Babar Azam

image description

بابراعظم کا استعفیٰ ، نیوزی لینڈ کے اوپنر ' راچن رویندرا ' نے رد عمل جاری کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے استعفے کے بعد جہاں قومی کرکٹرز انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں وہیں غیر ملکی کھلاڑی بھی ان کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے بیٹنگ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