آرمی چیف کا پائیدارمعاشی بحالی میں پاک فوج کےمکمل تعاون کاعزم
خصوصی سرمایہ کاری کونسل کا منصوبوں میں تیزی لانے کا فیصلہ،اسٹیک ہولڈرز کو طویل المدتی اقتصادی منافع کےحصول کی ہدایت
خصوصی سرمایہ کاری کونسل کا منصوبوں میں تیزی لانے کا فیصلہ،اسٹیک ہولڈرز کو طویل المدتی اقتصادی منافع کےحصول کی ہدایت
ورکنگ گروپ کی رپورٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی،اعلامیہ
یہ سولر پلانٹ خطے میں توانائی کے خسارے کو پورا کرے گا،اعلامیہ
یو اے ای اور کویت کے ساتھ ایم او یوز پر پیش رفت سے آگاہ کیا جائیگا،ذرائع
نیشنل انکیوبیشن سینٹر کوئٹہ میں 207 اسٹارٹ اپس مکمل ہوچکے ہیں
اقدامات سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اندرونی نظم و نسق کو تقویت ملے گی
وزیراعظم کا کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت طے شدہ رفتار کو مزید تیز کرنے پر زور
منصوبے، اعلیٰ تعلیم،ٹیوب ویلوں کے لیے بجلی اورکھاد پر سبسڈیز شامل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے
عسکری قیادت نے غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے غیرمعمولی کام کیا، وزیراعظم
شمسی توانائی منصوبےکی ترقی کے لیے 2553 ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی
برازیل اور پاکستان کے مابین اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی درآمدات کا معاہدہ طے پاگیا
فروری میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات 257 ملین ڈالر رہیں
این آئی سی اے ٹی میں ایک سال میں دو بیچ چلانے کی صلاحیت موجود
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس کی مد میں 6.710 ٹریلین روپے اکٹھے کیے
وفاقی سطح پر مائنز اینڈ منرلز ڈویژن کے قیام پر تیزی سے کام جاری
ایس آئی ایف سی کی ٹیکنیکل تعلیم کے شعبے میں کوششیں جاری ہیں
سعودی وفد کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کےمواقعوں سے آگاہ کیا
غازی کے علاقے میں تیسرے کنویں کی جانچ اور کھدائی مکمل
وزیراعظم پاکستان کی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے عہدیداران سے ملاقاتیں
مارچ 2024ء کے دوران 275 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا جو 37 فیصد بنتا ہے
اجلاس میں سربراہان مملکت سرکاری اور نجی شعبوں کے نمائندے شریک
پاکستان ڈیجیٹل سٹی منصوبےکا تقریباً 30 فیصدکام مکمل ہوچکا
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایک اور بڑی کامیابی
منصوبے کے پہلے مرحلے میں مون سون کے دوران وسیع پیمانے پر شجرکاری کی جائے گی
جدید ترین آئی ٹی لیبز میں نوجوانوں کو جدید ترین ہنرسکھائے جائینگے،اعلامیہ
منصوبے کی تعمیر سے بڑے کارگو جہاز کراچی کی بندرگاہ سے استفادہ کر سکیں گے
ٹیکس کی مد میں پاکستان کو سالانہ کھربوں روپے کا نقصان ہورہا ، رپورٹ
منصوبے کا مقصد ٹیکنالوجی کی صنعت میں ترقی کو تیز کرنا ہے
سیاحت کےشعبےمیں ترقی سے نوجوانون کو روزگار کےمواقع پیدا ہوں گے
اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری کے حوالے سے منصوبوں کی منظوری دی جائے گی
وزیر اعلیٰ کے پی کی دعوت نامے کی تصدیق، ضرورت شرکت کروں گا، سماء سے گفتگو
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری
رائزنگ پاکستان گروپ کاروباری دنیا کے نوجوان قائدین پرمشتمل ہے
مجھے پہلے اجلاس میں نہیں بلایاگیا تھا جو زیادتی تھی،علی امین گنڈاپور
کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کے چیئرمین وزیراعظم خود ہوں گے
گزشتہ نو ماہ میں حکام نے ذخیرہ اندوزوں سے 27,923 میٹرک ٹن کھاد ضبط کی
شرکاء کو لینڈ انفارمیشن اینڈمینجمنٹ سسٹم کےحوالے سے بریفنگ دی گئی
سیمینار کے اختتام میں پلانٹ 4 پاکستان ایپ لانچ کی جاۓ گی
سعودی عرب کو پاکستان کی آئی ٹی برآمدات اپریل میں 310 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
ایس آئی ایف سی نے جون 2023ء سے لے کر اب تک پالیسی کی سطح پر بہت سی ترامیم کیں
کمیٹی کےچیئرمین وزیراعظم پاکستان شہبازشریف ہوں گے
آئی ٹی شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں ایک ہے
ملک بھر میں 10,000 ای-روزگار مراکز قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا
ایک ڈیسک وسطی ایشیائی ممالک، روس، مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کے لئے قائم کیا گیا
سرمایہ کاری بڑھنے سے بے روزگاروی ختم ہوگی،عبدالغنی دادابھائی
