فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
ان لینڈ ریونیو سروس کے چوہتر افسران تبدیل کردیئے گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
ہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے، زہران ممدانی کا حامیوں سے پہلا خطاب
وفاقی ادارہ شماریات کا اسلام آباد میں دو روزہ ڈیٹا فیسٹ منعقد کرنے کا فیصلہ
ستائیسویں آئینی ترمیم 7نومبر کو سینیٹ میں پیش کرنے کی تجویز
روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے،صدر ولادیمیر پیوٹن کا اعتراف
حسن ابدال میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق ،10 افراد زخمی
آسٹریلیا کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 15رکنی ٹیم کا اعلان
ان لینڈ ریونیو سروس کے چوہتر افسران تبدیل کردیئے گئے
جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت کے باعث سماعت 9 ستمبر تک ملتوی
کرنل ریٹائرڈ آزاد منہاس اور کرنل ریٹائرڈ عنایت اللہ کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں خارج
دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا، پولیس
یورپی یونین کے اقدامات پر گہری نظر ہے، رجب طیب اردوان
مڈل کلاس طبقہ 42 فیصد سے کم ہو کر 33 فیصد رہ گیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں بریفنگ
جاپانی راکٹ کو چاند کے مدار میں پہنچنے میں چار مہینے درکار ہوں گے
پہلی بار بایولوجیکل مشینوں کے استعمال اور ڈیٹا شیئرنگ سے فائدہ اٹھایا جائے گا، نگران وزیر معدنیات سندھ
جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے
فارما کمپنیز نے زائد لاگت والے ڈراپس کی تیاری روک دی
سرکاری زمینوں پر قبضے روکنے کیلئے لینڈ ریکارڈ ڈیجٹلائز کررہے ہیں، یونس ڈھاگا
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 13 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 12 کراچی میں رپورٹ ہوئے
عام انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی،رہنما پیپلزپارٹی
بچی کے سر اور سینے پر بھی شدید چوٹیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
بچی کے سر اور سینے پر بھی شدید چوٹیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
گرانٹ مالی سال23-24کےسیکنڈکوارٹرکی مدمیں جاری کی گئی
عید میلاد النبیؐ کے موقع پر دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں گزشتہ دو سال میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، حکام کی بریفنگ
کوشش کی ہے قانون اور آئین کی حکمرانی قائم رکھیں، جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر
ضلع ملیر، ضلع شرقی اور ضلع وسطی میں ایک ، ایک نشست کا اضافہ ہوا
جلبانی برادری نے واقعے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے سکرنڈ قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا
خاتون ٹیچر کو معطل کرکے ڈائریکٹر آفس رپورٹ کرنے کا لیٹر جاری
محکمہ صحت سندھ نے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی
فیصلے سے قومی خزانے کو 20 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کا امکان
ضلعی انتظامیہ کو وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت
کراچی ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے
آبپاشی سے متعلق ایمرجنسی بحالی کا منصوبہ منظورکیا گیاہے
نئی حلقہ بندیاں، کراچی اور دیہی سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کہاں اضافہ اور کہاں کمی ہوئی
قیدی سے ملاقات کےلئے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ
جسٹس (ر) مقبول باقر نے ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی ہدایت کردی
ڈپٹی کمشنر دفاتر لائسنس جاری نہیں کرسکیں گے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی پریس کلب کے باہر طلبا اور والدین کا نتائج کی منسوخی کے خلاف احتجاج
پیپر لیک معاملے میں وائس چانسلر ملوث نکلے تو کارروائی ہوگی، نگران وزیر صحت سندھ
کراچی کے علاقے گڈاپ میں دو سالہ بچہ پولیو کے باعث معذور ہوگیا، محکمہ صحت سندھ
شہر قائد میں اب تک 7 افراد پانی سے پھیلنے والے وائرس کا شکار بن چکے
کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،الیکشن میں پیپلزپارٹی کاسخت مقابلہ کریں گے ، محمد زبیر
پرائیوٹ سکولوں کی انتظامیہ نے آن لائن فارم فل کرنا شروع کردیئے ہیں
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی
13,نومبر کو ہندو برادری کے لئے ہولی تہوار کی تعطیل ہوگی ،نوٹیفکیشن
