انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 30 پیسے پر بند ہو گیا ہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 55 روپے پر برقرار ہے ۔