ایس آئی ایف سی کےتحت آئی ٹی، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا
گرین پاکستان انیشیٹو کےاعلان کے بعد ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاروں میں اطمینان کا اظہار
پاکستان کے محل وقوع میں معدنیات کے بیش بہا ذخائر موجود ہیں
ایس آئی ایف سی نے آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں نئی اصلاحات کو فروغ دیا
وزارت آئی ٹی ٹیلی کام سمیت حکومتی عوامل کی ڈیجٹلائزیشن میں بہتری لانے کیلئے ہدایات
ایس آئی ایف سی نے ایک سال کے عرصے میں ایک سہولت کار کے طور پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنے مینڈیٹ اور شرائط پر پورا اتری ہے
بلوچستان میں کل 57 قومی سطح کےمنصوبےہیں جن میں 43 پر کام جاری ہے
ایس آئی ایف سی کےساتھ بغیرکسی رکاوٹ کےسرمایہ کاری کا سفر شروع کرسکتا
یہ سہولت مراکز تمام صوبوں میں قائم کئے جائیں گے،ابتدا اسلام آباد سے ہوگی
تاریخ میں پہلی بارایگروایکسپورٹ5.8بلین ڈالرسےبڑھ کر 8 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
ملکی معیشت میں بہتری لانے کی خاطر وزیراعظم پاکستان کے نظریے پر عمل درآمد شروع
رپورٹیج پراپرٹیز اور پاکستانی کمپنی ایمپائر ہولڈنگ کے درمیان معاہدہ طے
یہ معائدہ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث تکمیل کو پہنچا
فاطمہ فرٹیلائزراورجازکیش کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے
سر مائیکل باربر نے حکومت کی طرف سے نافذ کردہ ٹیکسیشن اصلاحات کو سراہا
کابینہ نے ایس آئی ایف سی کو ڈویژن قرار دینے کا میمورنڈم بھی جاری کردیا
متعلقہ وزارتوں کی جانب سے اہم شعبوں کے منصوبوں و پالیسی اقدامات پر پیشرفت کی رپورٹ پیش
آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی اور حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل
جون 2024 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 169 ملین ڈالر رہی
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث یہ اقدامات، یکم ستمبر 2023 سے نافذ العمل ہیں
یہ اقدام بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی ساختہ گاڑیوں کے معیار اورمسابقت کو ظاہر کرے گا
رواں سال درآمدات 10.54 فیصد بڑھ کر 30.64 بلین ڈالر پہنچ گئی
منافع کی واپسی میں اضافہ کیپیٹل کنٹرولزمیں نرمی کے باعث دیکھا گیا، ماہرین
سرمایہ کاری کا بڑا حصہ 64 کمپنیوں کے ساتھ چین کو حاصل ہوا
انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ترقی کے بعد گزشتہ مالی سال کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا
سرمایہ کاری پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور اقتصادی بہتری میں اہم کردار ادا کرے گی
اے آئی اکیڈمی کا قیام گوگل کروم بک انیشیٹو کی پہلی کامیابی ہے
پاکستان کے 330برآمد کنندگان نے 500 سے زائد معیاری مصنوعات کی نمائش کی
معاشی ترقی کے لیے 'بلیواکانومی' ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں شامل ہے
نئے منصوبوں کا آغاز اورنوجوانوں کو آئی ٹی کی مہارتیں فراہم کرنے پر توجہ دی جائے گی
ایگزیبیشن سے مستفید ہونےکیلئے تین دنوں میں 70,000 افراد نے شرکت کی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو غیر رسمی چینلز کے خلاف مہم چلانے کی ہدایت
جولائی میں 475.7 ملین ڈالر کی غذائی اشیاء برآمد کی گئیں، رپورٹ
پہلے مرحلے میں پی آئی اے،، فرسٹ ویمن بینک اور دیگر اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے
اس اقدام کا مقصد فارما سیکٹرمیں چین سمیت غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے
وزارت برائے سمندری اُمورکابینہ کو گوادر کے ذریعے درآمدات کی سمری فراہم کرے گی
پیٹرولیم ڈویژن کو مقررہ ٹائم لائنز کی بنیاد پر سنگ میلوں کا تعین کرنے کی بھی ہدایت
اگست 2024ء میں برآمدات 620 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 5.1 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
'نیا پے' سٹارٹ اپ کا مقصد کاروبار اور صارفین کے درمیان لین دین کو ڈیجیٹلائز کرنے میں مدد کرنا ہے۔
عالمی منڈی میں پاکستانی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
اقدام سے براہ راست بیرونی سرمایہ کی مد میں تقریباً 80 ملین ڈالرز حاصل کیے جا سکیں گے
ایس آئی ایف سی نے پیشکش کے ڈھانچے کی منظوری دے دی,حتمی فیصلہ کابینہ کمیٹی کے سپرد
