نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت ،چھ فلسطینی شہید متعدد زخمی
شہر جنین پر اسرائیلی فورسز نے بھاری ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کے ساتھ دھاوا بول دیا
شہر جنین پر اسرائیلی فورسز نے بھاری ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کے ساتھ دھاوا بول دیا
فلسطینی صدر نے اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی بھی درخواست کردی
شہر طولکرم میں صیہونی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پردھاوا بول دیا
قطر نے رفاہ بارڈر کراسنگ کھولنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کیا
غیر انسانی سلوک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
اسرائیل کو 3 بچوں کی موت کی قیمت چکانا پڑے گی,حزب اللہ
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا،ڈبلیو ایچ او
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگا،اعلامیہ
یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں کہ جنگ مکمل طورپربند ہوجائے گی، نتین یاہو
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے عام شہریوں کی ہلاکت بہت زیاد ہے، ڈیوڈ کیمرون
اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدی ریڈ کراس کی بسوں میں گھروں کو لوٹیں گے
طویل مدتی سکیورٹی دو ریاستی حل کے بغیر ممکن نہیں، بائیڈن
اسرائیلی فورسز کی شمالی اور وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں کے قریب بمباری
چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو اسّی فلسطینی شہری شہید
فلسطینی سائنسدان سفیان تایہ کا پورا خاندان بمباری کانشانہ بن گیا
امریکی ایوان میں امداد کے حق میں صرف 49 اورمخالفت میں 51 ووٹ پڑے
اس وقت آٹھ ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں
اسرائیل شہریوں کاتحفظ ہرممکن طور پر یقینی بنائے،امریکی وزیرخارجہ
جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ پڑے
شمالی غزہ میں پناہ لینے والے سیکڑوں معصوموں کوگرفتار کر لیا گیا
قرار داد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے
فاسفورس بموں کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا، ترجمان اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوجی ہلاکتوں کی تعداد 458 ہوگئی، اسرائیلی میڈیا
قراردادمیں امدادی راہداری کی بحالی اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات شامل
حوثیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اورایک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل مارے
القسام بریگیڈز نے جوابی کارروائی میں تل ابیب پربیس راکٹ برسا دیئے
امریکی وزیرخارجہ مشرق وسطیٰ کا تنازع کم کرنے کی کوشش کریں گے
اسرائیلی فورسز کی خان یونس اور دیر البلاح شہروں کی جانب پیش قدمی
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کررکھا ہے
شرٹ پر "آزادی انسانی حقوق ہے" اور "تمام زندگیاں برابرہیں" کے لکھائی درج
حماس سے لڑائی میں مزید 21 اسرائیلی فوجی ہلاک
اگر فوری جنگ بندی کا حکم دیا گیا توفیصلے پرعمل درآمد کیلئے تیار ہیں، حماس
ناصر اسپتال میں ایندھن ختم، اسپتال تاریکی میں ڈوب گیا
سعودی عرب کا آئی سی جے کے فیصلے کا خیر مقدم
شہدا کی مجموعی تعداد 26 ہزار 792 تک پہنچ گئی
غزہ میں تین مرحلے میں جنگ بندی کی پیشکش کا جائزہ لے رہے ہیں، نیتن یاہو
فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے بھی تجاوزکرگئی
امریکی صدربائیڈن رمضان سے قبل غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے پرپرامید
مشکل حالات کے باوجود ہر ماہ خواتین 5ہزاربچوں کوجنم دےرہی ہیں، وزارت صحت
یہ قرض آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سےہی ادا ہو سکتا ہے،،رجب طیب اردوان
اسرائیلی فوج نے النصراسپتال کے ڈاکٹروں کو گرفتار کیا
غزہ میں کم عمر 3 میں سے ایک بچے کو شدید غذائی قلت کاسامنا
امریکی صدر کا رفاہ میں زمینی آپریشن پر شدید تحفظات کا اظہار
غذائی قلت سے اسپتال کے ڈاکٹرز بھی متاثر ہونے لگے
اسرائیلی فوج نے ال امل اسپتال کے اطراف 40مقامات پر حملے کئے،عرب میڈیا
قرار داد کی منظوری سے اہم قدم اس پر عمل درآمد ہے، ترجمان ایران
شام کےشہرحلب پراسرائیلی فضائی حملے میں 33 شہری اور فوجی اہکارجاں بحق
غزہ کی پٹی پر اپنی غیرقانونی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے،قرارداد
صہیونی فوج کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے میں تین افراد جاں بحق متعدد زخمی
مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینی بستیوں پرحملہ،ایک فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں آپریشن ایک بار پھرتیز کرنے کی تیاریاں
جنگ مین شہدا کی مجموعی تعداد چونتیس ہزار سے تجاوز کرگئی
یورپی ممالک کے تاریخی فیصلے پر اسرائیل تلملا اٹھا
غزہ میں مکمل فتح اور حماس کی تباہی تک لڑائی جاری رہے گی،اسرائیلی وزیر
غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 236 روز مکمل ہوگئے
نیتن یاہو چوبیس جولائی کو امریکی کانگریس سےخطاب کریں گے
منصوبے کےتحت مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی طور پر ہندوؤں کو آباد کیا جائے گا
رجب طیب اردعان کا اسرائیل کے خلاف جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی حمایت کا اعلان
درخواست 2022میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نےدائرکی تھی
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اورشہریوں کی حفاظت کیلئےپروازیں معطل کی گئیں، وزارت خارجہ
دونوں فریقین کے متفق ہونے پر سیزفائرمذاکرات کا آغاز پندرہ اگست سے دوحہ یا قاہرہ میں ہوگا
اسکول میں سیکڑوں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی، عرب میڈیا
اسرائیلی حکومت اس طرح کی پرتشدد کارروائیاں روکے اورملوث افراد کو سزا دے، امریکا
اگرمیں صدرمنتخب ہوا توغزہ سے آنے والے مہاجروں پر پابندی لگا دوں گا ،سابق صدر
اس سال 39 ہزار طلبا ہائی اسکول کے امتحانات نہ دے سکے، عرب میڈیا