سندھ بھرمیں انسدادپو لیو مہم کا آغاز پیر ( کل ) سے ہوگا
سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی جس میں 10.6 ملین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائےجائیں گے۔
9.6 ملین بچوں کو قوت مدافعت میں اضافے کے لئے وٹامن اے بھی پلایا جائے گا۔
انسداد پولیو مہم کے دوران 81 ہزار پولیو ورکرز حصہ لیں گے۔
پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر 19 ہزار سکیورٹی اہلکار نافذ ہوں گے۔