الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تین حلقوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں جس میں الیکشن کمیشن نےاین اے81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم ناہرا ، پی پی 133 سےممبرپنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد اور این اے154 لودھراں سےعبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی گئی ۔