پاکستان بار کونسل کا 9 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
صدر پاکستان سے عام انتخابات کی تاریخ کا کا اعلان کرنے کا مطالبہ
صدر پاکستان سے عام انتخابات کی تاریخ کا کا اعلان کرنے کا مطالبہ
الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کا کام بروقت مکمل کرنے کا عزم
ملک کو خوشحالی کی طرف لے کر جائیں گے، سابق وزیراعظم
مشاورتی عمل کا اچھی نیت کے ساتھ جاری رہنا جمہوریت کے لیے مثبت قرار
صدر انتخابات کی تاریخ دینے کے مجاز نہیں، ذرائع وزارت قانون
وفاقی اورچاروں نگران صوبائی حکومتیں ساتھ ہیں، اقتدارکوطول دیناہماری سوچ کاحصہ نہیں،انوارالحق کاکڑ
ہماری جماعت عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گی، اسحاق خاکوانی
سندھ میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم سے اتحاد ہوسکتا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
الیکشن کمیشن نے صدر کے خط پر مشاورتی اجلاس بلانے کی تردید کر دی
نگراں حکومت کے اقدامات سے غیر جانبداری نظر آنی چاہئے، ای سی پی کا خط
اگراگلے مہینے الیکشن ہوں تو پھر بھی ہم تیار ہیں، گجرات میں میڈیا سے گفتگو
پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد اورسیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا امکان ہے
چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں شفاف انتخابات کیلئے تجاویز دیں، سابق اپوزیشن لیڈر
صدرمملکت کے خط میں تاریخ کے معاملے پر کوئی سوال نہیں،تجویز دی گئی،الیکشن کمیشن
لیول پلیئنگ فلیڈ سے متعلق اعتراضات ہیں، دور کرنے ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
نواز شریف نے پارٹی قائدین کو جلد وطن پہنچنے کی ہدایت کردی
پاکستان کے تمام منصوبے نوازشریف کے دیئے ہوئے ہیں، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن
عدلیہ، نظریہ پاکستان کیخلاف گفتگو اور مہم پر پابندی ہوگی، مجوزہ ضابطہ اخلاق
ملاقات میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا
امریکا کے ساتھ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا لازمی جز ہیں، سی این این کو انٹرویو
اعتراضات پر سماعت کے بعد حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 30 نومبر کی جائے گی
نوازشریف کی واپسی پر قانون کےمطابق عمل ہوگا،میرےلندن دورے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے،انوار الحق کاکڑ کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
پنجاب کی100سےزیادہ قومی اسمبلی کی سیٹیں جیتیں گے، سما سے گفتگو
جنوری میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں لوگ ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، سربراہ جے یو آئی ایف
نگران حکومت اورالیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کیلئےمحض چھتیس روز کی مہلت باقی ہے،اعلامیہ
مریم نواز نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی تو ہم جیسے لوگ الگ ہوجائینگے، ندیم ملک لائیو میں گفتگو
ملک بھر میں10لاکھ 7 ہزار361 پریزائڈنگ،اسسٹنٹ پریزائڈنگ اور پولنگ افسران تعینات ہوں گے،دستاویز
ریسرچ ادارے کا سیاسی جماعتوں کو مسائل حل کرنے کا پلان منشور کا حصہ بنانے کا مشورہ
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا خط بھی سال بھیج دیا
یقینی بنانا ہوگا کہ صوبے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اپنا کام کریں،سابق وزیرخزانہ
پیپلزپارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی میں الیکٹیبلز شامل، کراچی کی سیاست میں بڑی تبدیلیوں کا فائدہ کس کو ہوگا؟
پنجاب میں پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے 8 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل
ایک جماعت کا الیکشن جیت کر سیاسی انتقام لینے کا ارادہ ہے، بلاول بھٹو
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول ابھی تک جاری نہیں کیا،ترجمان
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کردیا
کابینہ میں شامل ہونے کا مقصد نجکاری کے ذریعے معیشت سے بوجھ کم کرنا ہے، فواد حسن فواد
سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے
ہمایوں اخترخان نے آئی پی پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا
ہمایوں اخترخان نے آئی پی پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا
ووٹرز لسٹوں اور سامان کی فراہمی کیلئے ریجنل دفاتر آج کھلے رہیں گے، الیکشن کمیشن
تیل کی قیمتوں میں کمی سے صارفین پر پڑنے والے مالی اثرات میں کمی کی توقع
انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا، سپریم کورٹ
مطابق الیکشن کمیشن کسی ضلع کو دوسرے ضلع کے ساتھ جوڑنے کا پابند نہیں ہے، ترجمان
عمران خان کی سزامعطلی کیخلاف درخواست کر رکھی ہے، بیرسٹرعلی ظفر
لگتا ہے آپ کو آئندہ الیکشن میں پارٹی نشان نہیں ملے گا،چیف الیکشن کمشنر
کے پی بار کونسل کا بیان حقائق کے منافی اور ابہام پیدا کرنے کی کوشش ہے،ترجمان
