الیکشن کمیشن عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابی نشان الاٹ کردیا،اے این پی انتخابی نشان لالٹین پرعام انتخابات میں حصہ لےگی۔،
الیکشن کمیشن نے دس مئی تک اانٹرا پارٹی انتخابات کی مہلت دے دی,اے این پی پر 20ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے 21 دسمبرکو سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
الیکشن کمیشن نےانتخاب نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا
گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا تھا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری فیصلےمیں کہا گیا کہ یہ سیاسی جماعتیں انتخابات کروانے میں ناکام رہیں،آل پاکستان منارٹی الائنس،آل پاکستان تحریک،عوامی پارٹی پاکستان ایس ڈی لسٹ کردیا گیا۔