دہشتگردی میں ملوث مزید 2 تنظیموں کوکالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں جماعتوں کو2سال تک نگرانی کےبعد کالعدم قراردیاگیا ہے،دونوں تنظیموں کو حکومت کی جانب سے کالعدم کی گئی دہشگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔
Proscribed Organizations 25July24 by Farhan Malik on Scribd
واضح رہے کہ کچھ دن قبل وزارت داخلہ محسن نقوی نے حافظ گل بہادرگروپ اورمجیدبریگیڈ کو کالعدم قرار دینے کی منظوری دی تھی ۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں کالعدم جماعتوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