پرویزالہیٰ نے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا
انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کا اعلان
سردار مہتاب عباسی مسلم لیگ ن سے باضابطہ راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں
پٹیشن میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی،وکیل تحریک انصاف
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ن لیگ کے امیدوار باسط بخاری مقامی سیاستدانوں سے قرآن پر حلف لے رہے ہیں
عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری افسران و ملازمین کےلیے ایڈوائزری جاری
توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننےکی استدعا مسترد
مشتاق غنی پی کے 45سے الیکشن کیلے کاغذات جمع کرائے تھے
ملک بھر میں ساڑھے 92 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن بنائیں جائیں گے
فواد حسن فواد اپنے عہدے کے حوالے سے عام انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوسکتے،فیصلہ
این اے 185 سے پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیرمملکت زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی مسترد
این اے257 لسبیلہ حب آواران سے سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کو ٹکٹ جاری
قومی اسمبلی کےلیے 6،449 امیدواروں کےکاغذات نامزدگی منظور،1،024 کے مسترد
سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون پاکستان انجینئرنگ کونسل کے موجودہ چیئرمین بھی ہیں
الیکشن ٹربیونل نے علی محمد خان کے کاغذات درست قراردے دیئے
سینئر عہدیداروں کو نظر انداز کرکے من پسند امیدواروں کو ٹکٹ کا جاری کیے گئے، کارکنان
علی امین گنڈاپور کے این اے 44 سے کاغذات مسترد ہوئے تھے
انتخابی نشان ہر جماعت کا حق ہے جو چھینا نہیں جا سکتا،رہنما تحریک انصاف
ایم کیو ایم پاکستان نے 18 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کردیں
این اے 75 میر احلقہ ہے،یہاں سے انوارالحق کو ٹکٹ مل گیا،دانیال عزیز
بڑے بڑے سیاستدان انتخابی دنگل میں اُترنے کو تیار
اپنے مقابلے میں پی ٹی آئی کا امیدوار سامنے آنے پر شیخ رشید کا ویڈیو پیغام
عدالت سے اشتہاریوں کے انتخابات میں حصہ لینے کوروکنے کی استدعا کی جائیگی
پی ٹی آئی کے امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ جمع کروادیئے
پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے وقت رات 7بجے تک بڑھایا گیا
لاہور سے بھی الیکشن لڑ رہاہوں، ان کے گھر میں گھس کرماروں گا، بلاول بھٹو
سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ان کا نام نہیں بتایا جاسکتا، ڈاکٹرعثمان انور
باقی سیاستدان آپس میں لڑرہے ہیں،میں عوام کےلیے لڑ رہا ہوں،بلاول بھٹو
عدالت نے ذوالفقارمرزا اورفہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے
عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی تفصیلی فہرست جاری
خیال احمد کاسترو پی پی 118 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں
پی ٹی آئی سے بلے کانشان لیا گیا،اخلاقی طور پر ٹھیک نہیں ہوا، صدر آئی پی پی
چاروں صوبوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی سے وفاقی حکومت کو آگاہ کردیا
ہم نے ڈالر104 روپے پر باندھ رکھا تھا، آج ڈالر کنٹرول میں نہیں آرہا، سابق وزیراعظم
بیرسٹر گوہر ایک سال پہلے پیپلز پارٹی کے فعال ممبر تھے، صدر استحکام پاکستان پارٹی
سیاسی گروپوں کے جھگڑوں کے خدشات ہیں،پنجاب حکومت
الیکشن تک تمام اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں،ذرائع
آرمی و رینجرز کے اخراجات اور ممکنہ اضافی اخراجات کی مد میں گرانٹ جاری
پرانے سیاستدان نفرت اور تقسیم کی سیاست کررہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
الیکشن کے عمل کو غیر متنازع بنائیں اور شفاف الیکشن کرائیں، سابق وزیراعظم
ثناءاللہ مستی خیل اشتہاری نہیں ضمانت ہوچکی، جسٹس محمد علی مظہر
ترجمان الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو خبردار کردیا
نوازشریف جلدعوام کے سامنے منشورپیش کردیں گے، نائب صدر ن لیگ
ضلع بھر میں تقریباً ہر پارٹی کے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جن کو پارٹی کی جانب سے ٹکٹس دئیے گئے ہیں لیکن وہ تمام مرد امیدوار ہیں، خواتین کو ہر سیاسی اور مذہبی پارٹی نے یکسر نظر انداز کردیا ہے
پاکستان کے ساتھ حادثہ نہ ہوتا تو عوام خوشحال ہوتے،سابق وزیراعظم
اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا
انتخابات قومی ذمہ داری، ساتھ چلنے والوں کا شکریہ، امیدوں پر پورا اتریں گے،عبدالعلیم خان
احکامات کیخلاف ورزی کی صورت میں سخت کاررروائی کا عندیہ
بلوچستان میں 5ہزار 28 پولنگ اسٹیشنز میں سے صرف 961 نارمل قرار
مجھے تو معلوم ہی نہیں کہ میری جانب سے کوئی اعتراض دائر ہوا، اعتراض کنندہ
عدالتی حکم پر5 حلقوں میں بیلٹ پیپرکی دوبارہ چھپائی پر30 ٹن کاغذ استعمال ہوا
