معاشی استحکام آچکا، کارپوریٹ سیکٹر اور سیلری کلاس پر ٹیکس کا بوجھ کم کرینگے، وزیر خزانہ

ہم پاکستان میں 2 خطرات کا سامنا کررہے ہیں، ایک بڑھتی آبادی اور دوسرا موسمیاتی تبدیلی، محمد اورنگزیب کا کراچی میں تقریب سے خطاب

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز