کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل پانچویں روز کمی ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 16 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/nx1v3rmNmm#sbpexchangerate pic.twitter.com/EhZYcVQ5V9
— SBP (@StateBank_Pak) July 29, 2025
مرکزی بینک کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر 283 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوکر 286 روپے پر آگیا ہے۔



















