اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔
ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے تک 12 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 کروڑ 60 لاکھ کروڑ ڈالر کم ہو کر 6 ارب 90 کروڑ ڈالر رہے۔
اسی طرح کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 20 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہے۔