صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی بنگلہ دیش پہنچ گئے۔
بنگلا دیش بورڈ کے صدر امین الاسلام نےمحسن نقوی کا استقبال کیا،محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
ایشین کرکٹ کونسل کی سالانہ جنرل میٹنگ کل ڈھاکہ میں ہوگی،ایشین کرکٹ کونسل آج شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ دے گی۔






















