وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ سپورٹس کا ارشد ندیم کے لئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان
ارشد ندیم نے حالیہ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے
ارشد ندیم نے حالیہ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، وفاقی وزیر داخلہ اور وفاقی سیکرٹری داخلہ کی نماز جنازہ میں شرکت
دیگر جیلوں میں بھی اسٹور کھلیں گے، نگران حکومت اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
خالد بٹ چوک پر دو رویہ،دولین پر مشتمل انڈرپاس تعمیر کیا جا رہا ہے
چیک اینڈ بیلنس کو برقرار رکھتے ہوئے تھیٹرز کھولنے کی اجازت ہے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
چین کا دورہ پنجاب کے عوام کو مزید بہتر سہولتیں فراہم کرنے کا موقع دے گا، محسن نقوی
قائمقام چینی قونصل جنرل کا محسن نقوی کے دورہ چین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب اوروفدکاکھلےدل سےخیرمقدم کرتے ہیں،چینژانگ یوپو
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کی درخواست پر میاں چنو ں سٹیڈیم کیلئے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان
مال روڑ لاہور بنے گا ماڈل روڈ، درختوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائیگا۔
ملک میں کپاس کی پیداوار پچاس لاکھ بیلز سے تجاوز کرگئی تھی
سرکاری سطح پر اعلیٰ معیارکا کینسر اسپتال پنجاب کے عوام کی ضرورت ہے،وزیراعلی
الیکشن جلدہونےچاہئیں،الیکشن ہوتےدیکھ رہاہوں،نگران وزیراعلیٰ
ہم نے پنجاب کے 32 اسپتالوں کی ری ویمپنگ کرنی ہے
پنجاب حکومت نے تمام سکولوں میں طلبہ اور اساتذہ کیلئے ماسک کا استعمال کم سے کم 30 روز کیلئے لازمی قرار دیدیا
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ
آج مارکیٹیں بند کرانے کا کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا،حکومت
کل سے کاروبار اور دکانیں معمول کے مطابق کھل سکیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
ون وے کی خلاف ورزی کے سدباب کے لئے یوٹرن پر ٹائر کلرلگائے جائیں گے
محسن نقوی نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور کہا کہ یہ ٹریفک حادثہ نہیں قتل ہے
محسن نقوی زخمی اہلکاروں کاحوصلہ بڑھانے کیلئے شیخ زیداسپتال رحیم یارخان پہنچ گئے
شہری گھر بیٹھےآن لائن لرننگ لائسنس کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے
48 گھنٹے بعد تجاوزات کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع ہوجائے گا، محسن نقوی
محسن نقوی نے شادی ہالز میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کا حکم بھی دیا
نئی فیس کا اطلاق 9 جنوری تک موخر کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لائسنس فیس میں اضافے کو ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا
اجلاس میں بورڈ کے تمام 11 ممبران کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکشن کے اگلے روز 9 فروری کو بینرز اتار کر شہروں کو صاف ستھرا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
محسن نقوی کے بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے امکانات ظاہر کیئے جا رہے ہیں
آپ لیجنڈ ہیں ، آپ کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، چیئرمین پی سی بی کا اظہار خیال
نگران وزیراعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن ان چیف نہیں ہو سکتا، درخواستگزار
محسن نقوی کو وفاق میں اہم زمہ داری دیئے جانے کا بھی امکان ہے
وزار ت داخلہ کے ساتھ چیئرمین پی سی بی کا منصب بھی میرے پاس ہی رہے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ کو وزارت کے ذیلی اداروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ
آئندہ سال جنوری میں پاکستان میں سہ ملکی سیریز بھی کھیلی جائے گی : چیئرمین کرکٹ بورڈ
چیمپئنز ٹرافی کی پوری تیاری ہے، امید ہے ایونٹ پاکستان میں ہوگا، گفتگو
سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے غلط استعمال کو دیکھنا ہوگا،محسن نقوی
کسی بھی ٹیم کی فتح سے قطع نظر کھیلوں سے محبت کرنے والے پرامن پاکستان کی جیت ہوئی، بیان
چیمپئنز ٹرافی سے قبل تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کی جائے، چیئرمین پی سی بی
کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی، وزیر داخلہ محسن نقوی
کریک ڈاؤن کےلئےاسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
پی ایس ایل 9 کے بہترین کھلاڑیوں کو کیمپ میں شامل کیا جائے،محسن نقوی
پی سی بی میں آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع
محسن نقوی کی بورڈ کےایشوز کو جلد حل کرنےکی یقین دہانی کرائی
دو روز قبل ڈائریکٹرکمرشل بابر حامد نے بھی استعفی دے دیا تھا
چیئرمین کرکٹ بور ڈ محسن نقوی جلد ہی اس کا باضابطہ اعلان کر یں گے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیو ں کیلئے فٹنس کیمپ کا انعقاد کرنے پر شکریہ ادا کیا
قذافی سٹیڈیم کے قریب زیر تعمیر پلازہ کے مالک کے ساتھ پی سی بی کی بات چیت جاری
پی سی بی نے سیریز کیلئے مقامی کوچز کے ناموں پر غور شروع کر دیا
بہاولنگر جیسے واقعہ سے مورال کم نہیں ہورہا ، اتنا بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں، نیوز کانفرنس
ہر کھلاڑی اہم ہے اعظم خان کی انجری کو خود مانیٹر کررہا ہوں : محسن نقوی
دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا
پاسپورٹ کے مسائل سے آگاہ ہوں جلد اس محکمہ کو ٹھیک کریں گے، وزیر داخلہ
بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں نہ آنے کی کوئی وجہ نہیں ہے: چیئر مین پی سی بی
پنجاب حکومت کا گندم کی درآمد سے کوئی تعلق نہیں: وزیر داخلہ
کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس نصب کررہے ہیں، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
11 کھلاڑی ایک ہو کر جان لڑا دیں گے تو کامیابی قدم چومے گی، کھلاڑیوں سے گفتگو
کھلاڑیوں کی کارکردگی کا گہرا تعلق ذہنی حالت سے ہوتا ہے، محسن نقوی
کوئی حکومتی عمارت پر قبضے کا سوچے گا تو اسے اسی طرح سے ڈیل کیا جائے گا، علی امین کے بیان پر ردعمل
صوبوں کے اتفاق رائے سے نیشنل رجسٹریشن پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ
تمام پراسیس مکمل کرنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا جائے، ذرائع
اسلام آباد کی سیف سٹی اتھارٹی بنانے جا رہے ہیں، محسن نقوی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مسئلہ حل کرکےدل جیت لئےہیں۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ
یو این امن مشنز کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھانے پر اتفاق
اے این ایف کےشہید اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت
بلاول بھٹو سے طویل ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات
معافی نہ مانگنے پر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، محسن نقوی کا بیان
پوری کوشش ہے کہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ جلد حل ہو، وزیر داخلہ
اتحاد اور اتفاق سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے پر عزم ہیں، وفاقی وزیرداخلہ
بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، محسن نقوی
ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے: گورننگ باڈی اراکین
آج ہم نے اس لعنت کے خاتمے میں اپنا حصہ ڈال دیا تو یہ بہت بڑا کار خیر ہو گا، وزیر داخلہ
سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقات کے دورا بابراعظم کی کپتانی سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی : محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹا دیا
تینوں ٹورزمیں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی، ذرائع
ہر چیز کا ریکارڈ موجود، آج شام کو اپنا اس حوالے سے مکمل رد عمل دوں گا : وہاب ریاض
ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے والے کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں ہو گی،محسن نقوی
محسن نقوی فیصلہ کریں وزارت سنبھالنی ہے یا کرکٹ بورڈ،شاہدآفریدی
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور حکومت کے موثر اقدامات سے یوم عاشور پر امن رہا، محسن نقوی
افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کی یقین دہانی کروا دی : ذرائع
محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ نہیں معلوم،ڈسپلن کا مسئلہ پہلے بھی ہوتا تھا،شاہد آفریدی
ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر کی مدت دو سال کی ہوگی
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ساری توجہ ایڈمنسٹریشن پردیں گے
دونوں جماعتوں کو2سال تک نگرانی کےبعد کالعدم قراردیاگیا ہے، وزارت داخلہ
موجودہ سیاسی صورتحال میں پریشانی والی کوئی بات نہیں، حکومت مستحکم ہے، گفتگو
کسی کو اداروں کیخلاف منفی مہم چلانے کی اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی
پاکستان ٹیم منجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے
فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم ناکام بنانے میں ایف سی ساوتھ فرنٹ لائن پر ہے، وزیر داخلہ
پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی
دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا خصوصی بیان
امید ہے آنے والے میچ میں پاکستان ٹیم شاندار واپسی کرے گی، محسن نقوی
کسی کھلاڑی کے متبادل کیلئےکوئی کھلاڑی موجود نہیں، سرجری کیلئے سارے ٹول موجود ہوں تو ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بی
امن و امان یقینی بنانے کے لئے مزید اقدامات اٹھا رہے ہیں، سرفراز بگٹی
چیمپیئنزٹرافی پاکستان ہی میں ہوگی، تمام بڑے ممالک ہمارے ساتھ ہیں،محسن نقوی
دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان ممکن، ذرائع
زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، محسن نقوی کی ہدایت
چئیرمین پی سی بی کی ہدایت پر نااہل وسفارشی ڈومیسٹک کے اینالسٹس فارغ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی پنجاب کی پوری ٹیم کو شاباش دی
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کےحوالےسےتبادلہ خیال
چیمپئنز ٹرافی میں دنیا کی بڑی ٹیمیں آرہی ہیں،انتظامات بہترین ہونے چاہئیں، محسن نقوی
غیر ملکی سربراہان کی موجودگی میں احتجاج مناسب نہیں، ہم مظاہرین کو روکنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، پریس کانفرنس
وزیراعلیٰ کےپی جہاں سے آگے نکلےہیں وہاں پولیس پرفائرنگ ہوئی ہے : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
جن کو لاشیں چاہئیں تھیں ان کے ارمان پورے نہیں ہوسکے، صبح تک حالات نارمل کرلیں گے، محسن نقوی کی پریس کانفرنس
جلد از جلد راستے بحال کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
بھارتی ٹیم کے پاس کوئی ایسی وجہ نہیں کہ وہ نہ آئیں، چیئرمین پی سی بی
چینی سفیر کو دھماکے کی تمام تفصیلات اور تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ گالی دیتے جائیں اور ریاست کچھ نہ کرے، وزیر داخلہ
کل ہونے والے اجلاس میں اہم پالیسیز بھی ترتیب دی جائیں گی
لاہور میں ملاقات کے دوران موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی کا پمز کے ڈاکٹرز سے طبی معائنےکروانے کی پیشکش کی
ایس سی او سربراہ کانفرنس سے پاکستان کا عالمی سطح پر امیج بہتر ہوا، بیان
ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی
چئیرمین پی سی بی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں شرکت کریں گے
قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی۔ محسن نقوی
آپ کو جلد خوش خبری ملے گی ، گھبرانا نہیں، چیئرمین پی سی بی کی گفتگو
یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ کھلاڑی اٹھ کر ٹوئٹ کرنا شروع کردیں، چیئرمین پی سی بی
سابق کپتان کا فیصلہ تھا وہ بیٹنگ پر فوکس کرنا چاہتے تھے، چیئرمین پی سی بی
خوارجی دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لئے قوم یکسو ہے اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے: وزیر داخلہ
شہید جوانوں نے دلیری سے 5 خارجی دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا:محسن نقوی
حارث روف اور شاہین آفریدی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا،محسن نقوی
کرکٹ کو سیاست سے الگ رکھا جائے،ہم نے ہمیشہ اچھا رویہ دکھایا،ہر بار اچھے کی توقع نہ کریں: محسن نقوی
وفاق بلوچستان حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گا، سرفراز بگٹی سے گفتگو
وفاقی وزیر داخلہ نے خود کش حملے کے بعد کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کیا، ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت اور اعلیٰ سطح اجلاس میں شریک ہوئے
آج کی فتح نے پوری قوم کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دی ہیں، خصوصی پیغام
وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے بلوچستان حکومت کو ضروری وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنے کا اعلان
چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہاؤ کو نئی شکل دی ہے، کانفرنس سے خطاب
قوم شہداء اور ان کے باحوصلہ خاندانوں کی ہمیشہ احسان مند رہے گی، وزیر داخلہ
نیدرلینڈ میں کرکٹ کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کریں گے، محسن نقوی
مستقل ہیڈ کوچ کی سلیکشن کا عمل چیمپئنز ٹرافی کے بعد ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ
جتنی جلدی شیڈول آئے گا اتنی جلدی انتظامات مکمل کریں گے، چیئرمین پی سی بی کی میڈیا سے گفتگو
مولانا فضل الرحمان نےہمیشہ پاکستان کےمفادات کو مقدم رکھا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
وقت آگیا ہےکہ باہمی تعاون کو پائیدار اقتصادی پارٹنرشپ میں تبدیل کیا جائے، محسن نقوی
موبائل سروس بند کرنے یا نہ کرنے پر کل رات تک فیصلہ ہو جائے گا، وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں میں امن و امان کی ذمہ داری کےپی حکومت کی ہے،وزیر داخلہ
کسی کو امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے، محسن نقوی