،24 مارچ 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 520,692 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔
غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے,12 مارچ سے 24 مارچ تک 7186 افغان شہریوں میں 2874 مرد، 1543 خواتین اور 2769 بچے اپنے ملک چلے گئے
افغانستان روانگی کے لیے 284 گاڑیوں میں 298 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