سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے کیئے گئے اعلان کے مطابق بینکس 17 سے 19 تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج بھی پانچ روز کیلئے بند رہے گی ۔
ہفتہ اور اتوا ر کی چھٹی ہونے کے باعث بینکس اور سرکاری ملازمین کو 5 روز کی چھٹیاں میسر آ ئیں گی ۔