اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 16 دسمبر کو کیا جائے گا۔
مرکزی بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر بروز پیر کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔
ماہرین کے مطابق مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی توقع ہے۔