جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےچیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا
صدرعارف علوی نےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سےحلف لیا
صدرعارف علوی نےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سےحلف لیا
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے گڈزٹرانسپورٹ کا کاروبارٹھپ، ہڑتال کی دھمکی
اٹارنی جنرل کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
امریکا اور ایران میں پانچ پانچ قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا ہے
جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں،پولیس
مقامی شہریوں ، مزدوروں، 14 سالہ تک کے بچوں اور کھلاڑیوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہوگا
سکیورٹی کے لیے 7 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
بشریٰ بی بی اپنے وکلاء سلمان صفدر، نعیم پنجوتھا اور دیگر کے ہمراہ عدالت میں پیش
عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
ملزمان کے قبضے سے 12 پاسپورٹ، معاہدوں کی فائل بمعہ رسیدیں برآمد
ای الیون میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران پولیس اور علاقہ مکینوں کے درمیان تصادم ہوا
بجلی چور ملک دشمن ہیں جو کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں، ترجمان
عدالت نے مزید دو افسران کی ضمانتیں بھی خارج کردیں
چوری ہونے والے کیمرے 1 لاکھ 20 ہزار روپے کی مالیت کے تھے
80 ریفرنسزمیں سے44 کا ریکارڈ اب تک احتساب عدالتوں میں جمع ہوچکا
دہشت گردوں سے ایک کلو سے زائد بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز اور دیگر مواد برآمد
بارہ کہو پولیس نے ڈھوکجیلانی بازار سے نوجوانوں کو گرفتار کیا
23 ارب کی لاگت سے38 کلومیٹر سے زائد طویل منصوبہ ایک سال میں مکمل ہوگا
سی ٹی ڈی نے دونوں مبینہ ایجنٹس کو جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے سامنے پیش کیا
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا
نکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبرہے
تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ میں شہرت کو نقصان پہنچانے اور زخمی کرنے کی دفعات شامل ہیں
24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوسکا
بجلی چوری کے خلاف مہم کو 100 فیصد کامیاب بنانے کا عہد کر لیا ہے،چیف ایگزیکٹیو آئیسکو
نیب کا انٹیلی جنس ونگ ملک بھر میں کارروائیاں کرے گا
درخواست واپس لینے کی استدعا پرسپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے پر نمٹا دی
583انڈر بلنگ کیسزاندراج کئے گئے
دھماکا پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے ہوا، 2 افراد زخمی، پولیس حکام
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس آفس میں تکنیکی مسائل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کا فیصلہ
ملزم خرم اقبال کے خلاف انسانی اسمگلنگ کے پانچ سے زائد مقدمات درج تھے
گرفتار ملزمان میں مدثر اور ابراہیم شامل ہیں جن کاتعلق خیبرپختونخوا سے ہے
گیس چوری میں ملوث افراد پر بیس لاکھ روپئے سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے
ہم صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر نوٹس کر دیں؟ چیف جسٹس
بری امام آنے اور جانے کیلئے شہری متبادل راستہ استعمال کریں گے
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، سوات اور نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، دیر اور جمرود میں برفباری
2 افراد گرفتار،اسپیشل جج سے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا گیا،کسٹمز حکام
ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال منتقل کردیا گیا
حادثے میں خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ اساتذہ اور بچوں سمیت بائیس افراد زخمی بھی ہوئے
پراپرٹی، پانی اور صفائی چارجز 3 گنا بڑھائے جائیں گے، حکام
جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم جاری کر دیا
تمام PEI جنوری 2024 کے پہلے ہفتے سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے
سی ڈی اے کے نئے ونگ میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی جارہی ہے، ممبر آئی ٹی
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملوں میں پاک فوج کے 23 جوان شہید جبکہ 27 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا، حملوں پر دفتر خارجہ نے افغانستان سے عملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ افغان ناظم الامور کو تھما دیا
کوٹ کی جیب اورموبائل فون مکمل طور پر جل گیا
زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
احد چیمہ کو بھی ہٹانے کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو ارسال
