک کےتمام ملازمین کو 31 جولائی تک کی ڈیڈلائن دیدی گئی
چیئرمین ایف بی آر نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے وزیراعظم آفس کو خط لکھ دیا
جولائی میں سیلز ٹیکس کی مد میں 307 ارب روپے جمع کیے گئے، ایف بی آر ذرائع
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
ہوائی ٹکٹ پرٹیکس12500روپےسےکم کرکے5000 کیاگیا: ایف بی آر
اولمپیئن ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، اُنکےساتھ ہرممکن تعاون کیاجائےگا: ترجمان
، متعلقہ افسر کی رپورٹ پر ملازمین کا 3 دن کے اندر تبادلہ کر دیا جائے گا: مراسلہ
چیف کوآرڈینیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی نئی پیشرفت کی تصدیق
عوام سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی غیرمصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں، بیان
نان فائلرز آسان ٹیکس ریٹرن فارم پُر کرکےفائلربن جائیں، چیف کوآڈینیٹر
ملک میں 9 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری یا ٹیکس گیپ ہے، حکام
ایف بی آر کا ماہ اگست کا ٹیکس ہدف 898 ارب روپے تھا، ذرائع
مجموعی طور پر ڈومیسٹک ٹیکسوں کی وصولی میں 35 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر
ایف بی آر نے ڈیوٹی کی ادائیگی کیلئے مخصوص فارمز بھی جاری کر دئیے
ایف بی آر کی جانب سے اختیارات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری
ایف بی آر نے ابتدائی طور پر 40 افسران و اہلکاروں پر مشتمل لسٹیں جاری کر دیں
آڈٹ کی صورت میں اضافی ٹیکس اور بھاری جرمانہ عائد ہوسکتا ہے، ایف بی آر
مسلسل ناکام مذاکراتی عمل کےباعث ایف بی آرنےفیصلہ کیا، نعیم میر
سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
اب تک ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 25 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز
سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 4 دن باقی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آخری تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن متوقع
تمام ٹیکس دہندگان جرمانہ اور سزاؤں سے بچنے کیلئے گوشوارے فوری جمع کرائیں، ایف بی آر
تاریخ میں توسیع کا فیصلہ رات گئے ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا
بڑے عہدوں پر تعینات افسران کےعہدوں میں تبدیلی، انضمام اور اختیارات تبدیل کر دیئے گئے