قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن جاری ہے، پی آئی اے نے چالیس پروازوں کے ذریعے بارہ ہزارپانچ سو سے زائد عازمین حج کومدینہ منورہ پہنچادیاگیا۔
ترجمان پی آئی اے کےمطابق پی آئی اے بیس مئی سےعازمین حج کو جدہ پہنچائے گی،قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن انتیس مئی تک جاری رہے گا۔
سعودی ایئرلائن کے ایک ہزارعازمین حج کو پی آئی اے نےاپنی خصوصی پروازوں کےذریعے مدینہ پہنچایا ہے پی آئی اے چھتیس ہزار سےزائدعازمین کوحجاز مقدس پہنچائےگی۔






















