بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریاؤں کے بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پر فوری امدادی اقدامات کیلئے 7 اضلاع میں فوج کی مدد طلب
عوامی نمائندے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کی مؤثر نگرانی کریں، شہبازشریف
متعلقہ اضلاع میں فوجی دستوں کی تعداد ضلعی انتظامیہ کی مشاورت سے طے ہوگی
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا شاہدرہ میں سیلابی صورتحال کا جائزہ
لاہور کیلئے آج کی رات، کل صبح بلوکی کے مقام سے ریلا گزرے گا، عرفان کاٹھیا
دریائے راوی ،ستلج اور چناب میں بھارت سے مزید اونچے درجے کا سیلابی ریلا آنے کا خطرہ
تین سال میں پاکستان کو مجموعی طور پر 4 ارب 69 کروڑ ڈالر موصول ہو سکے، دستاویز
پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نارووال شکرگڑھ روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا
آمدورفت میں شدید دشواری، ریلوے ٹریک کو عارضی طور پربند کردیا گیا
متاثرین تک خوراک ، ادویات اور خیموں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، شہباز شریف
شدید بارش کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی بھر گیا
فیصل آباد ڈویژن میں فوج طلب کرکے 8 فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردئیے گئے
طبی وپیرا میڈیکل عملہ سیلابی علاقوں میں 24 گھنٹے ڈیوٹی پر تعینات رہے گا، مراسلہ
ایک شخص سانپ کاٹنے اور دوسرا سیلابی پانی میں بہہ کرجاں بحق ہوا
بارودی سرنگ بچھا کر رائٹ ڈاؤن سٹریم بند میں شگاف ڈالا گیا
پاور ڈویژن میں فلڈ مانیٹرنگ سیل بھی قائم کر دیا گیا
سیلاب سے متاثرہ افراد نے پاک فوج کے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کو بے حد سراہا
ننکانہ ضلع کےسیلاب زدہ علاقوں میں رہائش نہ چھوڑنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی
پنجاب کے شمالی علاقوں اور مقبوضہ کشمیر میں بہت زیادہ بارشیں ہوئیں، ریسکیو آرپریشن کے دوران 2 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر متنقل کیا گیا:لیفٹیننٹ جنرل انعام الرحمان
کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے ، پنجاب،کے پی،آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کر رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
مقامی انتظامیہ اور ریسکیو کی ٹیموں نے لاش کو ریلے سے نکال لیا
دریائے راوی میں سیلابی ریلے کے باعث شاہدرہ کے زیرآب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا
کشتی میں سوار ریسکیو اہلکاروں کو بچا لیا گیا
راولپنڈی، مری، گلیات ،اٹک ،چکوال ،جہلم، گوجرانوالا، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع
راوی میں پانی کے ممکنہ بہاؤ پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے، انتظامیہ کی بریفنگ
متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے گئے ہیں، حکام
بل گیٹس کی فاونڈیشن نے پاکستان کیلئے ایک ملین ڈالر امداد کا علان کیا
قادر آباد ہیڈورکس کی موجودہ صلاحیت 8 لاکھ کیوسک کی ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
قادرآباد ہیڈورکس کے ٹوٹنے سے حافظ آباد اور چنیوٹ کے علاقے شدید متاثر ہوں گے
سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں ایک فیملی کے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے:کمشنر گوجرانوالہ
چنیوٹ میں حفاظتی بند کو توڑنے کے لئے مائنز نصب، شہریوں کے فوری انخلا کی ہدایات
دریائے راوی کے ارد گرد مساجد میں اعلانات، دفعہ 144 نافذ
انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن معطلی کا باقاعدہ نوٹم جاری کردیا گیا،
تعلیمی ادارے شدید بارش اور فلڈ کے پیش نظر بند کئے گئے، نوٹیفکیشن
چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل سیالکوٹ کوایم ڈی واسا کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
رات سےریسکیوحافظ آباد اورسرگودھا کےاہلکار علاقہ تعین کرنے میں مصروف
وزیراعظم کی فضائی جائزہ کے دوران ریلیف آپریشن میں ضروری اقدامات کی ہدایات
متعدد بستیوں میں فلڈ ریلیف اور ریسکیو کیمپ بھی قائم کر دیئے گئے
مودی سرکار پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے، ایاز صادق