سندھ کے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعلطیلات ہوں گی
پی ایچ ایف،پی سی بی میں بیٹھے اعلیٰ عہدے داراختیارات کاغلط استعمال کرتےہیں،ڈاکٹرجنیدعلی شاہ
طلباء و طالبات نے پاک فوج کی ملک کے لئے خدمات کو بے حد سراہا
حادثے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے ، ہسپتال منتقل
درس کنویں سے یومیہ پچاسی لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس نکالی جاسکے گی
سندھ کے عوام نواز شریف کی ترقی کے وژن کے ساتھ ہیں، کھیل داس
این اے 208 نواب شاہ کے ریٹرننگ افسر نے لیگی امیدوار کو فارم دینے سےانکار کیا، بشیر میمن
درگاہ پر تعینات دیگرملازمین کے خلاف بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ، ترجمان وزیر اوقاف
نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ( ر )مقبول باقر نے منظوری دے دی
دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، ہسپتال منتقل
مجموعی تعداد 192 ہوگئی، شہریوں کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا مطالبہ
ملک بھر کے 31 اضلاع کے علاوہ تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز پہنچادیئے گئے
مسلم لیگ نواز نے پنجاب میں مریم نواز کو وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو مبارکباد دی
بانی پی ٹی آئی ہویاشہبازشریف سندھ کےساتھ ناانصافی برداشت نہیں،مراد علی شاہ
دریافت سےملکی ٹائٹ گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا، اوجی ڈی سی ایل
کنویں سے 1040 بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا،ماڑی پیٹرولیم
تین روزہ مہم میں 80 لاکھ بچوں کوقطرے پلائےجائیں گے
دادو، موہنجودڑو میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصداضافہ، سولرائزیشن کیلئے 5 ارب روپے مختص
رینجرز کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپس پرٹھنڈے پانی اور شربت کے اسٹالز لگا دیئے گئے
وزارت داخلہ نے ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
آسمانی بجلی کی زد میں آ کر 7 گائے بھی ہلاک ہوئیں
والدین اپنے بچوں کو بلا جھجھک ویکسین لگوائیں اور قطرے پلوائیں، ڈاکٹر عذرا
واقعہ میں ملوث ڈاکوؤں کے قلع قمع کیلئے آپریشن جاری ہے، آئی جی پنجاب
فیصلہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا
صوبے کے ہر ضلع میں 6665 خاندانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا
پولیس کانسٹیبل لاشاری نے جواں مردی سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، دو اہلکار زخمی بھی ہوئے
سندھ میں 78 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، صوبائی وزیر تعلیم
آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی
واقعے کا مقدمہ درج، دو ٹیکسی ڈرائیوروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع
فنڈریزنگ کے لئےپریمئم نمبر پلیٹس کی نیلامی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں ہوگی
فیسٹیول میں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے
موٹروہیکل ٹیکس کا نظام 15 دن میں آن لائن کرنے کے احکامات جاری
پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر 19 ہزار سکیورٹی اہلکار نافذ ہوں گے
پنجاب اور سندھ کے کئی شہروں میں دھند کا راج، مختلف موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند
شہر میں سردی کا سابقہ ریکارڈ نہیں ٹوٹا، درجہ حرارت 1986ء میں 1.3 ریکارڈ ہوا تھا، محکمہ موسمیات
زخمیوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں کل تدریسی عمل بحال رہے گا، ترجمان محکمہ تعلیم
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 6 ریکارڈ
پوٹھوہار،کےپی،بلوچستان،گلگت بلتستان میں بارش،برفباری کا امکان
ڈی ایس پی سی پیک راجا فرخ یونس بھی عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری
واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرینوں کی آمد و رفت چند گھنٹوں بعد بحال
صوبائی حکومت نے ایک ماہ میں بے کار گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں 6.3 ملین ہیکٹر اراضی نمکیات اور پانی کی نکاسی سےمتاثرہیں
خوامخواہ خوف پھیلانےکی ضرورت نہیں ہے،دنیا سے کوویڈ کی وبا ختم ہو چکی ہے،وزیرصحت
ٹرین ہر ہفتے کو کراچی سے کھوکھرا پار تک جائے گی
ریڈ لائن بس کا کم سے کم کرایہ 50 سے بڑھا کر 80 کردیا گیا
چھٹی شب معراج کے موقع تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
