وطن واپسی کا منتظر پی آئی اےکامسافرجدہ کےہوٹل میں دل کا دورہ پڑنےسےانتقال کرگیا۔
رپورٹس کے مطابق مرنےوالامسافرپی آئی اےطیارےمیں خرابی کےباعث وطن واپسی کامنتظرتھاروانگی کےوقت اےپی یونٹ میں آگ لگنےکےباعث مسافرہوٹل منتقل ہوئےتھے۔
جمعرات کی شب275مسافروں کےساتھ31سالہ ذکیس احمدبھی ہوٹل میں مقیم تھا
گجرانوالہ کےرہائشی نوجوان کی میت ضابطےکی کارروائی کےلئےتحویل میں لےلی اورمسافر کی میت جدہ کے مقامی اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی۔
میت پوسٹ مارٹم سمیت دیگرکارروائی کےبعدپاکستانی قونصل خانےسپرہوگی 2سے3روزمیں کارروائی کی تکمیل پرنوجوان کی میت وطن واپس روانہ کی جائےگی۔
ترجمان پی آئی اے نے ہوٹل میں پاکستانی مسافرکےانتقال کی تصدیق کردی۔