گڈو اور سکھر بیراج پر 7 سے 8 لاکھ کیوسک تک ریلے گزرنے کا امکان
سیلابی پانی نےعلاقے میں تباہی مچادی، 30 سے زائد دیہات سیلابی پانی کی نظر ہوگئے
جہاں سڑکوں کا نقصان ہوا ،انہیں ٹھیک کریں گے، وفاقی وزیر مواصلات
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
ونیکے تارڑ کا حافظ آباد سے زمینی رابطہ منقطع، علاقہ کی بجلی معطل
اداروں سے آئندہ سال کے لیے سیلاب سے بچاؤ اور نقصانات سے بچنے کے لیے منصوبہ طلب
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ کرنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
دریائے راوی میں جسر کے مقام پر ایک لاکھ 39 ہزار کیوسک پانی کا ریلا موجود
گندم کے موجودہ ذخائر ملکی ضروریات کے لیے کافی ہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر
ترک صدر نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران تباہ کن سیلاب سے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس کیا
ڈپٹی کمشنر نے جلاپور بھٹیاں،ٹاہلی گورائیہ، پنڈی بھٹیاں اور دیگر سیلابی علاقوں کا دورہ کیا
شاہدرہ، چوہنگ، بند روڈ کے کالجز میں بند رہیں گے، مراسلہ
دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام سےانتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزررہا ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
وزیراعظم شہباز نے ذاتی دلچسپی لے کر اقدامات کیے،عطاء تارڑ
2014 میں بھی اسی مقام پر روڈ میں شگاف ڈالا گیا
ممکنہ مزید بارشوں کے نتیجے میں دریائے راوی،ستلج اور چناب کے ملحقہ علاقوں میں سیلابی صورتحال میں مزید شدت متوقع
راول ڈیم کا لیول 1751 فٹ پر پہنچ چکا ہے
بجلی،پانی،گیس غائب،اندھیرامکینوں کاخوف بڑھانےلگا
26 جون سے 28 اگست تک جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 819 ہو گئی
ہیڈ سدھنائی کے ملحقہ علاقوں میں انخلاء کی آگاہی جاری، پی ڈی ایم اے
سیالکوٹ ائرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی اگلے 24 گھنٹے کے لئے معطل کر دیا گیا
شہری آبادیوں میں بھی اعلانات شروع
چار سے پانچ گھنٹے میں پانی کے بہاؤ میں کمی کا امکان ہے۔
ہیڈ بلوکی میں پانی کی آمد 1 لاکھ 24 ہزار کیوسک سے تجاوز کر گئی
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی بادل برسیں گے،صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ
جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کیلئے رواز پل کو بریچ کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا
پاک فوج کے جوان متاثرین کو ہیلی کاپٹر،کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کررہےہیں
پنجاب اس وقت مشکل میں ہے،ہم سب کو مدد کیلئے پہنچنا چاہئے،بیرسٹر گوہر
لاہور میں ابھی تک کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، ڈی سی لاہور موسی رضا
چنڈ بھروانہ میں راگو آنہ کے مقام پر تین جگہوں سے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا گیا
سندھ کے تمام اضلاع اور تپے کی سطح پر ایمرجنسی سینٹرز قائم،ترجمان
پانچوں دریاوں کے سیلابی ریلے سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ نے حکمت عملی تیار کرلی
سیلاب کی زد میں آنیوالے علاقوں کے عوام انتظامیہ سے تعاون کریں، وزیراعلیٰ پنجاب
جھنگ کو محفوظ کرنے کیلئے رواز برج کو بریچ کرنا ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا
جن علاقوں میں سیلاب آیا ہے وہاں صارفین کوریلیف دیں گے، اویس لغاری
سیلاب سے صوبہ بھر میں ایک ہزار 839 موضع جات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، گندم کا آٹا، زندہ برائلر چکن، آلو،انڈے مہنگے ہوئے، رپورٹ
گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاو ایک لاکھ 76 ہزار 812 کیوسک، بھارت کے تھین ڈیم سے بھی پانی کا اخراج متوقع ہے: این ڈی ایم اے
صدر اے ڈی بی کا دریائے راوی کا دورہ، سیلاب میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
قصور کو محفوظ بنانے کیلئے تمام فیصلے کرلئےگئے ہیں، عوام کے جان ومال کےتحفظ کیلئے کسی چیزسےگریز نہیں کیاجارہا: عرفان علی
قصور کو محفوظ بنانے کیلئے تمام فیصلے کرلئےگئے ہیں، عوام کے جان ومال کےتحفظ کیلئے کسی چیزسےگریز نہیں کیاجارہا: عرفان علی
