پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی نے کہا کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا، خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں،قومی ٹیم کے لئے بیٹنگ کوچ، باولنگ کوچ،فیلڈنگ کوچ اور سٹرینگتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کی تلاش جاری ہے۔
پی سی بی نے کہا کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈرائیکس سائمن تھے۔






















