سویڈن اور سلووینیا نے اپنےشہریوں کو اسرائیل کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
سویڈن کی وزارت خارجہ نےبیان میں کہا مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور شہریوں کی حفاظت کیلئےپروازیں معطل کی گئیں ہیں۔
ادھراٹلی کی فضائی کمپنی نےمسافروں کی حفاظت کیلئے اسرائیل جانے اوروہاں سے آنےوالی پروازیں معطل کردی ہیں۔
گزشتہ روزجرمنی کی ائیرلائن کمپنی نے 8 اگست تک اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردی تھیں۔