پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے، آرمی چیف
عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کو تحمل سے ناکام بنایا، آرمی چیف
عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کو تحمل سے ناکام بنایا، آرمی چیف
فلسطینی اتھارٹی نے پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے
مسجد کے اندر سے دو افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
شہر جنین پر اسرائیلی فورسز نے بھاری ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کے ساتھ دھاوا بول دیا
افغانستان سے ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر گروپ پاکستان پر حملے کرتے ہیں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
18 سالہ نوجوان کو کفر دان قصبے میں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا
سعودی سفیر نے صدر محمود عباس کو اسرائیل سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا
یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کیخلاف فلسطینی احتجاج کررہے تھے
فلسطینیوں کو حق خودارادیت ملنا چاہئے، جلیل عباس جیلانی
غزہ سے اسرائیل پر 7 ہزار راکٹ داغے گئے، 100 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات
اسرائیل کی نہال بریگیڈ کے کمانڈر کرنل جوناتھن سٹین برگ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں
سجھوتوں کی دھجیاں اڑانے والی غاصب فوج موجودہ حالات کی ذمہ دار ہے، بیان
حماس کے حملوں میں 600 سے زائد یہودی ہلاک ہوچکے ہیں
تعداد سے متعلق معلوما اکٹھی کررہی ہیں، امریکی وزارت خارجہ نے تصدیق کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے عسقلان کے فوجی اڈے پر کارروائی کے دوران ہتھیاروں پر قبضہ کرلیا
شہید بچوں کی تعداد 20 ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت
اجلاس میں نہ تو کوئی باضابطہ قرارداد پیش ہو سکی اور نہ ہی مشترکہ اعلامیہ جاری ہو سکا
حملے میں ایرانی کردار سے منسلک الزامات سیاسی وجوہات پر مبنی ہیں، وزارت خارجہ
قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان پروازیں اگلے نوٹس تک معطل رہیں گی، حکام
فلسطین کو فی الحال کوئی ادائیگی نہیں کی جا رہی ہے، جرمن وزیر
مذاکراتی عمل کی طرف بڑھنے کیلئے جلد از جلد راستہ تلاش کرنا بہت ضروری ہے
صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی میں 200 سے زائد مقامات پر رات کو حملے کئے، 4 ہزار افراد زخمی
فلسطینی اب اسرائیلی ظلم و بربریت کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ چاہتے ہیں، سماء سے خصوصی گفتگو
جرمنی اور آسٹریا کی جانب سے بھی امداد معطل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا
رمضان قادروف کی فلسطینیوں کی مکمل حمایت، جنگ بندی کا مطالبہ بھی کردیا
غزہ میں 2 لاکھ 60 ہزار سے زائد لوگ بے گھر، 5000 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہو چکے
حملوں کے دوران صرف صیہونی فوجیوں اور سکیورٹی نظام کو نشانا بنایا گیا، بیان
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر کے تقرر کی بھی منظوری دیدی گئی
مرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے بڑھ گئی، غزہ پر بمباری میں اقوام متحدہ کے 12 ارکان بھی ہلاک
غزہ کے لئے انسانی امداد کا کوئی الیکٹرک سوئچ آن نہیں کیا جائے گا، اسرائیلی وزیر
امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس پر بچوں کے سر قلم کرنے کا الزام عائد کیا تھا
ہم لڑنے کے لیے تیار ہیں، ہزاروں لوگ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں، غازی حماد
مصر نے بھی اسرائیل کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کر دیا تھا
خاتون کے سرحد پار جانے کی ویڈیو حماس نے جاری کی
اگر اجازت ملتی ہے تو مسلم جوان محاذ پر جانے کیلئے بھی تیار ہیں، سربراہ جے یو آئی ف
اگر اجازت ملتی ہے تو مسلم جوان محاذ پر جانے کیلئے بھی تیار ہیں، سربراہ جے یو آئی ف
صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک 6 ہزار 612 افراد زخمی ہوچکے ہیں، وزارت صحت
پاکستانی عوام کے دل فلسطینیوں کی تحریکِ مزاحمت کے ساتھ دھڑکتے ہیں، چیئرمین قبلہ ایاز
فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے جواب میں عسقلان کی طرف راکٹ داغے گئے، القسام بریگیڈ
اجلاس میں ملک میں گھریلو تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بھی غور کیا گیا
خطے کی بڑی طاقتوں نے حزب اللہ کو لڑائی میں مداخلت نہ کرنے کا کہا ہے، شیخ نعیم
تمام شہروں میں مظاہرین نے حکومت پاکستان اور عالمی اداروں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینے میں امریکا کا بنیادی کردار ہے، روس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 670 تک پہنچ گئی
ریاض میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ تک جاری رہی، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
ایران اسرائیل کے جنگی جرائم روکنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، حسین امیر عبداللہیان
اسرائیلی ملٹری پوسٹ پر حزب اللہ کی جانب سے اپنا جھنڈا بھی لہرا دیا گیا
نہتی آبادیوں پر حملے بہادروں اور قانون پر چلنے والی اقوام کا شیوہ نہیں، بیان
ایم ایس این بی سی مسلمانوں کیخلاف کھل کر سامنے آگیا
ملزم پر قتل اور نفرت پر مبنی جرائم کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس حکام
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 2670 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، فلسطینی وزارت صحت
اتوار کے روز حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا تھا
ہماری دعائیں غزہ کے ان شہریوں کیلئے ہیں جو ظالمانہ بمباری کا شکار ہوئے ، پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے ایک بیان کے ذریعے خبروں کی تردید کی گئی
صورتحال کا مسلسل جائزہ لیتے رہیں گے تاہم، کوئی خطرہ مول نہیں لیں گے، ترجمان
غزہ کی پٹی کے قریب افاکیم شہر میں واقعہ پیش آیا
اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینیوں کو انسانی بنیاد پر امداد بھیجی جائیگی، دفتر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس کا ترک ہم منصب حقان فیدان کو ٹیلی فون
پیر کی رات بھی اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی فوج کی لبنان کی جانب سے میزائل حملوں کی تصدیق
غزہ میں صحافیوں کو خاص طور پر شدید خطرات کا سامنا ہے، سی پی جے
شہریوں، اسپتال اور اسکول کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، سیاسی قیادت
واشنگٹن اسرائیل کو دفاع کے لیے ہر وہ چیز فراہم کرے گا جس کی ضرورت ہوگی، امریکی صدر
انتونیو گوترس نے انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے
اسرائیلی فضائیہ کی بمباری نے پورے مشرق وسطیٰ میں غصے اور احتجاج کو جنم دیا ہے
شاداب، نواز، اسامہ اور حارث نے سوشل میڈیا پر فلسطکنی پرچم پوسٹ کردیا
جی جی اور بیلا حدید کو سیکڑوں دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئیں
حماس کے شریک بانی الرنتیسی کی 68 سالہ بیوہ بھی ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئیں
غزہ میں ہزار سال پرانے گریک آرتھوڈوکس چرچ پر بھی حملہ، متعدد افراد زخمی
اسرائیل بربریت کے نتیجے میں غزہ لاشوں کا ڈھیر بنا ہوا ہے
غزہ کے اسپتال پر حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے تھے
مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران حماس کا سینئر رہنما عدنان حمرشہ گرفتار
اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے، سابق وزیر اعظم
غزہ میں تشدد کی لہر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا نتیجہ ہے، فلسطینی سفیر سے گفتگو
اسرائیلی جارحیت خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے، منیر اکرم
اداکارہ کو دہشتگردی کی حمایت کرنے کے الزام کے تحت حراست میں لیا گیا، اسرائیلی پولیس
پوری دنیا کو بتائیں گے اسرائیل ایک جنگی مجرم ہے، رجب طیب اردوان
امریکا سپر پاور نہیں رہا، بزدلی چھوڑنی ہوگی، سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف)
فلسطینی شہداء میں 3 ہزار 457 بچے اور 2 ہزار 136 خواتین بھی شامل ہیں، حکام
اسرائیل معاہدے کے بغیر اپنے قیدی نہیں چھڑوا سکتا، حماس نے ہر بار اسرائیلی قیدیوں کو اپنی شرائط پر چھوڑا،
احمد ربیع نے فلسطین کی حمایت پر پاکستان اور پاکستانی میڈیا کی تعریف کی
مغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 38 فلسطینی شہید
شہداء میں 4104 بچے بھی شامل ہیں، اسرائیل نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 450 مقامات پر بمباری کی
غزہ پر اسرائیلی حملوں پر او آئی سی کا اجلاس ریاض میں ہوگا
القسام بریگیڈز کی جانب سے بھی اسرائیلی افواج پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے
القسام بریگیڈ اسرائیلی افواج کو ہراساں کرنے کیلئے سرپرائزحملے کررہا ہے
غزہ میں مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام ناقابل قبول ہے، امیر قطر
اسرائیل کیخلاف مزاحمت پر حماس کے ہاتھ چومتے ہیں، ابراہیم رئیسی
تقریب کا مقصد غزہ میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی طرف عالمی برادی کی توجہ دلانا تھا
دوبارہ جنگ شروع ہونے کی صورت میں صیہونیوں سے لڑنے کیلئے تیار ہیں، القسام
متعدد ستاروں کی احتجاجاً سینے پر سرخ بیجز لگاکر تقریب میں شرکت اور جنگ بندی کا مطالبہ
9 ممالک کی جانب سے مخالفت اور 25 ممالک ووٹنگ سے غیر حاضر رہے
فلسطین کو تسلیم کرنےکا فیصلہ کسی کے خلاف نہیں، ہسپانوی وزیراعظم
تین یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ پر بھی دباؤ بڑھ گیا
اسرائیل کی فلسطینی مظلومین پر مسلسل بم باری کو روکنے کا حل کیا ہے۔
اس واقعے سے جارحیت کے خاتمے کیلئے جاری مذاکرات پر منفی اثر پڑے گا، فلسطینی صدر