گنڈا سنگھ والا پرخطرناک صورتحال،بہاؤ تین لاکھ سے تجاوز کرگیا، قصور شہر کو خطرہ
مجموعی طورپر 39 گرڈاور 356 متاثرہ فیڈرز میں سے152کو مکمل، 202 عارضی بحال کردیا گیا
سیلاب متاثرہ علاقوں میں موجود 45 اسکولز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن
سیالکوٹ، اوکاڑہ اور پاکپتن میں اسکول بند، لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے
جہانزیب خان سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے ڈیرہ اللہ یار آئے تھے، پولیس
پاکپتن، بہاولنگر، وہاڑی میں کل تک ایک لاکھ 35 ہزارکیوسک پانی پہنچے گا، ڈی جی پی ڈی ایم اے
فرقان احمد ہیڈبلوکی کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے پر تھے
دریائے ستلج، راوی اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے، محکمہ موسمیات
سیلاب اور بارشوں سے مزید 41 مویشی ہلاک، 173 گھر بھی تباہ ہوئے، این ڈی ایم اے
راوی والا ریلا ہیڈ سدھنائی تک پہنچےگا، ہوسکتا ہے ہیڈ سدھنائی پر ہمیں بریچ کرنا پڑے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
عارضی اسپتال میں مریضوں کی تیمارداری کی، پاک فوج کے جوانوں کی خدمات پر شکریہ ادا کیا
کلائمیٹ چینج کو معمولی نہ سمجھا جائے کیونکہ یہ حقیقی موسمی تبدیلی ہے، مصدق ملک
ہریکے اور فیروز پور کے مقام پر پانی کا تیز بہاؤ پاکستان میں داخل ہوگا، جوائنٹ کمشنر انڈس واٹر
محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے راوی کنارے واقع فارم ہاؤس پر کارروائی کی ہے
گورکھ دھندے میں شامل گورنمنٹ آفیشلز کی جوابدہی بھی ہوگی،وزیردفاع
سیلابی ریلے میں پھنسنے والی 2 سو بھینسوں کو ڈرون کے ذریعے ٹریس کرکے ریسکیو کیا گیا
دریائے سندھ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 2 ہزار اور اخراج 2 لاکھ ایک ہزار 600 کیوسک ریکارڈ
سیلابی پانی کے ریلے نے پاک بھارت سرحدی حدود کو متاثر کیا
اسسٹنٹ کمشنر فرقان احمد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے کی گرانٹ بھی دی جائےگی
آئندہ 72 گھنٹوں میں لاہور، گوجرانوالہ اور گجرات میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ،پی ڈی ایم اے
گذشتہ روز دو لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرا تھا، آج پانی کے بہاؤ میں کمی آئی ہے: ڈپٹی کمشنر
دریائے چناب میں بڑا سیلابی ریلا جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ رہا ہے،پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج سے ملحقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا
پانی آنے سے ہریکے اور فیروزپور میں سیلاب کا خدشہ ہے، وزارت آبی وسائل
دریائے ستلج میں ہائی فلڈ کی صورتحال برقرار ، میلسی، بہاولپور اور بہاولنگر سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، عرفان کاٹھیا
بھارت نے اطلاع کیلئے انڈس واٹر کمشنر کا چینل استعمال نہیں کیا،ذرائع
چورسیلاب متاثرین کی زمینوں پر لگی سولر پلیٹیں اور انورٹرچوری کرتے پکڑے گئے
سیلابی صورتحال کے باعث مجموعی طور پر 33 لاکھ 63 ہزارلوگ متاثر ہوئے،رپورٹ
بھارت سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے، وفاقی وزیر معین وٹو
بارش کا پانی سرکاری دفاترسمیت گھروں میں داخل، شہری نکل مکانی پر مجبور
میرے دورے کے باعث عوام کو کسی قسم کی تکلیف نہیں ہونی چاہیے، ہدایات
بھارتی ڈیم بھر چکا ہے جس کے باعث ایک سے دو ہفتے تک راوی میں پانی کے دباؤ میں اضافہ ہوگا، عرفان کاٹھیا
ہیڈ خانکی اور قادرآباد پرپانی کا بہاؤ 5 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا
بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال میں شدت کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا اور حکومت و عوامِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ
ہریکے اور فیروز پور کےمقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے نوٹیفیکشن جاری کردیا
دریاؤں میں سیلاب سے مجموعی طور پر 38 لاکھ 75ہزار لوگ متاثر ہوئے، ترجمان پی ڈی ایم اے
روٹی کی قیمت 14روپے مقرر کی ہے، سیلاب کی آڑمیں قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائےگی: وزیر اطلاعت پنجاب
6 تا 10 ستمبر ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان
ملتان کیلئے آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم، ہیڈ محمد والا پر دباؤ بڑھ گیا
خدمت اور فلاح و بہبود کا جذبہ ہماری سماجی اقدار اور تہذیب کا اثاثہ ہے، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے پنجاب نے اونچے درجے کے سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
سیلاب سے مجموعی طور پر38لاکھ92 ہزار لوگ متاثر ہوئے، پی ڈی ایم اے
دریاؤں کے اطراف چاول اور کپاس کی فصلیں شدید متاثر ہوئیں،ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی
وفاقی حکومت کی جانب سے متاثرین کیلئے 6300 ٹن سے زائد امدادی سامان پہنچایا گیا: اجلاس میں بریفنگ
چنیوٹ تریموں، ہیڈ قادرآباد، ہیڈ بلوکی اور سدھنائی پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے
بھارت میں بارشوں کا سلسلہ تھمنے کی وجہ سےحالات بہتررہیں گے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
مون سون بارشوں کا 10 واں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہےگا، پی ڈی ایم اے پنجاب
مجموعی طور پر چھ پروازوں کے ذریعے امدادی سامان پاکستان پہنچے گا
ہیڈ تریموں سے آنے والے 5لاکھ کیوسک پانی کے ریلے کیلئے انتظامیہ نے تمام اقدامات مکمل کرلیے
کشتی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے اور خواتین شامل
دریائے ستلج ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی کی سطح 3 لاکھ 11 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی
ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی جبکہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا، تیسرے کی تلاش جاری
ہیڈ تریموں سے مزید ساڑھے تین لاکھ کیوسک ریلا تباہی کا سبب بن سکتا ہے، انتظامیہ
وزارت آبی وسائل نے نقصانات سے بچنے کیلئے ہنگامی الرٹ جاری کردیا
مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل 9 ستمبر تک جاری رہے گا،پی ڈی ایم اے
نقل مکانی کرنے والوں کی بھرپور امداد یقینی بنائی جائے،وزیراعظم
ضلع کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 5 ستمبر سے کھل چکے ہیں
بارشیں 10 ستمبر تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہیں، این ڈی ایم اے
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے، این ڈی ایم اے
تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5لاکھ 26 ہزارکیوسک ہے
گجرات، ڈی جی خان، ملتان ڈویژنز کے اسکولز کی بڑی تعداد بند ہے
چندگھنٹوں میں بڑا ریلا راجن پورکوٹ مٹھن کےمقام سےگزرے گا،ہیڈ تریموں پرپانی کا بہاؤ بڑھ گیا
بھارت آبی جارحیت اور سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی سے بازنہ آیا
پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ڈائریا کے 20 ہزار 945 کیسز رپورٹ ہوئے
حکومت پاکستان نے تاحال کسی ادارے کو مدد کیلئے باقاعدہ درخواست نہیں دی،ذرائع
ہیڈ پنجند پر پانی کے بہاؤ میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، 6 لاکھ 9 ہزار کیوسک سے کم ہو کر5 لاکھ 25 ہزار رہ گیا
13 افراد کو پرائیویٹ کشتی کےذریعے بچایا ہے: ابراہیم خان
جلالپور پیروالا میں سیلاب کے باعث 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق، سیکڑوں کا انخلا
فصلوں اور جانوروں کے نقصان کے ازالے کیلئے کسان پیکیج لانے کا بھی اعلان
بھارت نے سفارتی چینل سے پاکستان کو آگاہ کیا، وزارت آبی وسائل
وزارت منصوبہ بندی کمیشن نے سیلاب سے نقصان کی جائزہ رپورٹ جاری کردی
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 گھروں کو نقصان پہنچا، این ڈی ایم اے
5 سے 7 گھنٹوں میں پانی کا بہاؤ 70 ہزار کیوسک تک کم ہو گیا ہے
جلالپورپیروالہ شہر میں سیلابی پانی داخل ہونے کے خدشات مزید بڑھ گئے
جلالپور پیر والا کی نواحی بستی بہاراں کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، ہنگامی انخلا شروع
جلالپورپیر والا میں ہیوی مشینری کے ذریعے گیلانی پل بند توڑا جا رہا ہے: ڈپٹی کمشنر
سیلاب متاثرین ریسکیو امداد نہ ملنے پرپرائیویٹ کشتی پر شہر آرہے تھے
دریائے چناب مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ50ہزار کیوسک تک آگیا، پی ڈی ایم اے
سیلاب میں گھرے جلال پور پیر والا کے اسسٹنٹ کمشنر کو ناقص انتظامات پر عہدے سے ہٹایا گیا،عظمیٰ بخاری
