سیالکوٹ ہیڈمرالہ کےمقام پربہاؤکم ہوا ہے1لاکھ64ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سیالکوٹ ہیڈ مرالہ میں پانی کا بہاؤ کم ہوکر ایک لاکھ چونسٹھ ہزار کیوسک رہ جانے کےبعد دیہاتوں میں مکمل بلیک آوٹ چل رہا ہے بجلی، پانی،گیس غائب،اندھیرامکینوں کاخوف بڑھانےلگا ہے۔
متعدد علاقہ مکین گھر زیر آب ہونے کے باعث گھروں کو روانہ نہیں ہوسکے،ان کا کہنا ہے کہ جب تک پانی کی نکاسی نہیں ہو گی تب تک گھر نہیں جا سکتے ۔ ضعیف العمرخواتین،بچے کھلےآسماں تلےرہنےپرمجبور ہیں۔






