خلاف ورزی کرنیوالوں کو 6 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہوگا، پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن
سبزی منڈی میں فی کلو ٹماٹر 25 سے 30 روپے کلو فروخت ہورہا ہے
چند روز میں رانی کھیت بیماری سے درجنوں مور مر گئے، علاقہ مکین
پروگرام کا پہلا مرحلہ کراچی کے ضلع ملیر سے شروع ہوگا
پشاور سے ملتان تک صرف کرکٹ نہیں ہوتی،کرکٹ کراچی تک ہوتی ہے، وزیر کھیل
دہشت گردی میں ملوث غیرملکی آقاؤں کے آلۂ کاروں کو بخوبی جانتے ہیں، جنرل عاصم منیر
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور ہلکی برفباری متوقع
ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025ء سے نافذ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار کردی گئی
محکمہ تعلیم کے زیر انتظام 15 شعبان کو تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی: نوٹیفکیشن
اساتذہ کی تنظیم کا 11 فروری کو احتجاج اور صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کے بائیکاٹ کا اعلان
سیاح تھر کے خوبصورت نظارے دیکھ سکیں گے، وزیر سیاحت سندھ
پکڑی گئی ادویات کے ٹیسٹ سے ادویات جعلی ثابت ہوئی ہیں
حکام نے لاہور، کراچی، قصور اور پشاور کی 7 کمپنیوں کو جعلی قرار دیدیا
دھماکا گیس بھرنے کے باعث ہوا، زخمی اسپتال منتقل
واقعہ گھر میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا، صوبائی حکومت کی تحقیقات کی ہدایت
ملزم کے ریمانڈ اور پولیس پارٹی کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیخلاف درخواستیں دائر
حادثات کی شکار ہونیوالی گاڑیاں پنجاب سے سیہون جارہی تھیں، پولیس
کراچی سمیت صوبےکےمختلف اضلاع میں سرویلنس بڑھانےکی ہدایت، ایڈوائزری
منگل 18فروری سے بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
عبدالرشید سولنگی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے عہدہ خالی تھا
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش
دھمکیاں دینے کے الزام میں وکلاء نے مقدمات درج کرائے
شہریوں کو مخصوص ادویات خریدنے سے روک دیا گیا
کراچی میں سی ویو اور سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر میں بڑی اسکرین پر میچ لائیو دکھایا جائے گا
سندھ میں رواں برس کا دوسرا کیس سامنے آیا، ایک کیس خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوا
کینسر رجسٹری کراچی میں 5 سال کے دوران ایک لاکھ مریض رپورٹ
مارچ میں شیڈول امتحانات رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لینے کا امکان
قوی الجثہ مچھلی 40 ہزار روپے میں فروخت ہوگی، مختیار ملاح
دھماکے کے نتیجے میں 8 دکانیں اور لاکھوں کا سامان جل گیا
گلشن اقبال کی رہائشی 36 سالہ خاتون اسپتال میں انتقال کرگئیں
سندھ میں سرمایہ کاری کیلئے بہت شعبے ہیں، شرجیل میمن کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے گفتگو
جاب پورٹل کے ذریعے سرکاری اور پرائیویٹ نوکریوں کے مواقع ملیں گے، شرجیل میمن
واقعے میں 2 گارڈ بھی زخمی ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا
سندھ اور پنجاب کے الیکشن کمشنر کو تبدیل کردیا گیا
آج اور کل ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ملک میں محفوظ پانی کے مجموعی ذخائر 85 ہزار ایکڑ فٹ رہ گئے، اعداد و شمار
عید الفطر پر ٹرانسپورٹ افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں
محکمہ صحت سندھ نے مشتبہ کیس کی تصدیق کردی
وفاق کی طرح سندھ میں بھی 3 روز کی چھٹیاں ہوں گی
ملک کو اس وقت معاشی اور دہشت گردی کے مسائل کا سامنا ہے، رہنماء ایم کیو ایم
سندھ میں 62 فیصد، بلوچستان میں 52 فیصد، پنجاب میں 38 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات
مرنے والوں میں خاتون اور مرد شامل ہیں، دونوں میاں بیوی ہیں، ریسکیو
بجلی کی قیمتوں میں کمی معجزے سے کم نہیں، سینئر وزیر پنجاب
تیاری، فروخت اور استعمال پر پابندی کیخلاف ورزی پر قید و جرمانے کی سزا ہوگی، محکمہ ماحولیات سندھ
کراچی میں دو نئے فٹنس سینٹرز نے کام شروع کردیا، شرجیل میمن
چوری شدہ موبائل فون خریدنے یا بیچنے پر دکانداروں کو بھی سزا ہوگی
بورڈ نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
سازش رچا کر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے، مراد علی شاہ
پیپلزپارٹی اپنا ووٹ بینک بچانے کی کوشش کررہی ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
