الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کے خط کا جواب نہ دینے کا فیصلہ
صدرمملکت کے خط میں تاریخ کے معاملے پر کوئی سوال نہیں،تجویز دی گئی،الیکشن کمیشن
صدرمملکت کے خط میں تاریخ کے معاملے پر کوئی سوال نہیں،تجویز دی گئی،الیکشن کمیشن
آرمی چیف آئین کی عملداری کے بھرپور حامی ہیں، انوار الحق کاکڑ
عام انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی،رہنما پیپلزپارٹی
ہم نےجہانگیرترین اورعلیم خان کی قیادت میں مشکل راستےاورسفرکاآغازکیا،ڈاکٹتر فردوس
پاکستان کے نظریات اور خود مختاری کا مکمل خیال رکھنا ضروری ہوگا
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ میں انتخابات کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کےلیے اوپن ڈور پالیسی رکھی گئی ہے
استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پر الیکشن لڑے گی
الیکشن کمیشن نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرا دی
اے پی ایم ایل کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا
30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا
1 سے 3 نومبرکی سماعت کیلئےاعتراض کنندگان کونوٹس بھیج دیئے گئے ہیں،ترجمان
آل پاکستان مسلم لیگ کی بنیاد پرویز مشرف نے 2010 میں رکھی تھی
عام انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہماری ساری مشق 29 جنوری تک مکمل ہوجائے گی، سپریم کورٹ میں بیان
الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے سپریم کورٹ کو فیصلے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا
نجی اسکولوں اور اساتذہ کو متبادل کے طور پر رکھا جائے گا، ترجمان الیکشن کمیشن
چیئرمین پی ٹی آئی ،اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی
صوبائی محکموں کے ملازمین کا مکمل ڈیٹا تاحال نہیں دیا گیا
الیکشن کمیشن نے وزارت خارجہ کو مراسلہ ارسال کر دیا
مسلم لیگ ن پنجاب سے120سے125سیٹیں حاصل کرے گی، لیگی رہنما
سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کی تضحیک سے بھی اجتناب کریں گی
الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹوں کی چھپائی کا کام مکمل کرلیا گیا
الیکشن شیڈول کے بعد 25 ارب روپےکی فراہمی کیلئےخط لکھا جائےگا
الیکشن کمیشن نے آئین کے مطابق مختص کی گئی سیٹوں کے حلقہ بندی کی ہے، ترجمان
نیا چیئرمین آ گیا ،اب اس کیس کو ختم ہوجانا چاہیے،وکیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن کو ضروریات کے مطابق فنڈز جاری کیے جائیں گے، وزارت خزانہ
چیف الیکشن کمشنر چیف سیکرٹری آفس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، ذرائع
الیکشن ایکٹ کا سیکشن 215 واضح ہے، دوبارہ الیکشن کو بھول جائیں، ممبر الیکشن کمیشن
وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوفریق بنایاگیا
درخواست پر فیصلے تک الیکشن کمیشن فائنل آرڈر پاس نہ کریں، پشاور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف سماعت 14 دسمبر تک ملتوی
کیس کی مزید سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی
کیس کی مزید سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی
تربیت روکنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں کیا گیا
خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار 56 ہے، اعدادو شمار
امیدوارشام ساڑھےچار بجے تک کاغذات حاصل اور جمع کرا سکتے ہیں
الیکشن کمیشن قانون کے مطابق صاف اور شفاف الیکشن کرائے گا، سعید گل کی سماء سے گفتگو
الیکشن کیمشن کی جانب سے آخری تاریخ 22 دسمبر مقرر کی گئی ہے
چاروں ممبران نے چیف الیکشن کمشنر پرغیرمتزلزل اعتماد کا اظہارکیا،ترجمان
الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات کی جانچ پڑتال اب 25 سے 30 دسمبر تک ہوگی
کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، الیکشن کمیشن
آئی جی پنجاب سے ٹیلی فونک رابطہ، ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ
امیدواروں کی فہرست کا اجراء گزشتہ روز کردیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرستوں میں پی ٹی آئی کی فہرستیں بھی شامل
ای سی پی نے عام انتخابات 2024 کے لئے کاغذات جمع کروانے والےامیدواروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الیکشن کمیشن سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کردی
چیف الیکشن کمشنر فراز چوہدری کو باز یاب کروائیں، بینا فراز کی درخواست
الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ نے کیس کی سماعت تین جنوری تک ملتوی کردی
ہائیکورٹ کا 27 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، عدالت عظمیٰ سے استدعا
فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں ہی انٹر کورٹ اپیل دائر کی جائے گی، ذرائع
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا گیا تھا
ایپلٹ ٹریبونل میں 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرائی جاسکتی ہیں،الیکشن کمیشن
ای سی پی نے کیس کی مزید سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی
ترجمان الیکشن کمیشن کی سیکرٹری عمر حمید سے متعلق اہم وضاحت
12 جنوری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی
سیاسی جماعتوں کےامیدوارآج پارٹی ٹکٹ جمع کرائیں گے
یہ سیاسی جماعتیں انتخابات کروانے میں ناکام رہیں، الیکشن کمیشن
اے این پی انتخابی نشان لالٹین پر عام انتخابات میں حصہ لے گی
عثمان بزدارنےڈیرہ غازی خان تونسہ کی نشست سے اپنےکاغذات واپس لے لیے
پی پی کو تیر، مسلم لیگ ( ن ) کو شیر اور استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا نشان ملا
ماضی میں عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن سردیوں میں ہوتے رہے ہیں، جواب
ریٹرننگ افسران اس مرحلے پر انتخابی نشانات کی تبدیلی سے اجتناب کریں،الیکشن کمیشن
پاکستان تحریک انصاف رجسٹرڈ جماعتوں میں شامل
جن چار سینیٹرز کی رکنیت معطل کی گئی ان میں مصدق ملک، عون عباس، ثمینہ ممتاز اور صابر شاہ شامل ہیں
جلد پارٹی کا نام اورمنشورعوام کے سامنے آجائے گا، چاہت فتح علی خان
سیکیورٹی اہلکار پرامن ماحول یقینی بنائیں گے،الیکشن کمیشن
این اے 8 میں ایک امیدوار کا قتل،پی کے 91 میں امیدوار کی وفات ہوئی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بدامنی کے واقعات ڈرانے کیلئے کیے گئے، نگران وزیر داخلہ
تینوں حلقوں میں انتخابات کا نیا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، نوٹیفکیشن
بینگن، بستر، چمٹہ عجیب و غریب انتخابی نشانات پرعوام کے ملے جلے تا ثرات
ای ایم ایس تجرباتی مشق میں سامنےآنے والے مسائل حل کرلیے،الیکشن کمیشن
ملک بھر میں 26،628 حساس،44،610 پولنگ اسٹیشن نارمل قرار،دستاویز
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سلمان اکرم راجا کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
دھاندلی کے الزامات مسترد،اکادکا واقعات سےانکارنہیں،تدارک کیلئےمتعلقہ فورمزموجودہیں: الیکشن کمیشن
این اے 130 پر نوازشریف اور 119 پر مریم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کرقانون کےمطابق فیصلہ کرے: سندھ ہائیکورٹ
این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل رضا باذئی کامیاب ہوئے
سیاسی جماعت میں شامل ہونے والے امیدوار کو جماعت کے سربراہ کا خط لانا ہو گا
انتخابی نتائج تبدیل کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں تھا، تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بیان
تحقیقاتی کمیٹی نے بیانات قلمبند کرنے کے بعد رپورٹ کی تیاری شروع کر دی ، کل الیکشن کمیشن کو پیش کیئے جانے کا امکان
مرکزی صدرن لیگ کی فراہم کردہ فہرستیں تسلیم کی جائیں گی: الیکشن کمیشن
ن لیگ کو پنجاب اسمبلی میں 36 جبکہ پیپلز پارٹی کو 3 نشستیں دیدی گئیں
ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدل دیا گیا : سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا
ن لیگ کی 4 ، جے یو آئی کی تین اور پیپلز پارٹی کی دو خواتین رکن منتخب
الیکشن کمیشن نے 9 خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے اضافی نام مانگ لئے
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے جواب دینے کے لیےعدالت سے مہلت مانگی
پرانی روش برقرار رکھیں گے تو یہ معاملات کبھی حل نہیں ہونگے، عوام رائے
چیف الیکشن کمشنرکسی بھی بیرون ملک اسائنمنٹ کے طلبگارنہیں ہیں: ترجمان الیکشن کمیشن
قیصرہ الٰہی اور پرویز الٰہی سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی آج ہی وصول کیئے جائیں : الیکشن کمیشن
فارن 45 کے مطابق فارم 47 جاری کیا گیا ، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے نتائج درست ہیں : الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے سپیکر کے پی اسمبلی کو پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی
18 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے : الیکشن کمیشن
لاہور کے ایک قومی اور چار صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخاب 4 اپریل کو ہو گا
ووٹرکو بال پوائنٹ کے ذریعے بیلٹ پیپرز پر ترجیحات درج کرنا ہوگی، ہدایت نامہ
پنجاب سےن لیگ کے 9،مجلس وحدت المسلمین،سنی اتحادکونسل کا ایک ایک سینیٹر کامیاب ہوا
این اے 119میں کل رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد5 لاکھ 30 ہزار ایک سو67 ہے
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ن لیگی خواتین کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر سماعت 2 مئی تک ملتوی
پی پی 290 ڈی جی خان سے مسلم لیگ ن کے علی احمد خان لغاری کامیاب ہوئے
عمر حمید خان کو دوبارہ سیکرٹری کی ذمے داریاں سونپ دی گئیں
کیسز مارک کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیارکا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا گیا
ساتویں مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں کے لئے تین رکنی ٹیم بنا دی
فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث الیکشن کمیشن نے کیس ڈی لسٹ کیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی اتھارٹیز بھی قائم کردیں
ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار891 ہے،الیکشن کمیشن
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کیلئے اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب
مزید چھ ماہ تک رینجرز تعینات کی جائے، ای سی پی کا پنجاب حکومت کو خط
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ انٹر ا پارٹی الیکشن کی سماعت کرے گا
ای سی پی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کا حق رکھتا ہے، لیگل ٹیم کی بریفنگ
لیگل ٹیم کو عدالتی فیصلے کے کسی نکتے پرعملدرآمد میں رکاوٹ ہو تو نشاندہی کرنے کی ہدایت
تحریک انصاف کے بیرسٹرعلی ظفر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے
خیبر پختوانخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی کا رکن تسلیم کر لیا گیا
الیکشن کمیشن کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کا اختیار حاصل ہے، بیان
الیکشن کمیشن نے تینوں حلقوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے
سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کامطالبہ کیا ہے
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کی تاریخ تبدیل، انتخابات 9 اکتوبر کو ہوں گے : الیکشن کمیشن
ایمل ولی خان کوعوامی نیشنل پارٹی کے صدر اور محمد داود نائب صدر ہوں گے
صوبائی الیکشن کمشنرسندھ نےخالی نشستوں کی تفصیل الیکشن کمیشن کوبھیج دی ہیں۔
ہم نےخود اپنےممبران کو ٹکٹ جاری کیےالیکشن کمیشن کو وہی ماننےچاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
ریٹرننگ آفیسر گنتی کرا کر دو روز میں رپورٹ جمع کرائے ، حکمنامہ
امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل آج سے شروع ہوگا
ذوالفقاربھنڈرالیکشن کمیشن کےحکم پردوبارہ گنتی میں کامیاب قرارپائے،نوٹیفیکیشن
الیکشن کمیشن نے صوبائی اور ضلعی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ بھی بھیج دیا
بلدیاتی انتخابات کاشیڈول تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا،الیکشن کمیشن
فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کیلئے افسران تعینات
پی ٹی آئی کو ایف آئی اے سے پارٹی آفس سے لے گئے دستاویزات واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کی ہدایت
پلڈاٹ نے الیکشن کمیشن کے چوتھے اسٹریٹجک منصوبے پر خدشات کا اظہار کیا ہے
بریفنگ کے بعد ہی الیکشن کمیشن اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کرے گا، ذرائع ای سی پی
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ ابھی تک زیرغور ہے، کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا