محکمہ ایکسائز سندھ کا تاریخی اقدام اُٹھاتے ہوئے پریمیم نمبر پلیٹس کے لیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز کر دیا۔
محکمہ ایکسائز سندھ نےپریمیم نمبر پلیٹس کے لیےپاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز کردیا۔صوبائی وزیرشرجیل میمن کہتے ہیں فنڈریزنگ کے لئےپریمئم نمبر پلیٹس کی نیلامی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں ہوگی۔
نیلامی سےحاصل ہونے والی تمام رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ پرالوجیکٹ کو دی جائے گی۔یہ جدید عوامی خدمت کی کی سفر حکومت سندھ کا ایک اہم قدم ہےشہری خود کو رجسٹر کریں اور آن لائن نیلامی میں حصہ لیں،خصوصی نمبر پلیٹیں حاصل کی جا سکیں اورایک نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