بابراعظم کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

بابراعظم کی جانب سے بیرسٹر حارث عظمت نے دلائل دئیے، وفاقی حکومت،پنجاب حکومت اور خاتون حمیزہ مختار کے وکلاء بھی پیش ہوئے

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز