ہنزہ کے علاقے پھسو میں سالانہ ایپل فیسٹیول سج گیا۔
فیسٹیول میں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے,فیسٹیول میں مختلف اقسام کےسیب کےاسٹالز لگ گئے۔
غیرملکی سیاحوں نے بھی فیسٹیول میں دلچسپی لی،منتظمین کا کہنا ہے کہ گلیشیرزکےٹھنڈے پانی سے پک کرذائقہ دار پھل تیار ہوتا ہے۔