زخمی شخص اسپتال منتقل، خاتون نے خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دیدی
شہر میں سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی، محکمہ موسمیات
تین سالوں سے فنڈز ملے اور نہ ہی کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، یو سی میمن گوٹھ کے کونسلر حبیب بلوچ کا الزام
اندرون سندھ میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جلد 100 سے زائد ای بسز لارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مرنیوالی لڑکی گھریلو ملازمہ تھی، زخمیوں میں ایک لڑکی بھی شامل
درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
ٹرانسپورٹرز بتدریج 6 ماہ میں اپنی گاڑیوں کی فٹنس یقینی بنائیں گے، مذاکرات میں فیصلہ
پنجاب میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی، کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گرمی کا راج
ایسٹر کے موقع پر تمام محکموں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
سرکاری اور نیم سرکاری دفاترکے علاوہ تعلیمی ادارے بند ہوں گے
کینالز کے معاملے کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا، سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن
چار مئی تک اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت اور کشمیر میں بارش کا امکان
سندھ بھر میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پورٹ قاسم چورنگی کے قریب دو گروپوں میں تصادم ہوا، پولیس
سپریم کورٹ نے گھی اور اسٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلوں پر حکم امتناع جاری کردیا
کراچی میں آج درجہ حرارت 36 ڈگری اور محسوس 40 ڈگری ہوگا، محکمہ موسمیات
ایس بی سی اے کے جواب پر سندھ ہائیکورٹ نے کیس نمٹادیا
ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز
حورالنساء پلیجو سندھیانی تحریک کی بانی اراکین میں شامل تھیں
یکم جون 2025 سے 31 جولائی 2025 تک اسکول کی تعطیلات رہیں گی
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن حیدرآباد نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی او سے رپورٹ طلب کرلی
وہ طویل عرصہ سے علیل اور کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے
مہمانوں کے استقبال کیلئے طالبعلموں کو کھڑا کرنے پر بھی پابندی ہوگی، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
صدف حاصلو کو 7 اپریل کو رخصتی سے انکار پر قتل کیا گیا تھا، پولیس
واقعہ احمد پور شرقیہ کے قریب پیش آیا، ریلیف ٹرین روانہ کردی گئی
گھروں، دکانوں اور پلاٹوں کا ریکارڈ جمع کیا جارہا ہے، اپوزیشن کا اعتراض
ن لیگ کو معلوم ہے اشتہارات، بیانات اور فیک ترقی کے دعوے اب مزید نہیں چل سکتے، سعدیہ جاوید
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے حکام
پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، مراد علی شاہ نے 3 ہزار 451 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا
سولر پینلز پر ٹیکس عائد کیا گیا تو پیپلزپارٹی وفاقی بجٹ کو سپورٹ نہیں کریگی، مراد علی شاہ
اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا
جوڈیشل ملازمین کے الاؤنس کیلئے رقم کی منظوری دیدی، درخواست نمٹادی جائے، مرتضیٰ وہاب کی اپیل
یکم جولائی تک مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
ملزمان بھارتی کرنل سے رابطے میں تھے، چاروں کا تعلق ضلع سجاول سے ہے، ایس ایس پی شعیب میمن
محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
قائداعظم یونیورسٹی 345، نسٹ 371 اور جامعہ کراچی 1001 نمبر پر موجود
کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارشیں متوقع ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر
وزیراعظم آرٹیکل 175 اے کی ذیلی شق 8 کے تحت ججز کے تقرر کی کارروائی مکمل کریں، مراسلہ
ملبے سے خواتین سمیت متعدد زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری
سالانہ فائلوں اور کاغذی کارروائی پر بھاری اخراجات ہوتے ہیں، مراد علی شاہ
لیاری میں بلڈنگ گرنے کا سانحہ افسوسناک ہے، مراد علی شاہ
مہیشوری ہندو برادری کے افراد کی تدفین مواچھ گوٹھ میں کی گئی
ڈپٹی کمشنرز اور بلدیاتی اداروں کے چیئرمینوں کو ہدایات جاری کردی گئیں
صرف 830 طلبہ کے نتائج میں معمولی تبدیلی، 97 فیصد درست قرار
سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے 2024ء کی رپورٹ جاری کردی
غیرقانونی منی چینجرز اور غیر ملکی کرنسی کا ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی
ضلع شرقی کی رہائشی 48 برس کی خاتون ڈینگی کے باعث جاں بحق
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک بلاک ہوگیا، بحالی میں 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں، ریلوے حکام
قتل کا مقدمہ سرکاری کی مدعیت میں پی پی سی کی دفعات 302، 311، 34 کے تحت درج کیا گیا
پہلے مرحلے میں 99 ہزار طلبہ نے داخلہ فارم جمع کروائے، 91 ہزار طلبہ کو 154 کالجز میں داخلے دیدیئے گئے، ڈی جی کالجز سندھ
کراچی کے ضلع غربی، کیماڑی، شرقی، نوشہروفیروز، حیدرآباد، جامشورو، مٹیاری میں 24 ستمبر کو پولنگ ہوگی
عدالت نے گزشتہ روز شاہد حامد قتل کیس میں منہاج قاضی کو بری کرتے ہوئے رہا کرنیکا حکم دیا تھا
نیم ہنر مندوں کی تنخواہ 41380 اور ہنر مندوں کی 49628 مقرر
عدالت کا آئندہ سماعت تک ڈی ایچ اے کو تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم
سولر سسٹم 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو ملیں گے، درخواستیں طلب
پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر اینٹوِں کے ذریعےتشدد کیا گیا، پولیس
لگژری گاڑیاں کلیئر کرنے سے متعلق گمراہ کن اطلاعات بے بیناد ہیں، وضاحت
شرجیل میمن کا ناروے سے فٹبال کپ جیتنے والے بچوں کو انعام دینے کا اعلان
شوہر نے پانی میں کود کر بیوی کو مگرمچھ کے جبڑوں سے آزاد کروایا
بجلی خود بنائیں گے اور ایس ٹی ڈی سی کے تحت خود ترسیل کرینگے، وزیر توانائی سندھ
سندھ حکومت کا واقعے کا نوٹس، پولیس سے تحقیقاتی رپورٹ طلب
پراسرار طور پر ہلاک صحافی کی نماز جنازہ اور تدفین سانگھڑ میں ہوگی
173 ملازمین اور ریٹائرڈ عملےکی تنخواہوں اورپنشن سےکٹوتی کی جائےگی، نوٹیفکیشن
تینوں ٹاپ پوزیشن نجی اسکول کی طالبات کے نام رہیں
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ فارنزک، میڈیکل اور ویڈیو شواہد کی روشنی میں تیار کی
رہنمائی کے لیے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ کے استعمال کی ہدایت
عمارت گرنے کا واقعہ اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں پیش آیا، امدادی کارروائیاں جاری
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے سخت شرائط عائد، خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی
سمری منظوری کیلئے سندھ کابینہ کو بھجوادی گئی
ڈی آئی جی ٹریفک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
گڈو بیراج اور سکھر بیراج پر نچلے و درمیانے درجے کے سیلاب ہیں، محکمی آبپاشی
کشتی کے ساتھ 3 موٹر سائیکلیں اور قیمتی سامان بھی ڈوب گیا
سندھ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن، سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس اور نادرا سمیت دیگر ادارے شامل
سندھ میں سپر فلڈ سے ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، بریفنگ
ملزمان کا تعلق فتنہ الخوارج اور القاعدہ سے ہے، پڑوسی ملک سے تربیت لی، ترجمان سی ٹی ڈی
سندھ میں بیراجوں اور دریائی بندوں کو جدید تقاضوں کے مطابق مضبوط بنادیا گیا، ترجمان فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل
حیدرآباد اور سکھر میں آلو، پیاز، ٹماٹر کی قیمتیں دوگنا ہوگئیں
وزیراعلیٰ سندھ نے حیدرآباد سکھر موٹر وے کی منظوری پر وفاق کا شکریہ ادا کیا
متعلقہ ٹیچرز کو انکے اصل عہدوں پرواپس بھیجنے اوردی گئی تنخواہ واپس لینے کا حکم
بلاول کےساتھ سکھراورگڈوبیراج کا معائنہ کیاتھا، سیلاب کے حوالے سے ہماری تیاری پوری ہے، مراد علی شاہ
ٹانگ کٹ جانے کے بعد اونٹ درد سے تڑپتا رہا وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا
فائرنگ کے نتیجے میں انعام یافتہ دو ڈاکوشفیق ڈاہانی اورصحبت جاگیرانی مارے گئے
زمیندار بند کےقریب کئی ایکڑ تیار گندم ،کہاس اور سبزیوں کی فصلیں ڈوب گئی
سیہون کی ٹاؤن کمیٹی بھان سیدآباد کے دو وارڈز پر ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے
پولیو کے کیسز بدین اور ٹھٹھہ سے رپورٹ ہوئے ، ای او سی سندھ
تبادلوں سے 1320 بند اسکول دوبارہ فعال ہوجائیں گے،محکمہ تعلیم
کوٹری شمالی بلاک کےبرکی ون کنویں سےیومیہ15لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی
پولیس نے مرکزی ملزم اسکول ٹیچر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
سروے ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر کچے کے ڈاکووں کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا