ایف بی آر کے ہفتہ کو تمام متعلقہ ٹیکس دفاترمعمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
ٹیکس اورڈیوٹیز جمع کرانے کیلئےایف بی آر نے علاقائی ٹیکس دفاترکو بھی 25 نومبرکو آفس کھلےرکھنےکی ہدایت کی ہے،
ایف بی آر نےتمام چیف کمشنرز اِن لینڈ ریونیو،لارج ٹیکس پیئرز یونٹس کو مراسلہ بھیج دیا۔فیصلے کا مقصد ٹیکس دہندگان کو واجبات کی ادائیگی میں سہولت دینا ہے۔