مشکوک شخص نے پسٹل لے کر پنڈال میں داخل ہونے کی کوشش کی، پولیس
پی کے 91 کوہاٹ2 میں انتخاب پینتالیس دن کے لیے ملتوی کردیے گئے
پارٹی کے دفتر پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے،صدر اے این پی بلوچستان
ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو پوسٹمارٹم کےلیے مقامی اسپتال منتقل کردیا
میاں صاحب 3 بار وزیراعظم رہے اور انتقامی سیاست کرتے رہے، بلاول بھٹو
سبی ریلی میں دھماکے کے متاثرین سے ہمدردی ہے،امریکی محکمہ خارجہ
گوادر، کیچ، باجوڑ اور کرم ایجنسی میں بھی بیلٹ پیپرز ائیر لفٹ کئے جائیں گے
پنجاب میں 57 فیصد اور خیبر پختونخوا میں 53 فیصد آبادی ووٹ کیلئے اہل، فافن
ہم تمام سیاسی جماعتوں کامقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
مجموعی طور پر 16 حلقوں میں نئے بیلٹ پیپرز چھاپے جارہے ہیں
حکومت اور عدالتی فیصلوں پر تنقید لوگوں کا حق ہے، غلام مرتضیٰ سولنگی
انشااللہ ہماری حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈرہوں گے،جہانگیرترین
ملک بھر میں 2 لاکھ 76ہزار سے زائد بولنگ بوتھ قائم ہوں گے
عوامی نیشنل پارٹی کی کارکنوں کو کراچی میں ایم کیو ایم کو سپورٹ کرنے کی ہدایت
اب تک ملک بھر میں 4 حلقوں میں انتخابات ملتوی ہوچکے
تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ڈگر منتقل کر دیا گیا،ریسکیو
حالیہ الیکشن کیلئے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے13.70فیصد کاغذات مسترد ہوئے،ذرائع
پنجاب بھرمیں آج الیکشن سیکورٹی ڈیوٹی کی فل ڈریس ریہرسل ہوگی
عمران خان کو وکیل نہیں کرنے دیا گیا یہ سزائیں اپیلوں میں ختم ہو جائیں گئیں،رہنما تحریک انصاف
کراچی کو تقسیم کرنے کی کسی کواجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
سندھ ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت
عام انتخابات کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات یقینی بنانے کا مشن
صوبائی حکومت کا شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 3 روزہ سوگ کا اعلان
جمعرات کو پاکستان بھر میں قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستوں پر پولنگ ہوئی
الیکشن نتائج کی تبدیلی کےلیے کبھی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں، ترجمان
محسن نقوی نے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دے دیا
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے پر رضا مندی ظاہر کردی،ذرائع
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے پر رضا مندی ظاہر،ذرائع
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے پر رضا مندی ظاہر،ذرائع
پنجاب اور سندھ میں سنی اتحاد کونسل سے پارلیمانی اتحاد کا فیصلہ ہوگیا
ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کا مقصد سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے
بھرپور تیاری اور حکمت عملی سے صوبے کا مقدمہ لڑیں گے،سابق اسپیکر
ہمارے امیدوار سنی اتحاد کونسل کو بطور پارٹی جوائن کریں گے، بیرسٹر گوہر
ڈر ہے کہ صورتحال کسی کے بھی کنٹرول میں نہیں رہے گی، علی ظفر
جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پی بی 41 اور 51 سے آزاد امیدواروں کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو سب سے زیادہ مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
تمام ڈی آر اوز اور آر اوز نے دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کردیا ہے
امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیتی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعجاز الحق کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے الیکشن والے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کرلیں
مذموم مہم میں ملوث عناصر کی نشاندہی کےلیے نئی جے آئی ٹی بنانے کی منظوری
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے کا فیصلہ بھی آج ہوگا
سنی اتحاد کونسل میں 86 آزاد ارکان نے شمولیت اختیار کی،ذرائع
اپوزیشن جماعتوں کے مشترکا امیدوار کو 89 کے مقابلے میں 17 ووٹ ملے
بلوچستان اسمبلی کے آج ہونیوالے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر حلف اٹھائیں گے
شیر افضل مروت کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ریلی راولپنڈی کے لیاقت باغ سے شروع
پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھورہی ہے، جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا،مولانا فضل الرحمن
پی بی 14 سے محمد خان لہڑی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ21اپریل کو ہوگی، الیکشن کمیشن
حکم امتناع میں جا کر ترمیم کرالیں تو ہم روزانہ سماعت کرلیں گے، جسٹس طارق جہانگیری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے معاونت کیلئے طلب کرلیا
عدالت نے الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز کی درخواست پر کارروائی سے روک دیا