دریائے چناب میں تریموں بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
مشکل وقت میں پاکستانی بھائیوں کی مدد جاری رکھیں گے، سعودی سفیر نواف سعید المالکی
قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں امدادی کارروائیاں مسلسل جاری
متاثرین کو راشن پہنچانے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال، کشتی الٹنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی ، 8 تاحال لاپتا
کشتیاں الٹنے کے حادثات میں آٹھ سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں،جنکی تلا ش جاری ہے
وفاقی حکومت کے ماحولیاتی، زرعی ایمرجنسی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
پنجاب میں مجموعی طور پر سیلاب سے 44 لاکھ 98685 افراد متاثر
آئی ایم ایف سے جلد بات کی جائے تاکہ سیلاب زدہ لوگوں کو ریلیف دیا جاسکے،وزیراعظم
اربن فلڈنگ، جنگلات کا کٹاؤ روکنے کا ٹاسک وزارت موسمیاتی تبدیلی کے سپرد
تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا، منگلا اور بھارتی ڈیمز بھی گنجائش کے قریب
مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر
سکھر بیراج پر4 لاکھ 22 ہزار اورکوٹری پر 2 لاکھ 61 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہاہے
دریائے ستلج میں آئندہ سال اس سے بھی بڑا سیلاب آنے کا امکان ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 101 افراد کی اموات رپورٹ ہوئیں
انفراسٹرکچر، کاروبار کی تباہی کا پتہ لگانے کیلئے اکنامک سینسز سے مدد لی جائے گی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70ہزار کیوسک پانی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
راوی ،ستلج اورچناب میں سیلابی صورتحال سے 4700 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے
آئی ایم ایف نے اس صورتحال کو سمجھ لیا ہے، محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
آئی ایم ایف کا سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کےلیے تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
دریائے چناب میں پنجند پر اونچے درجے کا سیلاب ، پانی کا بہاؤ 4لاکھ 3 ہزار کیوسک
سکھر بیراج پرپانی کی آمد 5 لاکھ 38 ہزار کیوسک ریکارڈ کی جارہی ہے، محکمہ آبپاشی
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے، این ڈی ایم اے
سندھ کے ساحلی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا
تحصیل سٹی 4، راوی9، علامہ اقبال5، رائیونڈ 7 اور تحصیل واہگہ کا ایک موضع متاثر ہوا
پاکستان میں سیلاب سے پیدا صورت حال پر عالمی بینک کی گہری نظر ہے، ذرائع
دو لاکھ ڈالر ادارہ تعلیم و آگاہی کو گرانٹ کی صورت میں دیے جائیں گے، ملالہ یوسفزئی
سیلاب زدہ علاقوں میں مختلف بیماریوں کے مریضوں کی تعداد7 لاکھ55 ہزار ہوگئی
پنجاب میں 10 لاکھ ایکڑ رقبے پر کھڑی چاول کی پیداوار کو نقصان پہنچنے کا تخمینہ ہے
پنجاب اور سندھ میں سیلابی پانی اترنے کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگایا جائے گا
سیلاب میں ڈوبی عوام کا صبر جواب دے گیا ٹرکوں پر چڑھ گئی جس کے ہاتھ جو آیا وہ لے اڑا، ویڈیو وائرل
مسلم لیگ (ن) نے کبھی صوبائیت کارڈ، نہروں کےکارڈ اورڈیم کارڈ نہیں کھیلے، عظمیٰ بخاری
حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد کیا جائے گا، وزیر تعلیم
وہ ممالک جو ماحولیاتی تبدیلی کے ذمہ دار ہیں انہیں اس بحران کی ذمہ داری بھی اٹھانی ہوگی، اقوام متحدہ
صوبے کے سیلابی علاقوں میں پانی کی سطح تیزی سے کم ہو رہی ہے،ترجمان
وزیراعلیٰ کی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے آسان ترین طریقہ کاروضع کرنےکی ہدایت
پنجاب سےپانی کی پیک گزرنے کےبعدسندھ کے لئےبہت زیادہ مسائل نہیں ہوئے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
موٹروے ایم فائیو پر اب تک 13 پوائنٹس متاثر ہوچکے ہیں، ترجمان موٹروے
سیلاب متاثرین کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کا ریلیف کارڈ بنے گا،عظمیٰ بخاری
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم
ناروال میں 428، سیاکوٹ 370،جھنگ میں 322 موضع جات کونقصان پہنچا
سیلاب سے27 اضلاع کی 72 تحصیلوں کو موضع جات کے لحاظ سے آفت زدہ قرار دیا گیا