تحریک انصاف کے صرف دو امیدواروں بابر اعوان اور علی بخاری کو کلین چٹ مل سکی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ ڈویژن بینچ نے معطل کر دیا
شہر اقتدار کے 35 پلاٹوں کی نیلامی 10، 11 اور 12 جنوری کو ہوگی، سی ڈی اے
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کارروائی کی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وضاحتی بیان جاری کردیا
ماہرین صحت کی شہریوں کو غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہےگا،محکمہ موسمیات
تمام افسران اپنے علاقوں میں موجود اور فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ترجمان پولیس
ووٹرز کی تواضع کیلئے بریانی کے ڈبے تیار کیے جارہے ہیں
مقدمہ این اے 46 کے پولنگ آفیسر کی مدعیت میں درج کیا گیا
امیر محمد خان نے بلاول بھٹو زرداری سےاسلام آباد کے زرداری ہاوس میں ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا
لاہور میں درجہ حرارت 13، اسلام آباد میں 9 ریکارڈ کیا گیا
آئی ٹی پارک کا قیام سیکٹر G-10 میں 3.3 ایکڑ رقبے پر محیط ہوگا
تینوں افراد کو پولی کلینک میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں
چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج، ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی نے خودکشی کی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے
شرکا کا امریکی سفارتخانے کے باہر تک جانے کا مطالبہ، پولیس کی دھکم پیل
شہری علاقوں میں روٹی کی قیمت 18 اور نان کی 22 روپے مقرر
پولیس کا کوئیک ایکشن ، کیبل چور گروہ کے 3 رکن گرفتار ، چوری شدہ کیبل برآمد
مارگلہ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد گرفتار کیا، ترجمان
پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، گاڑی تھانہ کوہسار منتقل
ہمارے خلاف تمام کیسز ہی سیاسی نوعیت کے ہیں ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
کانسٹیبل عامر کاکڑ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا
وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے سکھ مذہب اور ان کے مقدس مقامات کی اہمیت پر روشنی ڈالی
اسلام آباد کی منڈی میں گاہک کی فائرنگ، اوکاڑہ کی منڈی میں ڈنڈے اور مکے چل گئے
پولیس نے تمام مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروا دیا
عدالت نے این او سی جاری ہونے پرعامر مسعود مغل کی درخواست نمٹا دی
مقامی انتظامیہ نے مظاہرین سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں
این اے 171 کا ضمنی انتخاب 12 ستمبر اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابت 29 ستمبر کو ہوں گے
منچلوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی اسکواڈ تشکیل دے دیا، ایس پی ٹریفک
نجی بینک کے ساتھ اشتراک سےتمام ادائیگیوں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر نے صورتحال کے تناظر میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا
وزارت مذہبی امورسیکرٹریٹ وزیراعظم کو کمیٹی کی عملدرآمد پر رپورٹ پیش کریگی
پاکستان اور کشمیریوں کا تاریخی رشتہ ہے ، کشمیریوں کو تنہاء نہیں چھوڑا جائےگا: قمر زمان قائرہ کا خطاب
رواں سال پاکستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد سترہ ہو گئی
انجینئرزکی جانب سے طیارے کے انجن کو پہنچنے والے نقصان کا معائنہ کیا جا رہا ہے
دونوں افراد گزشتہ رات خلیجی ملک سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچے
ریلیف کا اعلان مریم نواز نے 201 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے کیا تھا
پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 1997 کے تحت کسی بھی قسم کا کچرا یا خطرناک مواد کھلی جگہوں پر جلانا غیر قانونی ہے
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو کہ اسلام کے نام پہ بنا، اسلامی رابسے پر چلیں گے تو کامیاب ہوں گے، ممتاز اسکالر
آج بھی طلبہ کو کینٹینرز کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، جنرل سیکرٹری وحید خان
عامر مغل نے ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کرتے ہوئے کانسٹیبل عبدالحمید کو اغوا کیا، ایف آئی آر کا متن
اگلے4سال میں پاکستان میں5ارب ڈالرسےزائدکی سعودی سرمایہ کاری متوقع
نوٹسزتھانوں کےایس ایچ اوزکی جانب سےجاری کئےگئے
مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیاگیا
4 ڈالوں میں سوار ملزمان نے قیدی وینز پر حملہ کیا، 4 پولیس اہلکار زخمی، 3 حملہ آور گرفتار
اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے مذہبی یا سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے 10 سرگرمیوں پر پابندی کے حکمنامے جاری کردیئے
جڑواں شہروں میں سکیورٹی کیلئے بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، ذرائع وزارت داخلہ
رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت اختیارات حاصل ہوںگے