اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر
مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے نام شائع کئے جائیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کے نام شائع کئے جائیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
قومی ٹیم نے 194 رنز کا ہدف 39.3 اوورز میں مکمل کیا
سپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کےوقفےسےایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پربھرتیوں کا آغاز کردیا
نگران حکومت نے ایئر لائن کے مالی بحران سے نمٹنے کیلئے مزید فنڈز دینے سے انکار کر دیا
نیشنل بینک اور عسکری بینک اربوں روپے قرض دیں گے، ذرائع
پی آئی اے انتظامیہ فنڈز کے حصول میں کایاب رہی، ترجمان
نیشنل بینک نے پی آئی اے کے لیے 13 ارب روپے قرض منظور کرلیا
نگران وزیرخزانہ نے نجکاری ڈویژن اور پی آئی اے انتظامیہ سے نجکاری پلان مانگ لیا
قومی ایئرلائنز کا مجموعی خسارہ 740 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے
اندرون ملک پروازوں کی درجہ بندی میں قومی ایئرلائن (پی آئی اے) پانچویں نمبر پر آگئی
جدہ سے لاہور آنیوالے طیارے سے منسلک اے پی یونٹ میں آگ لگی
نجکاری کیلئے ہونے والی پیشرفت سے اسٹاک ایکسچینج کو کیوں آگاہ نہیں کیا؟، خط میں مؤقف
پروازپی کے746نےجدہ سےسیالکوٹ کیلئےصبح ساڑھے5بجےروانہ ہوناتھا،شیڈول
پی آئی اے انتظامیہ نےادارےکی نجکاری پرکوئی آفیشل بیان کبھی نہیں دیا
ترجمان پی آئی اے نے ہوٹل میں پاکستانی مسافرکےانتقال کی تصدیق کردی
پروازوں کی بروقت روانگی اور آمد یقینی بنائی جائے، جی اے سی اے
بقایاجات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے پروازوں کو گراؤنڈ ہینڈلنگ سروسز بند ہوگئی
سٹیل ملز کو ڈیڈ اثاثہ قرار، پی آئی کے یومیہ نقصانات پچاس کروڑاور ڈسکوز کے نقصانات چھ سو ارب تک پہنچ گئے
عوام کے ٹیکسز سے خسارے کے شکار اداروں کا نقصان پورا کرنا مزید ممکن نہیں،وزیراعظم
پی آئی اے 15 میں سے 14 کروڑ روپے پی ایس او کو ادا کرچکا، پروازوں کا شیڈول متاثر
تین بینکوں سے پانچ ارب قرضہ کی سہولت مانگنے پر بینکوں نے کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی ہے، خط
پی آئی اے نے چودہ اندرون ملک پروازیں منسوخ کردیں
پی آئی اے نے آج مزید 10 کروڑ روپے کی ادائیگی کی ہے
اپنے وسائل سے فنڈز کا بندوبست کرلیا، ترجمان قومی ایئر لائن
پی آئی اے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے نجی ایئرلائنز کو فائدہ
پی آئی اے سے یومیہ ادائیگی پر یومیہ فیول فراہمی کا عارضی معاہدہ ہوا ہے،ترجمان
اسلام آباد سے جدہ جانے اور آنے والی 2 پروازیں منسوخ کردی گئی
پی آئی اے کی فراہم کردہ ترجیحی فلائٹس لسٹ کے مطابق فیول فراہم کیا جارہا ہے،ترجمان
پی آئی اےکی نجکاری کسی صورت نہیں ہونےدیں گے،صدر سی بی اے
عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو ضائع ہونے سے بچائیں گے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
پروازوں کے منسوخ ہونے 7 روز میں پی آئی اے کو دو ارب روپے کا نقصان ہوا ہے
پی آئی اے کسی پریشانی سے بچنے کے لیے شام تک مزید فنڈ جاری کرے، پی ایس او
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی
منصوبہ بندی کے تحت پی ٹی آئی کے دور میں ایوی ایشن انڈسٹری کریش کروائی گئی، سینیٹر
سول ایوی ایشن اور پی آئی اے کے درمیان معاہدے کی بھی اجازت دے دی
آئندہ چند روز میں ایندھن کی فراہمی بتدریج بڑھنا شروع ہوجائے گی،ترجمان
اندورن وبیرون ملک 22 پروازیں آپریٹ کی جارہی ہیں، ترجمان پی آئی اے
فوری طور پر کرایوں میں 6 ہزار روپے کمی کردی گئی، ترجمان
کینیڈا سے واپسی پر دونوں فضائی میزبان اپنی پرواز پر نہیں پہنچے
پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کے کینیڈا میں سلپ ہونے کے معاملے پر فیصلہ کیا
وفاقی کابینہ نے احتجاج سے بچنے کیلئے سرکولیشن کے ذریعے ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا
کرائے میں رعایت کے ساتھ سامان کا وزن بھی بڑھا دیا گیا
لاہور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازتاخیر کا شکار ہونے پر مسافروں نے احتجاج شروع کر دیا اور امیگریشن کا عمل بھی زبردستی رکوا دیا ۔
ایاسا کے اسسمنٹ (جانچ پڑتال)سے متعلق اپنی تمام تیاریاں مکمل ہیں،پی آئی اے
یورپی سیفٹی ایجنسی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی،ترجمان سول ایوشی ایشن
سوئفٹ کوڈسےفیول کمپنی کورقم ٹرانسفرکردی،کچھ دیرمیں فیول کی فراہمی شروع ہوجائےگی،ترجمان پی آئی اے
ترجمان پی آئی اے نے اسٹیورڈ ایاز قریشی کےسلپ ہونےکی تصدیق کردی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں بتایا گیا کہ روز ویلٹ ہوٹل کے نیویارک میونسپل سے تین سالہ معاہدے کے تحت پہلے سال 74 ملین ڈالر ملیں گے
کیس پر مزیدسماعت 20 دسمبر تک ملتوی
تقریب کا انعقاد پیپلز یونٹی آف پی آئی اے کے جنرل سیکریٹری رانا محمد کاشف کی جانب سے کیا گیا
دونوں افسران فلائٹ اٹینڈنٹ کے طور پر کینیڈا گئے لیکن پاکستان واپسی کے وقت پرواز پر نہیں آئے
ایک درجن سے زائد ایئرلائنز بنانے والی قومی ایئر لائن نجکاری کی منتظر
لاہور سے کوالالمپور جانے والی پرواز 898 اور 899 بھی نہ جا سکی
جدہ سے ملتان کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 842 لاہور اتاری گئی
ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے
پی آئی اے کی نجکاری کے پیش نظر فضائی میزبانوں کے سلپ ہونے کا سلسلہ تیز
فوری طور پر 60 کروڑ ڈالر درکار ہیں، نجکاری کیلئے مقررہ کردہ فرم کی بریفنگ
جنوری میں دھند کے باعث 770 پروازیں منسوخ کیں،ایوی ایشن ذرائع
پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کی خرابی کے باعث گلگت کیلئے پروازیں 7 فروری تک منسوخ
اے ٹی آر طیارہ مرمت کے بعد 8 فروری کو دستیاب ہو گا،ترجمان
قرض ری شیڈول پلان کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کو سندھ ہائیکورٹ میں چینلج کردیا گیا
طیارے میں موجود161مسافرروانگی کے حوالےسےلاعلم ہیں
پی آئی اے کے اپنے فلائٹ کچن کا خرچ ایک ارب چار کروڑ روپے ہے، رانا کاشف
مقامی ایئرلائنزکاغیرملکی پائلٹس کی خدمات کاحصول سی اے اے قوانین کےمطابق ہے،ترجمان
پی آئی اے نجکاری کی سب سے ایڈوانس اسٹیج پر ہے،وفاقی وزیر
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس پاسپورٹ کے بغیر ہی پرواز میں سوار ہو کر ٹورنٹو پہنچ گئی
مسافروں کو ترکش ایئرلائن کی پرواز کےذریعے اسلام آباد روانہ کیا گیا
وفاقی کابینہ نے ہولڈنگ کمپنی کے گیارہ رکنی بورڈکی منظوری دے دی
سب سے زیادہ بولی دینے والی کمپنی کو پی آئی اے فروخت کی جائے گی
کمرشل بینکوں کی جانب سے رواں ہفتے این او سی جاری ہونے کا امکان
حناثانی نامی ائرہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ کے پاسپورٹ برآمد ہوئے،ذرائع
دلچسپی کی بولیاں 3 مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، حکام نج کاری حکام
ٹورنٹو میں ہمارا جاوید نام کا کوئی گراونڈ سٹاف نہیں ، اس سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں : پی آئی اے
کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 768 بھی منسوخ کردی گئی
پی آئی اےحصص یافتگان اورقرض دہندگان نےایس ای سی پی میں دائراسکیم کی منظوری دی
نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگا، ملازمین کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر
طیارے کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد اسلام آباد کیلئے روانہ کیا گیا
سعودی عرب جانے والے مسافروں کےلئے بڑی خوشخبری
جتنا مرضی پیسہ خرچ کرلیں، پی آئی اے نقصان سے نہیں نکل سکتی، وفاقی وزیر نجکاری
پی آئی اے کی بڈنگ اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی، حکام
نجکاری کا عمل مکمل صاف اور شفاف ہوگا ، میڈیا کو براہ راست کوریج کی اجازت بھی ہوگی: وفاقی وزیر نجکاری
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ اور نجکاری کی زیر صدارت پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم اجلاس
ایئرٹریفک کنٹرولر نے پرواز کے کپتان کو غلط سمت جانے پر آگاہ کیا
کوئٹہ اور سعودی عرب کے درمیان ہفتے میں دو پروازیں چلا کریں گی،پی آئی اے حکام
ملزمہ سے ایک لاکھ 40 ہزار ریال اور 37 ہزار ڈالر برآمد ، مقدمہ درج
پروازیں شروع ہونے سے عمرہ زائرین کو خصوصی سہولیات دستیاب ہوں گی
یکم تا14 اگست کے درمیان بکنگ پر14فیصد رعایت دی جائیگی
گورنر بلوچستان نے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کہ اس اقدام کو قابل ستائش قراردیا
نجکاری کے بعد پی آئی اے عالمی معیار کی ایئرلائن بن جائے گی، وفاقی وزیر مواصلات
رعایتی کرائےپر30ستمبر2024تک سفرکیاجاسکےگا
غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 701 کی جدہ روانگی میں ڈھائی گھنٹے میں تاخیر
،اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ،35تاخیرکا شکار
ملازمین کو ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے دی جائے گی، نوٹیفکیشن بھی جاری
پہلے مرحلے میں پی آئی اے،، فرسٹ ویمن بینک اور دیگر اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے
اقبال جاوید باجوہ سے ایف اے کا سرٹیفکیٹ جعلی ہونے پر استعفی لیا گیا، ذرائع
پی آئی اےکی کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 213 ساڑھے 4 گھنٹےتاخیرسےصبح 7 بجے روانہ
نجکاری کمیشن نے6بولی دہندگان کو پری کوالیفائی کیا تھا، وزارت نجکاری
نیلامی کیلئے پیشگی رقم 28 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہے ، نجکاری کمیشن
یواے ای ، بحرین ، دوحہ اور سعودی عرب کیلئے سدرن کوریڈور استعمال کیا جاتا ہے، ترجمان
کسٹمز حکام نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 65 موبائل فونز برآمد کر لیئے