قدرتی حسن سے مالا مال ہنزہ کو افواج پاکستان کی جانب سے ایک نایاب تحفہ دیا گیا
دونوں کمپنیوں سےان منصوبوں میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے
یہ پائپ لائن موٹروے کےمتوازی ماچیکے-تھلیاں اورتھلیاں،تروجبہ کےدرمیان دو حصوں پر مشتمل ہے
پاکستان میں مالی سال 2024ء کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ
نلتر میں فوراسٹار اور فائیواسٹار سٹی ہوٹلوں کے قیام کے ساتھ ساتھ شکار گاہوں کا قیام
”سندھ کا مری“ کہلائے جانے والے خوبصورت علاقے میں بائیک چلانے کا پرجوش انعقاد ہوگا
دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ کےحصص کی قیمت 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ 52.3 روپے تک پہنچ گئی
مائع شدہ پیٹرولیم گیس پلانٹ پر دوبارہ کام شروع کرنے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت
معاہدے کا مقصد اشیاء اورکنٹینرز کی آمدورفت کے استعمال کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون قائم کرنا ہے
کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس منفی رہنے کے بعد 75 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ مثبت ہو گیا
آئی ٹی صنعت کی سالانہ ترقی 6 بلین ڈالر تک بڑھ سکتی ہے
پاکستان نے ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی عالمی آئی ٹی ٹیکنالوجی کے منظرنامے پر اپنے قدم جما لیے
سڑکوں کی بحالی سے دیہی علاقوں میں محفوظ اور بلا تعطل رابطہ بحال ہو سکے گا
وفد نےصنعت،بینکنگ،دفاع،توانائی، زراعت، لائیو سٹاک سمیت دیگر میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی
ان منصوبوں کے ذریعے پاکستان میں کارپوریٹ فارمنگ،اینیمل فارمنگ اور معدنیات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا
صنعت و تجارت،زراعت، اور اقتصادی ترقی سمیت اہم وزارتوں کے 60 سے زائد سرکاری حکام کی شرکت
یادداشت کےنتیجے میں سرمایہ کاری اور ترقی کی رفتار میں اضافہ ہوگا
باسمتی چاول کی پیداوار میں 188فیصد،سلوررائس میں 17فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ
پاک سیٹ-ایم ایم 1 کی کامیابی پاکستان کے مواصلاتی ڈھانچے میں تبدیلی لائے گی
یہ تربیتی پروگرام نوجوانوں کو بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنےمیں معاون ثابت ہوگا
منتخب ہونے والے 18 گریجویٹس کا تعلق بلوچستان کےمختلف اضلاع سے ہے
تجارتی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے
معاہدہ ملک میں معدنی وسائل کےشعبےمیں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور اقتصادی ترقی کی ایک اہم مثال ہے
ٹیکسٹائل کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 1.64 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
ایس آئی ایف سی کی کوششوں کے باعث پاکستان کی معاشی ساکھ میں نمایاں بہتری آئی ہے
جس کا مقصد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جامع طور پر ڈیجیٹلائز کرنا ہے
قیام سے کاروباری اداروں کو اہم تجارتی اور لاجسٹک راستوں تک بغیر کسی رکاوٹ کے رسائی ملےگی
کمپنی کی جانب سےبیٹریوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے منصوبوں کا اجرا کیاجارہا ہے
مالی سال 2024ء کے دوران پاکستان نے 6 ملین ٹن سے زائد چاول کی مختلف اقسام برآمد کیں
حکومت لائیو اسٹاک کے منصوبوں میں 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کر رہی ہے
ریفائنریوں نے حکومت سے پٹرول اور ڈیزل کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست کی ہے
سعودی عرب اور قطر کے ساتھ معاہدات غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا واضح ثبوت
اس کا مقصد پاکستانی سیاحت کو عالمی سطح پر پرکشش بنانا ہے
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس پیرکووزیراعظم ہاؤس میں بلانےکی تیاریاں،ذرائع
مفاہمتی یاد داشتوں کے ذریعے ریلوے، فضائی اور بحری شعبوں کےساتھ لاجسٹکس میں تعاون بڑھے گا
مظفر گڑھ جھینگا فارم پائلٹ پروجیکٹ کی 21 ٹن جھینگے کی کھیپ ویتنام روانہ
توانائی کے شعبے کی ترقی ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں شامل ہیں
جولائی تا اکتوبر2024 میں مجموعی ترسیلات زر 35 فیصد بڑھ کر 11.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
کانفرنس میں عالمی سطح کے ماہرین، محققین اور پریکٹیشنرز کی شرکت
120فیصد کا یہ اضافہ بجلی، تیل اور گیس کی تلاش میں سرمایہ کاری کے ذریعے آیا