Afghanistan

image description

اصل شہنشاہ کون؟

"کمانڈو" سے "جوان تک بالی ووڈ باکس آفس پر راج کرنے والے شاہ رخ خان فلموں میں ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی خاصے ڈرامے باز رومانٹک مزاج ہیں۔

image description

دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج،’ ڈو مور‘ کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملوں میں پاک فوج کے 23 جوان شہید جبکہ 27 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا، حملوں پر دفتر خارجہ نے افغانستان سے عملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ افغان ناظم الامور کو تھما دیا

image description

افغانستان میں5 لاکھ سے زائد چھوڑے گئے امریکی ہتھیارعسکریت پسند گروپوں کو بیچ دیئے گئے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

2021 میں طالبان نے دس لاکھ کے قریب ہتھیار اور فوجی ساز و سامان پر قبضہ کیا، گوداموں میں سینکڑوں بغیر استعمال شدہ ہموی گاڑیاں، بکتر بند گاڑیاں (MRAPs) اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹر موجود ہیں،دعویٰ