ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر سے ٹرپل سنچری، انٹر بینک میں سستا
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 7 پیسے کی کمی کے بعد 298.82 روپے کی سطح پر بند ہوا
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 7 پیسے کی کمی کے بعد 298.82 روپے کی سطح پر بند ہوا
آخری دنوں میں زیادہ سے زیادہ لوگ کی جانب سے ٹیکس جمع کرانے کا امکان ہے، مراسلہ
و فاق نےاگست2023میں2ہزار218ارب روپےکےنئے قرضےلئے
پاکستانی کمرشل بینکوں میں عوام کے ڈیپازٹس 26 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے
ستمبرمیںسعودیہ سے 538.2 ،یواے ای سے 400، برطانیہ 311.1اور امریکہ سے 263.4 ملین ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں
ملک میں پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا سلسلہ 15 دسمبر تک جاری رہے گا
75 روپےمالیت کےسبزاورنیلےدونوں نوٹوں کی لین دین قانونی ہے،مرکزی بینک
ا سٹیٹ بینک کے پاس 7.71ارب اور 5.20ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادپر22،سالانہ بنیادپر54فیصداضافہ
پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی مجموعی ایف ڈی آئی 412 ملین ڈالر رہی، اسٹیٹ بینک
غیرملکی کمپنیوں کا منافع تاریخی 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
گورنر سٹیٹ بینک کی کرنسی نوٹوں کے سکیورٹی فیچر تبدیل کرنے کی یقین دہانی
مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی
ذخائر 12 ارب 57 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.507 ارب ڈالرہے،اعداد وشمار
نور احمد معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی کےفیلڈز میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں،اسٹیٹ بینک
مفاہمت کی یادداشت کا مقصد ’بونا ‘اور’راست‘ کے درمیان تعاون کا فریم ورک قائم کرنا ہے،حکام
پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں کھاتوں کا خسارہ 1.059 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک
ریگولیٹڈ اداروں کو یکم مارچ 2024ء تک پی ٹو ایم فعال کرنے کی ہدایت
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس12دسمبرکوطلب کرلیا گیا
سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائے گا
ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے تک 12 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے،اسٹیٹ بینک
نومبر میں بینکوں کی جانب سے جاری کردہ پرسنل لونز کا حجم 246 ارب روپے رہا
’بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوامی لین دین نہیں ہوگا
سٹیٹ بینک کی دستاویزات چوری ہونے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز راولپنڈی میں درج
دن بھر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوتی رہی لیکن بعدازاں اختتام پر ڈالر واپس 280.24 روپے پر پہنچ کر بند ہوا
بینکوں کے لئے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستانیوں نے 6 ماہ میں 240.4 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا
نئی سیریز کے اجراء کے بعد بھی موجودہ نوٹ گردش میں رہیں گے،حکام
انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے، آر ڈی این ایس
بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3:30بجے تک جبکہ2سے 2:30 بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا
رواں مالی سال کے آٹھ ماہ میں کرنٹ اکاونٹ میں ایک ارب ڈالر خسارہ ہوا تھا
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
آئی ایم ایف پروگرام کے برابر تین ارب ڈالر کی ترسیلات وطن بھیج دیں
یوروبانڈ کےپرنسپل اماونٹ سود سمیت رقم کی ادائیگی بارہ اپریل کوکی گئی
بینکوں کو جرمانے صارفین کی مکمل جانچ پڑتال نہ کرنے پر کیئے گئے
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 37 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ریکارڈ
نو ماہ میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارے میں87 فیصد کی بڑی کمی ہوئی: سٹیٹ بینک
100 انڈیکس 74 پوائنٹس گر کر 71 ہزار 359 پوائنٹس پر بند ہوا
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 31 کروڑ ڈالر ہیں، ایس بی پی
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.561 ارب ڈالر اور نجی بینکوں کے ذخائر میں 595 ملین ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز، مرکزی بینک
10 ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 23 ارب 80 کروڑ ڈالر وطن بھیجے
کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی
جمعہ کو ڈالر 278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا، ایس بی پی
ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 278.30 روپے پر بند
24 مئی تک بھیجی گئی رقم 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی، اعداد و شمار
عام تعطیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی بند رہے گی
سفری خدمات کی برآمد کا حجم 633 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا
بینکوں کے ذخائر 20.67 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.22 ارب ڈالر رہ گئے
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.6 کروڑ ڈالر بڑھ کر 9 ارب 11 کروڑ ڈالر ہو گئے
ماہرین کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باعث شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔
شرح سود 22 فیصد سے کم کرکے 20.5 فیصد کردی گئی
بینکس اور سرکاری ملازمین 5 روز کی چھٹیوں کا مزہ لیں گے
ذخائر میں اضافہ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں اضافے سے ہوا، سٹیٹ بینک
زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جولائی سے مئی آئی ٹی برآمدات 2 ارب 92 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہیں
پاور سیکٹر 74 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ سرفہرست ہے
مئی میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں ستائیس کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا
زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہ گئے
جون 2024 میں اوور سیز پاکستانیوں نے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے
کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 24 کروڑ ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے ڈالر ریزرو 2 ماہ کی درآمدات کے برابر ہیں، ماہرین
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ہوئی
جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا
ذخائر میں 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی
سروے کے مطابق 75 فیصد کاروباری شخصیات شرح سود میں کمی کی توقع
اوپن مارکیٹ میں قیمت 280 روپے 60 پیسے پر برقرار
بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی، ای کیپ
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوا
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.5 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.10 ارب ڈالر رہے
تجارتی خسارہ 19 فیصد کم ہو کر 1.94 ارب ڈالر رہ گیا
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مانیٹری پالیسی کمیٹی کسی ایک چیز کی بنیاد پر فیصلہ نہیں کرتی: گورنر سٹیٹ بینک
ذخائر 8 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 14 ارب 47 کروڑ ڈالر ہو گئے
سمندرپار پاکستانیوں کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں ، ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز
بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 5 ارب 37 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہوگئے
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہوئی
دسمبرتک تمام کرنسی نوٹوں کاڈیزائن تبدیل کر لیں گے: جمیل احمد
مجموعی ڈالر ذخائر 14 ارب 66 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں، سٹیٹ بینک
پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائر 14 ارب 77 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہوگئے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 25 پیسے پر برقرار
ذخائر کا مجموعی مالی حجم 14 ارب 74 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا
امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے اگست میں 32 کروڑ ڈالر اپنے پیاروں کو بھیجے، سٹیٹ بینک
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 95 پیسے پرآ گیا، کرنسی ڈیلرز
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 85 پیسے پر آ گیا
معاشی ماہرین کی اکثریت کو شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کی توقع
ڈالر 10 پیسے گر کر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا
ڈالر ذخائر کا حجم 14 ارب 79 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگیا، سٹیٹ بینک
پیر کو ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا
2030تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا ہونے کا انکشاف
جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی ہوئی
گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 33 پیسے پر آ گیا
بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا
مجموعی ڈالر ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اعدادو شمار
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 94 پیسے پر آگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 84 پیسے پر آگیا
فیصلے سے ملک کے 96 فیصد بینک اکاؤنٹس کو تحفظ حاصل ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 4 پیسے بڑھ گئی، کرنسی ڈیلرز
بانڈز کی واپسی کی تاریخ 30 جون 2024 مقرر کی گئی تھی
اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ہوئی
پیر کو ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا، سٹیٹ بینک
چھوٹے کاروبار اور صنعت کیلئے بینک لون کی لمٹ 300 فیصد بڑھا دی گئی
بدھ کو ڈالر کی قیمت میں مزید 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا، سٹیٹ بینک
اوپن مارکیٹ میں 2 پیسے کمی کے بعد ڈالر 279 روپے 59 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ریکارڈ
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوکر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 278.72 روپے پر بند ہوا
کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا
اکتوبر کے مہینے میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 14 پیسے بڑھی
مرکزی بینک کے ذخائر 11 ارب 15 کروڑ 64 لاکھ ڈالر ہو گئے، ترجمان
شرح سود میں دوسے ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان ہے
شرح سود 17.5 فیصد سے کم ہوکر 15 فیصد پر آ گئی ہے
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اوپن مارکیٹ میں قیمت 278 روپے 79 پیسے ہوگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 88 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 77 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 83 پیسے کا ہوگیا
بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا
ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کردیا گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 82 پیسے کا ہوگیا
آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا
بدھ کو انٹربینک میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگا ہوا
انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا