گلوکار علی ظفر کی کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں اناؤنسمنٹ، دلچسپ انداز میں مسافروں کو پیغام دیا جلدی آجائیں ورنہ جہاز آپ کے بغیر اڑ جائے گا۔
علی ظفرکی مزاحیہ اناؤنسمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس میں انہوں نے کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں مسافروں کیلئے اعلان کیا کہ جلدی آجائیں ورنہ جہاز آپ کے بغیر اڑ جائے گا۔
View this post on Instagram
علی ظفر کی اناؤسمنٹ پر ایئرپورٹ پر موجود لوگوں بھی محظوظ ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔





















